لاڑکانہ : نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق واقعہ پرانی دشمنی معلوم ہوتا ہے،مزید تفتیش کررہے ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 09:34pm
نابینا قاری کو لوٹنے والا چور شرمندہ، بائیک رائیڈر سے موبائل واپس بھجوادیا ملزم نے نعت ریکارڈ کرنے کے بہانے موبائل فون لیا اور فرار ہوگیا اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 11:18am
کراچی: گھر میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے،دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں ہو سکا شائع 03 مئ 2023 08:34pm
لاہور: پسند کی شادی پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا مقتولہ فاطمہ ایک سال لاپتہ تھی،بھائی نےڈھونڈ نکالا اورگھر میں لاکر فائرنگ کردی شائع 03 مئ 2023 07:57pm
رقم میں بٹوارے کا تنازع، لاہورمیں ڈاکو نے ڈاکو کو مار کر خودکشی کر لی مختلف علاقوں میں فائرنگ کے دو واقعات، دو نوجوان گولیاں لگنے سے مارے گئے۔ اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 09:49pm
کراچی میں باپ نے دیت کے عوض بیٹے کا خون معاف کر دیا عرضی خان کو دوست نے قتل کر کے لاش جنگل میں پھینک دی تھی . شائع 29 اپريل 2023 06:53pm
لاہور : جاوید کالونی کے رہائشی موت کے سائے تلے زندگی گزارنے پر مجبور گھرمیں ہائی ٹینشن تارگرنے سے سات بچے جھلس کر زخمی ، پولیس نے واقع کی تردید کر دی شائع 28 اپريل 2023 11:36pm
پاکستان میں پیٹرول سونا بن گیا سپلائی لائنز میں کلپ لگاکر پیٹرول کی چوری شروع ہوگئی شائع 21 مارچ 2023 12:53pm
کراچی میں تاوان وصولی کیلئے بھینسوں کے اغواء کا انکشاف کئی تاجر ایسی وارداتوں میں لٹ چکے ہیں شائع 17 مارچ 2023 04:41pm
زمان پارک کی موجودہ صورتحال،ڈنڈا برداروں نے کنٹرول سنبھال لیا کینال روڈ پر پڑے پتھروں کی وجہ سے گاڑی کا چلنا مشکل،لکڑیوں سے اب بھی دھواں اٹھا رہا ہے شائع 15 مارچ 2023 11:44pm
کراچی میں پرتشدد مظاہرے: پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کیخلاف مقدمات شہر کے مختلف تھانوں میں 5 مقدمات درج کئے گئے، 500 سے زائد کارکنان بھی نامزد اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 08:35am
کراچی: بھتہ خوری میں ملوث ٹی ٹی پی کے کارندے گرفتار،نیٹ ورک بے نقاب بینکوں سے رقم لے کر نکلنے والوں کو لوٹتے والے 25 گروپس کی نشاندہی ہوگئی شائع 03 مارچ 2023 06:06pm
کمسن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے ملزم کو کیسے پکڑا گیا؟ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا شائع 02 مارچ 2023 10:34pm
کراچی سے لاپتہ ایک اور کم عمر لڑکی نے لاہور پہنچ کر شادی کرلی لڑکی کو جنات جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے ہیں، مبینہ شوہر کا دعویٰ شائع 01 مارچ 2023 11:59pm
پراسرار موت کے شکار 18 افراد کی وجہ ہلاکت معلوم کیوں نہ ہوسکی؟ تحقیقات کی راہ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسررکاوٹ بن گئے شائع 26 فروری 2023 12:17pm
کراچی: پٹیل پاڑہ میں 2 منزلہ بلڈنگ گرگئی، ایک شخص جاں بحق ملبے سے خاتون سمیت 4 زخمیوں کو نکال لیا گیا، اسپتال منتقل، پولیس اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 11:55pm
نماز نہ پڑھنے پر باپ نے بیٹے کو سر پر ہتھوڑے مار کر قتل کردیا گھر کے اندر سے 24 سالہ سہیل کی لاش ملی شائع 22 فروری 2023 11:20pm
کراچی پولیس آفس حملہ، حیدرآباد اور دیگر شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ تمام پولیس افسران و جوانوں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری شائع 17 فروری 2023 08:59pm
کراچی پولیس آفس پر حملہ: اطراف کی سڑکیں ٹریفک کیلئے بند کردی گئیں شہریوں کیلئے متبادل روٹ بھی جاری کردیا گیا شائع 17 فروری 2023 08:44pm
کراچی پولیس آفس پر حملہ، 3 دہشت گرد ہلاک، اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید زخمیوں میں ڈی آئی جی، پولیس اور رینجرز اہلکاروں سمیت 15 افراد شامل ہیں، حکام اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 12:03am