ملکی صورتحال، عمران خان کی فیصلہ سازوں کو مذاکرات کی پیشکش پاکستان کے حالات خراب ہونے کی صورت میں معاشرہ پھٹ جائے گا، خطاب، تحریک انصاف نہ چھوڑنے کا اعلان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 10:35pm
مقدمہ بھی خلاف اور بینچ میں بھی بیٹھیں، چیف جسٹس صاحب اب ایسا نہیں ہوگا، مریم عمران خان غداروطن ،اب اس کا ٹکٹ کوئی نہیںلے گا،وہاڑی میں ن لیگ یوتھ کنونشن سے خطاب شائع 26 مئ 2023 09:11pm
پی ٹی اے کی انٹرنیٹ سروسز کی غیر قانونی طور پر فراہمی کیخلاف سخت اقدامات ایف آئی اے کے ساتھ مل کر گھوٹکی اور لاہور میں کامیاب چھاپے مارے ہیں، پی ٹی اے شائع 26 مئ 2023 07:37pm
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے گلوکار شہزاد رائے سے ملاقات شہزاد رائے کا سیلاب متاثرین کی مدد پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین شائع 26 مئ 2023 07:04pm
ایم سی ایل، کھلاڑیوں کی دستیابی کیلئے انتظامیہ کا پی سی بی سے رابطہ پی سی بی نے کھلاڑیوں کو این او سی دینے کے لیے شرط رکھ دی شائع 26 مئ 2023 06:42pm
سونے کی قیمت میں پھر سینکڑوں روپے کی کمی عالمی مارکیٹ میں قدر 9 ڈالر کے بعد 1952 امریکی ڈالر ہو گئی شائع 26 مئ 2023 05:47pm
سٹاک مارکیٹ، اُتار چڑھاؤ کے بعد 27.08 پوائنٹس کی مندی کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 41002.59 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا شائع 26 مئ 2023 04:47pm
مصنوعی ذہانت الیکشن پر اثرانداز ہو سکتی ہے،ماہرین انتخابات میں مداخلت کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال باعث تشویش قرار شائع 26 مئ 2023 04:44pm
روپے کی قدر تیزی سے بحال ہونے لگی امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 0.21 فیصد کی بحالی ریکارڈ کی گئی اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 06:12pm
9مئی کو ریاست کیخلاف باقاعدہ ترتیب دی گئی بغاوت ہوئی،وزیردفاع خواجہ آصف فوجی تنصیبات کو مسخ کرنا ناقابل معافی ہے،وزیردفاع خواجہ آصف شائع 26 مئ 2023 04:19pm
ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر 2 فیصد اضافہ ریکارڈ ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر خام تیل کی اوسط پیداوار 62242 بیرل ریکارڈ کی گئی،رپورٹ شائع 26 مئ 2023 03:42pm
پی ٹی آئی کے ایک اور سابق صوبائی مشیر نے پارٹی چھوڑدی تحریک انصاف میں انصاف نام کی کوئی چیز نہیں ، ملک قاسم خان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 05:28pm
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان کا لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان گزشتہ حکومت نے نوجوانوں کو شر پسندی کی طرف راغب کیا، شزہ فاطمہ خواجہ شائع 26 مئ 2023 02:26pm
برآمدات میں اضافے کےلئے تمام ممکنہ وسائل مہیا کریں گے، وزیراعظم چیلنجوں کے باوجود ٹیکسٹائل انڈسٹری ترقی کررہی ہے۔ وزیراعظم کا ٹیکسٹائل ایکسپو سے خطاب اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 02:45pm
عمران خان ایک فتنے کا نام ہے، قوم کو کسی حادثے سے دوچار کرے گا، وزیر داخلہ فتنے نے اپنےآپ اور اپنی جماعت کو حادثے سے دوچار کیا،راناثنااللہ اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 02:46pm
ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکرگزار ہوں،عمران خان حکومت کی جانب سے ای سی ایل میں نام ڈالنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ردعمل آگیا شائع 26 مئ 2023 12:26pm
عمران خان کے دست راست گلوکار سلمان احمد کی پرتشدد واقعات کی مذمت 9 مئی کو ہونے والے حادثات کی شدید مذمت کرتا ہوں،سلمان احمد شائع 26 مئ 2023 12:01pm
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا موسمیات نے آئندہ 2 روز تک بارش کی پیشگوئی کردی شائع 26 مئ 2023 10:49am
دادو;تحصیل میہڑ میں عدالتی احاطے میں مخالفین نے فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا ملزمان نے فائرنگ کے بعد خود کو پولیس کے حوالے کردیا شائع 26 مئ 2023 10:38am
خیبر: دستی بم پھٹنے سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق،ایک زخمی معمول کی چیکنگ کے دوران پولیس اہلکار اپنے ہی دستی بم کا شکار ہوگئے شائع 26 مئ 2023 10:04am