واٹس ایپ میں اسکرین شیئرنگ کے نئے فیچر کا اضافہ نیا فیچر فی الحال بیٹا ورژن پر دستیاب ہے، جسے جلد عام صارفین کیلئے بھی پیش کیا جائیگا شائع 29 مئ 2023 05:19pm
امریکی ڈالر کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 0.09 فیصد کی تنزلی ریکارڈ کی گئی، سٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 06:48pm
پی ٹی آئی کو کچلنا فاشسٹ حکومت کا یک نکاتی ایجنڈا ہے، عمران خان سوچنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے فوج کا حکمرانی میں لینا دینا نہ رہے، ایسا نہیں ہو گا، بی بی سی کو انٹرویو، ٹویٹ اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 09:06pm
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، اربوں روپے کا فائدہ 100 انڈیکس 375.52 پوائنٹس تیزی کے بعد 41340.06 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا شائع 29 مئ 2023 04:26pm
ڈاکٹر عارف علوی کی ترک صدر رجب طیب اردوان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد ترکیہ کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے منتظر ہیں، صدر مملکت شائع 29 مئ 2023 01:58pm
جیل میں قید پی ٹی آئی خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کیلئے 2 رکنی کمیٹی قائم ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن آج جیل کا دورہ کریں گی شائع 29 مئ 2023 11:59am
ملک میں بارش برساے والا نیا سسٹم داخل،ندی نالوں میں طغیانی آگئی بارشوں کا سلسلہ 31 مئی تک جاری رہنے کا امکان،محکمہ موسمیات شائع 29 مئ 2023 11:44am
آٹے کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کردی گئی آٹے کے برعکس روٹی کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ شائع 29 مئ 2023 11:40am
عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش، حکومت نے شرائط رکھ دیں غلطی تسلیم کریں اور آئندہ ایسا نہ کرنے کا وعدہ کریں،وزیرخزانہ اسحاق ڈار شائع 29 مئ 2023 09:22am
واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا یوزرنیم فیچر2.23.11.15 ورژن میں پر وفائل میں جاکراستعمال کیاجاسکتا ہے شائع 29 مئ 2023 12:15am
وزیراعظم شہبازشریف کی اردوان کودوبارہ ترک صدرمنتخب ہونے پرمبارکباد پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات بلندی کی جانب گامزن رہیں گے،ٹویٹ اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 12:17am
ایشیا کپ پاکستان سے آؤٹ، بھارت نے افغانستان اور سری لنکا کو منا لیا بھارتی بورڈ سری لنکا میں ایونٹ کرانے کا خواہشمند، پاکستان کو منانے کی ذمہ داری عمان کے سپرد شائع 28 مئ 2023 11:18pm
اگلے پانچ سال کی ذمہ داری سونپے والے ہرفرد کا شکریہ، طیب اردوان صدارتی انتخابات میں فتح کے بعد اردوان کے حامیوں کا سڑکوں پر جشن شائع 28 مئ 2023 11:06pm
افغانستان اور ایران کے درمیان لڑائی کے بعد حالات بدستور کشیدہ شیوخ کی جانب سے اجازت ملی تو 24 گھنٹوں میں ایران پر قبضہ کر لیں گے، افغان طالبان کی دھمکی شائع 28 مئ 2023 10:55pm
پی ٹی آئی خواتین کیساتھ ناروا سلوک، سپریم کورٹ نوٹس لے، عمران خان پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو نتائج سے بچنے کے لیے پارٹی چھوڑنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، خطاب شائع 28 مئ 2023 08:26pm
”اب مذاکرات کا ماحول نہیں“ حکومت نے عمران خان کی پیشکش مسترد کردی چیئرمین پی ٹی آئی کو نو مئی کے واقعات پر افواج اور قوم سے معافی مانگنی چاہیے، وفاقی وزراء اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 12:01am
یمن، کار جھیل میں گر گئی، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق دو خواتین، دو بچوں سمیت 5 افراد چل بسے، زخمی، نعشںی ہسپتال منتقل ، عرب میڈیا شائع 28 مئ 2023 07:20pm
14 سال بعد النصر کو ہرا کر الاتحاد کلب نے سعودی پرو لیگ جیت لی 2009ء کے بعد فاتح ٹیم نے کرسٹیانو رونالڈو کو پچھاڑا، اتحاد کلب کے 69 پوائنٹس کے باعث فاتح بن گئی شائع 28 مئ 2023 07:15pm
بہروز سبزواری نے وائرل آڈیو کو جعلی قرار دیدیا میری آڈیو جعلی طور پر بنائی گئی، کبھی فوج کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا، ویڈیو بیان شائع 28 مئ 2023 06:41pm
عراق کو یورپ سے جوڑنے کا انقلابی منصوبہ ترقی کی سڑک صرف سامان یا مسافروں کو لے جانے والی سڑک نہیں ۔ یہ روڈ ترقی کے دروازے کھولتی ہے، فرحان الفردوسی شائع 28 مئ 2023 06:06pm