معاشی عدم استحکام مفتاح اسماعیل کی نکتہ چینی کا متحمل نہیں ہو سکتا، خواجہ آصف وزارت سے ہٹایا جانا کا تو گلہ ہو سکتا ہے مگر ن لیگ کو ٹارگٹ کرنے کا جواز نہیں ہو سکتا، ٹویٹ شائع 31 مئ 2023 09:11pm
اے آئی ٹیکنالوجی انسانیت کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا ماہرین نے خبر دار کیا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ( اے آئی ) انسانیت کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے۔ شائع 31 مئ 2023 09:06pm
2023ء، پی ایس ایل نے آئی پی ایل کو شکست دیدی چند روز قبل چنئی سپرکنگز نے فائنل میں گجرات ٹائٹنز کو شکست دی تھی شائع 31 مئ 2023 07:36pm
بظاہر حکومت اسٹیبلشمنٹ چلا رہی ہے، عمران خان جبری علیحدگی سے ہمدردیاں بڑھنے کیساتھ ووٹ بنک بڑھ رہا ہے، انٹرویو، ٹویٹس شائع 31 مئ 2023 07:10pm
قطری وزیراعظم کی ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے خفیہ ملاقات شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے دورہ افغانستان میں طالبان سپریم لیڈر سے مبینہ طور پر خفیہ ملاقات کی ہے، رائٹرز شائع 31 مئ 2023 06:20pm
مشکل وقت ،ہم حل کی طرف جائیں گے، فوادچودھری کی شاہ محمود سے ملاقات پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا عمران خان کی بدستور حمایت کا اعادہ،فواد کا رابطوں کا بیان مسترد کر دیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 09:54pm
ثناء فخر کو خلع موثر ہونے کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا فخر علی کے ساتھ 14 سال بعد علیحدگی، مصالحت کی کوششیں ناکام رہیں شائع 31 مئ 2023 05:54pm
فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا بڑا اضافہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر 4 ڈالر اضافے کے بعد 1960 ڈالر ہو گئی شائع 31 مئ 2023 05:19pm
سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی، اربوں روپے کا نقصان سیاسی اور معیشت سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے باعث 341.09 پوائنٹس کی مندی شائع 31 مئ 2023 04:43pm
امریکی ڈالر کی قیمت میں دوبارہ تیزی سے اضافہ ہونے لگا امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 0.04 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی، سٹیٹ بینک شائع 31 مئ 2023 04:33pm
سی فوڈ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 16 فیصد سے زائد اضافہ سی فوڈ کی برآمدات سے ملک کو 406.09 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا شائع 31 مئ 2023 03:44pm
آزادکشمیر اورگلگت بلتستان میں بجلی کے متعدد منصوبوں کی منظوری دیدی گئی سندھ کے شدید تحفظات کے بعد گریٹر تھل کینال فیز ٹو سمیت متعدد منصوبے مؤخر شائع 31 مئ 2023 03:34pm
یورپ کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کی صورتحال انتہائی خطرناک قرار روس نے گزشتہ سال یورپ کے بڑے جوہری بجلی گھر کا کنٹرول سنبھال لیا تھا شائع 31 مئ 2023 01:07pm
تمام گرفتار ملزمان کے لیے پاکستانی قوانین کا اطلاق ایک جیساہے،وزیراطلاعات پنجاب قانون کےمطابق نہ توکسی سےزیادتی ہوگی اورنہ ہی کسی کوکوئی رعایت ملے گی،عامر میر شائع 31 مئ 2023 12:15pm
عدالت نے 4 ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت دیدی حساس ادارے پر حملے میں ملوث ملزمان کو ملٹری کمانڈنگ افسر کے حوالے کردیا گیا شائع 31 مئ 2023 12:07pm
چین اور امریکا کے فوجی طیاروں کا ’غیر محفوظ‘ آمنا سامنا چینی پائلٹ کے جارحانہ انداز سے امریکی طیارے کو غیرمحفوظ انداز میں گزرنا پڑا شائع 31 مئ 2023 11:14am
وزارت خزانہ نے ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ میں 76 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے شائع 31 مئ 2023 10:46am
راجن پور:کچہ میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن کا 53 واں روز پولیس نے کچہ کا 24 ہزار ایکڑ سےزائد علاقہ کلئیر کروالیا،ترجمان پولیس شائع 31 مئ 2023 10:31am
امريکا ميں قيد ڈاکٹرعافيہ صديقی سے بڑی بہن فوزيہ صديقی کی 20 سال بعد ملاقات جمعرات کو دوبارہ ملاقات طے ہے،ميں خودبھی ملوں گا، سينيٹر مشتاق احمد اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 10:49am