برطانیہ:خواتین کیساتھ جنسی استحصال پر رکن پارلیمنٹ معطل جیرینٹ ڈیوس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، پارٹی ترجمان شائع 01 جون 2023 09:30pm
اسٹیبلشمنٹ کو پلان اے سے بی میں منتقل ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی، عمران خان پرویز خٹک اور اسد قیصر کو اسٹیبلشمنٹ نے مذاکرات کے بہانے بلا کر سیف ہاؤس میں رکھا ہے، ویڈیو خطاب اپ ڈیٹ 01 جون 2023 09:35pm
صبر سے ملک کو معاشی مشکلات سے نکال کر ترقی کی راہ پرگامزن کریں گے، ڈار ملک ڈیفالٹ ہوگا اورنہ ہی سری لنکا بنے گا، پاکستان میں بہت لچک اوراستعداد ہے، وزیر خزانہ کا خطاب شائع 01 جون 2023 07:29pm
ہم پی ٹی آئی میں ہیں اور رہیں گے، مونس الٰہی کا اعلان والد نے کہا تھا گرفتار ہو بھی گیا تو عمران خان کا ساتھ دینا ہے، ٹویٹر پر بیان شائع 01 جون 2023 06:56pm
پی ٹی آئی کے ساتھ تھا، ہوں اور رہوں گا، شاہ محمود قریشی کا پھر اعلان سابق وزیر خارجہ سے اڈیالہ جیل میں صاحبزادی گوہر بانو اور وکیل بیرسٹر تیمور ملک کی ملاقات اپ ڈیٹ 01 جون 2023 08:13pm
عمران خان بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کے بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، وزیراعظم قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بدنام کرنے کے عمران نیازی کی چال کے پیچھے برے ارادے بارے غلطی نہ کریں، ٹویٹ شائع 01 جون 2023 06:29pm
چین، بھارت نے ایک دوسرے کے صحافیوں کو اپنی ملک سے نکال دیا بھارت نے چین کے صحافیوں کے ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی، بیجنگ کا بھی جوابی وار شائع 01 جون 2023 04:53pm
ایلون مسک پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ٹیسلا کے بانی کی دولت ایک کھرب 92 ارب ڈالر تک پہنچ گئی شائع 01 جون 2023 04:45pm
وزیراعظم شہبازشریف آج 2 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہوں گے وزیراعظم نومنتخب ترک صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے اپ ڈیٹ 02 جون 2023 01:14pm
روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت دھڑام سے نیچے گر گئی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 16 روپے کی کمی، انٹر بینک بھی امریکی کرنسی گھٹ گئی اپ ڈیٹ 01 جون 2023 05:10pm
عازمین حج کی آمد و رفت کے حوالے سے سفری سہولیات کو حتمی شکل دے دی گئی مشاعر مقدسہ میں حرمین ٹرین کی آزمائشی سروس کا بھی آغاز شائع 01 جون 2023 10:32am
”مجھے اس جہنم سےنکالو“ ڈاکٹرعافیہ سے ملاقات کا احوال سینیٹر مشتاق احمد کی زبانی آنکھوں میں آنسو، سر پرچوٹ کی وجہ سےسماعت میں مشکل پیش آرہی تھی، ٹویٹ شائع 01 جون 2023 12:35am
پاکستان میں من مانی گرفتاریاں ناقابل برداشت ہیں، امریکا کا اظہار تشویش انسانی حقوق کی صورتِ حال بیحد تشویشناک ہے، گرفتاریاں جمہوری اقدار سے مطابقت نہیں رکھتیں، سینیٹر باب مینیڈز شائع 31 مئ 2023 11:34pm
حکومت کاعوام کو بڑا ریلیف ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ویڈیو بیان میں آئندہ پندرہ روز کیلئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تصدیق کی اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 11:47pm
لبنان دھماکے میں 5 فلسطینیوں کی شہادت میں اسرائیل ملوث قرار اسرائیلی حملے نے لبنان میں ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، 10 افراد زخمی ہوئے، دو کی حالت تشویشناک شائع 31 مئ 2023 10:28pm
معاشی عدم استحکام مفتاح اسماعیل کی نکتہ چینی کا متحمل نہیں ہو سکتا، خواجہ آصف وزارت سے ہٹایا جانا کا تو گلہ ہو سکتا ہے مگر ن لیگ کو ٹارگٹ کرنے کا جواز نہیں ہو سکتا، ٹویٹ شائع 31 مئ 2023 09:11pm
اے آئی ٹیکنالوجی انسانیت کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا ماہرین نے خبر دار کیا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ( اے آئی ) انسانیت کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے۔ شائع 31 مئ 2023 09:06pm
2023ء، پی ایس ایل نے آئی پی ایل کو شکست دیدی چند روز قبل چنئی سپرکنگز نے فائنل میں گجرات ٹائٹنز کو شکست دی تھی شائع 31 مئ 2023 07:36pm
بظاہر حکومت اسٹیبلشمنٹ چلا رہی ہے، عمران خان جبری علیحدگی سے ہمدردیاں بڑھنے کیساتھ ووٹ بنک بڑھ رہا ہے، انٹرویو، ٹویٹس شائع 31 مئ 2023 07:10pm
قطری وزیراعظم کی ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے خفیہ ملاقات شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے دورہ افغانستان میں طالبان سپریم لیڈر سے مبینہ طور پر خفیہ ملاقات کی ہے، رائٹرز شائع 31 مئ 2023 06:20pm