وسیم اکرم نے بھارتی اوپنر شبمن گل کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے پاور پلے میں شبمن گل کو گیند کرنا ایسا ہی ہے جیسا پاور پلے اوورز میں سچن ٹنڈولکر کا سامنا کرنا ہے، انٹرویو شائع 05 جون 2023 10:10pm
آئی ایم ایف معاہدے کیلئے پر امید، مذاکرات ناکام ہوئے تو کمر کس لیں گے، وزیراعظم شہباز شریف عمران خان کو سنگین بدعنوانی اور غیر قانونی لین دین کے الزامات کا سامنا ہے جس سے قانون نمٹے گا، ترک میڈیا کو انٹرویو شائع 05 جون 2023 08:35pm
ایران برسوں بعد سعودی عرب میں اپنابند سفارتخانہ کل کھولے گا 10 مارچ کو ایران اور سعودی عرب نے چین کی سرپرستی میں اپنے سفارتخانوں کو دوبارہ کھولنے کا معاہدہ کیا تھا شائع 05 جون 2023 07:30pm
افغانستان میں نامعلوم افراد کا زہر سے حملہ، 60 طالبات ہسپتال منتقل افسوسناک واقعہ افغان صوبے سرپول کے ضلع سانچارک میں پیش آیا، رائٹرز شائع 05 جون 2023 07:25pm
ای سی سی نے49 ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمت مختص کرنے کی منظوری دیدی اجلاس میں حیدرآباد سکھر موٹروے کے لیے نو ارب سے زائد فنڈز کی منظوری دی گئی شائع 05 جون 2023 06:03pm
پاکستان اور عراق کے درمیان مفاہمت کی دو یادداشتوں پر دستخط وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور عراقی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات اور وفود کی سطح پر بات چیت شائع 05 جون 2023 05:55pm
پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر 47 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں میگزین ایڈیٹر راحیل راؤ نے انسٹاگرام پر عالیہ نذیر عرف نکی این نینا کے انتقال کی خبر شیئر کی شائع 05 جون 2023 04:51pm
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی سے اربوں روپے کا فائدہ رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز انڈیکس 314.96 پوائنٹس بڑھ کر 41667.94 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا شائع 05 جون 2023 04:36pm
ملک میں تیل اور گیس کی پیداوارمیں ہفتہ وار بنیادوں پراضافہ خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار67ہزار637بیرل ریکارڈ کی گئی شائع 05 جون 2023 03:24pm
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ایک ہفتے کے دوران معمولی اضافہ پاکستان بیورو برائے شماریات نے قیمتوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی شائع 05 جون 2023 01:55pm
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طبیعت ناساز ہوگئی ہارٹ اٹیک جانچنے کے لیے کیا گیا ڈراپ آئی ٹیسٹ مثبت آیا، اسپتال حکام شائع 05 جون 2023 01:23pm
ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے بیانات گمراہ کن ہے، وزیراعظم کوئی بھی ملک اپنی سالمیت کو تباہ کرنے کی ایسی کوشش کوبرداشت نہیں کرے گا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 05 جون 2023 02:39pm
معروف کامیڈین اور اسٹیج اداکار ولی شیخ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ڈاکو 85 ہزار روپے ،گھڑی اور موبائل فون لے کرفرار،ایف آئی آر درج شائع 05 جون 2023 01:08pm
وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اور قومی سطح پر پلاسٹک کی آلودگی پر قابو پانے کی ضرورت پر زور پاکستان کو وسائل کے پائیدار استعمال کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں، شہباز شریف شائع 05 جون 2023 12:54pm
امریکی ڈالر کی قیمت میں دوبارہ بڑا اضافہ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 5 روپے اضافے کے بعد 305 کی سطح پر پہنچ گئی اپ ڈیٹ 05 جون 2023 04:51pm
عمرہ زائرین کو 18 جون تک مکہ سے نکلنا ہوگا، حکام چار جون عمر پرمٹ کے اجراء کی آخری تاریخ تھی، وزارت حج و عمرہ شائع 05 جون 2023 11:42am
آبنائے تائیوان میں چینی اورامریکی جنگی بحری جہازکا آمنا سامنا دونوں جہازصرف 150گزکی دوری پرتھے،کینیڈین نیوی کمانڈر شائع 05 جون 2023 11:06am
جنوبی وینزویلا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12افراد ہلاک کان شدید بارشوں کے باعث سیلاب سےمنہدم ہوئی،حکام شائع 05 جون 2023 10:58am
واشنگٹن ڈی سی میں فضائی حدود کی خلاف ورزی چھوٹا طیارہ ورجینیا میں پہاڑی علاقے میں گرکرتباہ شائع 05 جون 2023 10:50am
سعودی عرب کا اوپیک معاہدے کے تحت تیل کی پیداوار میں نمایاں کمی کا اعلان مجموعی طور پر پیداواری اہداف کو 14 لاکھ بیرل یومیہ تک کم کیا جائے گا،حکام شائع 05 جون 2023 10:18am