سیاسی قیادت بے یقینی ختم کرنے میں کردار ادا کرے،ڈاکٹر شہزاد وسیم اپنے گھر کو آگ لگاکر چراغاں نہیں کیاجاسکتا،اپوزیشن لیڈر سینیٹ شائع 27 مئ 2023 02:45pm
ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ 16ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور17 کی قیمتوں میں استحکام رہا شائع 27 مئ 2023 01:09pm
پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 28 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ مائع پیٹرولیم گیس کی درآمدات میں 3.53 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ شائع 27 مئ 2023 12:39pm
ملک میں آئندہ ہفتے گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری 28 سے 31 مئی تک آزاد کشمیر بھر میں شدید بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات شائع 27 مئ 2023 12:20pm
ٹک ٹاک نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹ متعارف کرا دیا ایپلی کیشن نے چیٹ بوٹ کی آزمائش کے لیے فلپائن کے محدود صارفین کو اس تک رسائی دی شائع 27 مئ 2023 11:31am
فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، ایک زخمی ڈاکو سوساں روڈ پر شہری کے ساتھ واردات کرکے فرار ہورہے تھے شائع 27 مئ 2023 11:13am
ترکیہ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ اٹھائیس مئی کو ہوگی رن آف مرحلے میں صدر اردوان اور اپوزیشن رہنما کمال کلیچدار میں مقابلہ ہے شائع 27 مئ 2023 11:06am
پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہمیشہ پاکستان کی خدمت کی،9 مئی کے واقعات کی مذمت کی اور کرتا رہوں گا،علی زیدی شائع 27 مئ 2023 09:48am
بھارتی ایجنسی نے یاسین ملک کی سزائے موت کیلئے دہلی ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی درخواست پر سماعت 29 مئی کو ہوگی شائع 27 مئ 2023 09:26am
پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عامر ڈوگر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا عامرڈوگر کو ملتان شیر شاہ موٹروے انٹرچینج سے گرفتار کیا گیا شائع 27 مئ 2023 09:09am
سعودی خاتون خلا باز نے خلا سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے ریسرچر ریانا برناوی خلائی سفر کرنے والی پہلی عرب خاتون بن گئی شائع 27 مئ 2023 08:33am
ایلون مسک کی کمپنی کو انسانی دماغ میں چپ لگانے کی اجازت مل گئی چپ لگانے سے اعضا کی فعالیت ،انسانی حرکت بہتر ، بینائی اور سماعت کے مسائل حل ہوں، نیورالنک کمپنی کا دعویٰ شائع 27 مئ 2023 12:21am
پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد فواد چودھری کا ایک اور اہم بیان آ گیا چند روز قبل سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دی تھی شائع 26 مئ 2023 11:06pm
آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرینگے، پاکستان کی امریکا کو یقین دہانی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خزانہ سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے پر تبادلہ خیال شائع 26 مئ 2023 10:54pm
یو اے ای کو کراچی سے براہ راست جوڑنے کا منصوبہ کراچی اور شارجہ کی بندرگاہوں کو جوڑنے کا عظیم الشان منصوبہ، یو اے ای کمپنی سرگرم شائع 26 مئ 2023 10:32pm
مسلسل دوسرے روز وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات ملاقات میں نوید قمر، فیصل سبزواری، مریم اورنگزیب، گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیرِ اعلیٰ سندھ سمیت دیگر شریک شائع 26 مئ 2023 09:58pm
ملکی صورتحال، عمران خان کی فیصلہ سازوں کو مذاکرات کی پیشکش پاکستان کے حالات خراب ہونے کی صورت میں معاشرہ پھٹ جائے گا، خطاب، تحریک انصاف نہ چھوڑنے کا اعلان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 10:35pm
مقدمہ بھی خلاف اور بینچ میں بھی بیٹھیں، چیف جسٹس صاحب اب ایسا نہیں ہوگا، مریم عمران خان غداروطن ،اب اس کا ٹکٹ کوئی نہیںلے گا،وہاڑی میں ن لیگ یوتھ کنونشن سے خطاب شائع 26 مئ 2023 09:11pm
پی ٹی اے کی انٹرنیٹ سروسز کی غیر قانونی طور پر فراہمی کیخلاف سخت اقدامات ایف آئی اے کے ساتھ مل کر گھوٹکی اور لاہور میں کامیاب چھاپے مارے ہیں، پی ٹی اے شائع 26 مئ 2023 07:37pm
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے گلوکار شہزاد رائے سے ملاقات شہزاد رائے کا سیلاب متاثرین کی مدد پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین شائع 26 مئ 2023 07:04pm