کراچی پولیس ترک خاتون وی لاگر کو ہراساں کرنیوالے لڑکے کو گرفتار کرنے میں ناکام ویڈیو وائرل ہونے پر ایک شخص کو گرفتار کیا جاچکا ہے شائع 24 ستمبر 2022 11:48pm
غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کو ملک بدر کیا جائیگا، کراچی پولیس چیف ڈی ایس پی سہراب گوٹھ نے ایس ایس پی کو خط لکھ دیا شائع 14 ستمبر 2022 11:54pm
کراچی: دس سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، پولیس بچی کو گلا دبا کر قتل کرنیوالا ملزم گرفتار، اعتراف جرم کرلیا شائع 10 ستمبر 2022 09:20pm
لندن سے چوری ہونیوالی قیمتی ‘بینٹلے’ گاڑی کراچی سے برآمد کسٹمز حکام نے 2 افراد کو گرفتار کرلیا شائع 03 ستمبر 2022 08:58pm
پسند کی شادی: لڑکی کے میڈیکولیگل معائنے کیلئے بورڈ کا قیام ڈاکٹر سمعیہ سید اور ڈاکٹر سدرہ طارق بورڈ میں شامل شائع 01 ستمبر 2022 12:03am
ریپ کی شکار لڑکی کے بچے کا ڈی این اے ملزم سے میچ نہیں ہوا ذہنی معذور لڑکی کے ریپ کے الزام میں پڑوسی کئی ماہ سے جیل میں ہے اپ ڈیٹ 24 اگست 2022 10:49pm
کراچی کی ملیر ندی میں بہہ جانے والے کون تھے؟ بدھ کو شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئی تھی شائع 19 اگست 2022 12:11am
پیسے نہ دینے پر سابق شوہر نے خاتون کا گلا کاٹ دیا واقعہ کراچی میں پیش آیا، ویڈیو وائرل ہوگئی شائع 17 اگست 2022 10:09pm
4 ڈاکو منٹوں میں 80 لاکھ روپے لے اُڑے پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی شائع 15 اگست 2022 06:10pm
ایک چیک نے رواں سال کی سب سے بڑی چوری کا ملزم کیسے پکڑوایا ملزم سے ساڑھے 4 کروڑ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی اور زیورات برآمد اپ ڈیٹ 13 اگست 2022 08:11pm
روہڑی میں ماتمی جلوس کے دوران دھکم پیل، دم گھٹنے سے 6 افراد جاں بحق واقعے میں 100 سے زائد افراد بے ہوش، اسپتال منتقل شائع 08 اگست 2022 11:59pm
شادی کیلئے گھر چھوڑ کر پنجاب جانیوالی لڑکی کا نام اور تصاویر شائع کرنے پر پابندی مقامی عدالت نے سندھ چائلڈ میریج ریسٹرینٹ ایکٹ کے تحت فیصلہ دیا شائع 06 اگست 2022 11:41pm
فارن فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے عمران اسماعیل اور رکن سندھ اسمبلی کو طلب کرلیا ایف آئی اے میں طلب رہنماؤں کی تعداد 4 ہوگئی شائع 06 اگست 2022 10:27pm
کراچی کے علاقے صدر میں بم دھماکے کا اہم ملزم گرفتار 23 سالہ شیراز احمد کی گرفتاری حب ریور روڈ سے عمل میں آئی شائع 06 اگست 2022 05:36pm
کراچی: ڈیفنس کی مسجد میں ایک شخص نے اپنا گلا کاٹ لیا پچپن سالہ شخص نے کاروبار میں نقصان پر انتہائی قدم اٹھایا شائع 06 اگست 2022 12:03am
دوست کو 17ویں منزل سے نیچے پھینکنے والے ملزمان کا ریمانڈ منظور واقعہ اتوار کو ڈی ایچ اے فیز 8 میں پیش آیا تھا شائع 03 اگست 2022 12:18am
دعا زہرہ کو یکم اگست کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم وکلاء کی عدم پیشی، ملزمان کی عبوری ضمانت میں یکم اگست تک توسیع شائع 26 جولائ 2022 09:00pm
گڈانی : ناکارہ جہاز میں آگ لگ گئی، امدادی کارروائیاں جاری دس مزدور جہاز میں پھنسے ہوئے ہیں، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 07:47pm
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے این اے 245 کا ضمنی انتخاب بھی ملتوی کردیا گیا، ترجمان الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 11:48pm
بلدیاتی انتخابات: کراچی کے تمام پولنگ اسٹیشنز حساس قرار 24 جولائی کو کراچی سے عوامی نمائندے منتخب کئے جائيں گے شائع 20 جولائ 2022 07:57pm