پی آئی اے کا بوئنگ777 طیارہ کو الالمپور ائرپورٹ پر روک لیا گیا طیارہ مقامی عدالت کے احکامات پر چار ملین ڈالرز واجبات وصولی کے لئے روکا گیا شائع 30 مئ 2023 08:39am
افغانستان میں بارودی دھماکے، تین بچے جاں بحق افغان صوبہ وردک میں ماضی کی جنگوں سے بچ جانے والے بارودی سرنگ کے دھماکوں ایک بچہ بھی زخمی شائع 29 مئ 2023 10:55pm
سعودی عرب میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث دو بحرینیوں کو پھانسی بحرینی شہریوں کی شناخت جعفر سلطان اور صادق تھامر کے نام سے ہوئی ہے، عرب میڈیا اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 10:55pm
9 مئی واقعات، معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا، وزیراعظم ہمیں معاشی چیلنجز کا سامنا، سخت وقت گزر چکا۔ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کوششیں جاری ہیں، شہباز شریف کا ٹویٹ شائع 29 مئ 2023 09:28pm
نواز شریف اور مریم نواز کی طیب اردوان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد یقین ہے صدراردوان کی قابل قیادت میں ترکیہ ترقی کرتا رہے گا،سابق وزیراعظم کا ٹویٹ شائع 29 مئ 2023 09:21pm
خیبرپختونخوا، فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق صوابی اور نوشہرہ میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے، زخمی ہسپتال منتقل کر دیئے گئے شائع 29 مئ 2023 07:41pm
نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کاروباردوست ہوگا، اسحاق ڈار مشکل صورتحال کے باوجود حکومت معیشت کوترقی پر گامزن کرنے کیلئے کام کر رہی ہے، وزیر خزانہ شائع 29 مئ 2023 07:17pm
ورلڈکپ پاکستان کے بغیر، آئی سی سی کو لالے پڑ گئے نجم سیٹھی کو منانے کے لیے آئی سی سی چیئرمین گریگ بارکلے اور سی ای او جیف ایلارڈائس کل پاکستان پہنچیں گے شائع 29 مئ 2023 07:11pm
سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر ایک ڈالر کم ہوکر 1945 ڈالر فی اونس ہو گئی اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 09:39pm
بھارت، نسلی فسادات، تشدد واقعات میں 40 افراد ہلاک ریاست میں حالات تاحال کشیدہ، کارروائی میں دو پولیس اہلکار بھی مارے گئے، بھارتی میڈیا شائع 29 مئ 2023 06:07pm
واٹس ایپ میں اسکرین شیئرنگ کے نئے فیچر کا اضافہ نیا فیچر فی الحال بیٹا ورژن پر دستیاب ہے، جسے جلد عام صارفین کیلئے بھی پیش کیا جائیگا شائع 29 مئ 2023 05:19pm
امریکی ڈالر کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 0.09 فیصد کی تنزلی ریکارڈ کی گئی، سٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 06:48pm
پی ٹی آئی کو کچلنا فاشسٹ حکومت کا یک نکاتی ایجنڈا ہے، عمران خان سوچنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے فوج کا حکمرانی میں لینا دینا نہ رہے، ایسا نہیں ہو گا، بی بی سی کو انٹرویو، ٹویٹ اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 09:06pm
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، اربوں روپے کا فائدہ 100 انڈیکس 375.52 پوائنٹس تیزی کے بعد 41340.06 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا شائع 29 مئ 2023 04:26pm
ڈاکٹر عارف علوی کی ترک صدر رجب طیب اردوان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد ترکیہ کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے منتظر ہیں، صدر مملکت شائع 29 مئ 2023 01:58pm
جیل میں قید پی ٹی آئی خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کیلئے 2 رکنی کمیٹی قائم ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن آج جیل کا دورہ کریں گی شائع 29 مئ 2023 11:59am
ملک میں بارش برساے والا نیا سسٹم داخل،ندی نالوں میں طغیانی آگئی بارشوں کا سلسلہ 31 مئی تک جاری رہنے کا امکان،محکمہ موسمیات شائع 29 مئ 2023 11:44am
آٹے کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کردی گئی آٹے کے برعکس روٹی کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ شائع 29 مئ 2023 11:40am
عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش، حکومت نے شرائط رکھ دیں غلطی تسلیم کریں اور آئندہ ایسا نہ کرنے کا وعدہ کریں،وزیرخزانہ اسحاق ڈار شائع 29 مئ 2023 09:22am
واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا یوزرنیم فیچر2.23.11.15 ورژن میں پر وفائل میں جاکراستعمال کیاجاسکتا ہے شائع 29 مئ 2023 12:15am