”اب مذاکرات کا ماحول نہیں“ حکومت نے عمران خان کی پیشکش مسترد کردی چیئرمین پی ٹی آئی کو نو مئی کے واقعات پر افواج اور قوم سے معافی مانگنی چاہیے، وفاقی وزراء اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 12:01am
یمن، کار جھیل میں گر گئی، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق دو خواتین، دو بچوں سمیت 5 افراد چل بسے، زخمی، نعشںی ہسپتال منتقل ، عرب میڈیا شائع 28 مئ 2023 07:20pm
14 سال بعد النصر کو ہرا کر الاتحاد کلب نے سعودی پرو لیگ جیت لی 2009ء کے بعد فاتح ٹیم نے کرسٹیانو رونالڈو کو پچھاڑا، اتحاد کلب کے 69 پوائنٹس کے باعث فاتح بن گئی شائع 28 مئ 2023 07:15pm
بہروز سبزواری نے وائرل آڈیو کو جعلی قرار دیدیا میری آڈیو جعلی طور پر بنائی گئی، کبھی فوج کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا، ویڈیو بیان شائع 28 مئ 2023 06:41pm
عراق کو یورپ سے جوڑنے کا انقلابی منصوبہ ترقی کی سڑک صرف سامان یا مسافروں کو لے جانے والی سڑک نہیں ۔ یہ روڈ ترقی کے دروازے کھولتی ہے، فرحان الفردوسی شائع 28 مئ 2023 06:06pm
جولائی تا اپریل، پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں 28.07 فیصد کمی پٹرولیم گروپ کی کل درآمدات 13 ارب 97کروڑ 46 لاکھ 10 ہزار ڈالر رہیں، ادارہ شماریات شائع 28 مئ 2023 05:06pm
طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کے لئے جوہری دھماکے ناگزیر تھے، صدرمملکت ہم اجتماعی کوششوں سے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے، ڈاکٹرعارف علوی شائع 28 مئ 2023 04:16pm
پی ٹی آئی کے اوورسیز رہنماء بھی پارٹی چھوڑنے لگے سابق معاون خصوصی طارق محمود الحسن بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے شائع 28 مئ 2023 04:09pm
ممیز کیسے بنتی تھیں، ہزاروں سال قدیم ورکشاپس دریافت مصر میں ملنے والی نئی ممیز کی رونمائی کردی گئی شائع 28 مئ 2023 03:52pm
وہ کونسے ممالک ہیں جن سے امریکا قرض لیتا ہے؟ امریکی حکومت کی جانب سے قرض لینے کی حد میں اضافے کا فیصلہ شائع 28 مئ 2023 03:28pm
بینکوں کی جانب سے پرسنل لونز کے اجرا میں سالانہ بنیادوں پر2.2 فیصداضافہ اپریل میں بینکوں کی جانب سے 250 ارب روپے کے قرضہ جات فراہم کئے گئے شائع 28 مئ 2023 03:08pm
کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ خریداری کے رحجان میں سالانہ بنیادوں پر 31.5 فیصداضافہ صارفین نے ایک ماہ کے دوران کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ 89 ارب روپے کی خریداری کی شائع 28 مئ 2023 03:01pm
روس نے پھر یوکرین کے دارالحکومت کیف پربم گرا دیے،ایک شخص ہلاک درجنوں زخمی یوکرین نے جرمنی سے مزید ڈرونز مانگ لیے،روس کا جرمن سفیروں کو ملک سے نکالنے کا اشارہ شائع 28 مئ 2023 01:05pm
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 234.62 ریال اور 22 قیراط ایک گرام 215.07 ریال رہی اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 05:43pm
قرض لینے کی حد میں اضافے کے بعد امریکہ کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا وزیر خزانہ جینیٹ ییلن نے یکم جون کے قریب ممکنہ ڈیفالٹ کے بارے میں خبردار کیا تھا شائع 28 مئ 2023 12:27pm
گوجرانوالہ: فرح گوگی اور احسن گجر کے خلاف غیرقانونی تعمیرات پر مقدمہ درج جی ڈی اے میونسپل کار پوریشن کا پولیس کے ہمراہ رات گئے گرینڈ آپریشن اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 03:47pm
ڈیزاسٹر مینجمنٹ پروگرام کے تحت رضاکاروں کیلئ 4 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد حادثات سے نمٹنے کیلئے احتیاطی تدابیر، ریسکیو، کیمپ مینجمنٹ، رَوپ ریسکیو، فلڈ مینجمنٹ، فرسٹ ایڈ اور بیسک لائف سپورٹ کورسز کا اہتمام شائع 28 مئ 2023 11:38am
اسکول کے بچوں کے کھانے سے مردہ سانپ نکل آیا زہریلا کھانا کھانے سے 100 کے قریب بچے بیمار، اسپتال منتقل شائع 28 مئ 2023 11:21am
وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی پریس کانفرنس پر چئیرمین پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا خواتین کے ساتھ کبھی بھی اتنا برا سلوک اور ہراساں نہیں کیا گیا جتنا اس فاشسٹ حکومت نے کیا،عمران خان شائع 28 مئ 2023 10:56am
افغانستان اور ایرانی بارڈر فورسز کے درمیان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ دونوں ممالک کے درمیان پانی کے حقوق پر تناؤ بڑھ رہا ہے،عالمی میڈیا شائع 28 مئ 2023 09:56am