روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت 30 پیسے بڑھ گئی شائع 02 جون 2023 04:28pm
ملک بھر میں کورونا وائرس کے7 نئے کیسز رپورٹ،7مریضوں کی حالت تشویش ناک گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح0.27فیصد رہی، این آئی ایچ شائع 02 جون 2023 03:43pm
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں،سابق وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 02 جون 2023 03:36pm
اگر سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں تو صرف وزیراعظم سے ہو سکتے ہیں، رانا ثنا اللہ اگر عمران خان سنجیدگی ظاہر کریں گے تو قیادت مثبت جواب دے گی، وزیر داخلہ شائع 02 جون 2023 01:52pm
آفس مشینری اور ڈیٹا پراسیسنگ آلات کی درآمدات میں 46 فیصد کمی ریکارڈ 10 ماہ میں میں مذکورہ درآمدات پر 272 ملین ڈالر کازرمبادلہ صرف ہوا،رپور شائع 02 جون 2023 01:46pm
تائیوان کے ساتھ اتحاد کے لئے طاقت کے استعمال کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، چین تائیوان کی آزادی کے لیے غیر ملکی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کو برداشت نہیں کریں گے، چینی وزیر دفاع شائع 02 جون 2023 11:58am
نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا بشری بی بی کو7 جون کو نیب راولپنڈی پیش ہونے کی ہدایت شائع 02 جون 2023 11:02am
راجن پور:کچے میں ڈاکووں کیخلاف آپریشن 55 ویں روز میں داخل پولیس دستوں نےمزاحمت کے بعد مندھری اورچک کڑیہ کا کنٹرول حاصل کرلیا،ترجمان پولیس شائع 02 جون 2023 10:11am
سماجی رہنماجبران ناصر کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا، اہلیہ منشا پاشا کا دعویٰ تقریبا 15 کے قریب مسلح افراد جبران ناصر کو زبردستی اپنے ساتھ لے کرگئے، منشا پاشا شائع 02 جون 2023 09:24am
جونیئر ہاکی ایشیا کپ، بھارت چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیتنے میں سرخرو پاکستان کو فیصلہ کن میچ میں شکست، فاتح ٹیم نے میچ 2-1 سے جیتا شائع 01 جون 2023 11:11pm
دنیا پاکستانی نوجوانوں کی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت کی معترف ہے، امین الحق پاکستان کے بہترین آئی ٹی ماہرین، ٹائم زون اور انگریزی لب و لہجے، دنیا میں منفرد اہمیت رکھتے ہیں، وفاقی وزیر شائع 01 جون 2023 09:51pm
وزیراعظم شہباز شریف سے ٹویوٹا ایشیا کے صدر کی ملاقات پاکستان میں جاپانی کمپنیوں کے لئے سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، شہباز شریف شائع 01 جون 2023 09:46pm
برطانیہ:خواتین کیساتھ جنسی استحصال پر رکن پارلیمنٹ معطل جیرینٹ ڈیوس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، پارٹی ترجمان شائع 01 جون 2023 09:30pm
اسٹیبلشمنٹ کو پلان اے سے بی میں منتقل ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی، عمران خان پرویز خٹک اور اسد قیصر کو اسٹیبلشمنٹ نے مذاکرات کے بہانے بلا کر سیف ہاؤس میں رکھا ہے، ویڈیو خطاب اپ ڈیٹ 01 جون 2023 09:35pm
صبر سے ملک کو معاشی مشکلات سے نکال کر ترقی کی راہ پرگامزن کریں گے، ڈار ملک ڈیفالٹ ہوگا اورنہ ہی سری لنکا بنے گا، پاکستان میں بہت لچک اوراستعداد ہے، وزیر خزانہ کا خطاب شائع 01 جون 2023 07:29pm
ہم پی ٹی آئی میں ہیں اور رہیں گے، مونس الٰہی کا اعلان والد نے کہا تھا گرفتار ہو بھی گیا تو عمران خان کا ساتھ دینا ہے، ٹویٹر پر بیان شائع 01 جون 2023 06:56pm
پی ٹی آئی کے ساتھ تھا، ہوں اور رہوں گا، شاہ محمود قریشی کا پھر اعلان سابق وزیر خارجہ سے اڈیالہ جیل میں صاحبزادی گوہر بانو اور وکیل بیرسٹر تیمور ملک کی ملاقات اپ ڈیٹ 01 جون 2023 08:13pm
عمران خان بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کے بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، وزیراعظم قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بدنام کرنے کے عمران نیازی کی چال کے پیچھے برے ارادے بارے غلطی نہ کریں، ٹویٹ شائع 01 جون 2023 06:29pm
چین، بھارت نے ایک دوسرے کے صحافیوں کو اپنی ملک سے نکال دیا بھارت نے چین کے صحافیوں کے ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی، بیجنگ کا بھی جوابی وار شائع 01 جون 2023 04:53pm
ایلون مسک پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ٹیسلا کے بانی کی دولت ایک کھرب 92 ارب ڈالر تک پہنچ گئی شائع 01 جون 2023 04:45pm