ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور ریسلر آئرن شیخ انتقال کر گئے اہل خانہ کی جانب سے انتقال کی تصدیق، ڈبلیو ڈبلیو ای مینجمنٹ کا چاہنے والوں سے اظہار تعزیت شائع 07 جون 2023 10:00pm
عمران خان پاکستان پر پابندیاں لگوانے کیلئے منت ترلے کر رہا ہے، مریم اورنگزیب یہ ملک دشمنی ہے، ان کے مشن میں فیض حمید شامل ہو یا کوئی اورسہولت کار قانون کے کٹہرے میں لانا چاہئے، میڈیا سے گفتگو شائع 07 جون 2023 09:41pm
کاخوو ڈیم دھماکا، ترک صدر کا یوکرینی اور روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ دھماکے کی تحقیقات کے لیے عالمی کمیشن قائم ہو سکتا ہے، اپنا تعاون فراہم کے لیے تیار ہیں، اردوان شائع 07 جون 2023 09:15pm
یوایس ایڈ پاکستان کو 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالرکی معاونت فراہم کرے گا امریکی سفیرڈونلڈ بلوم، وفاقی وزیر ایاز صادق کی موجودگی میں فریقین کی جانب سے سمجھوتے پردستخط شائع 07 جون 2023 08:11pm
تیسرا ون ڈے، سری لنکا نے افغانستان کو ہرا کر سیریز جیت لی افغان ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 116 رنز پر ڈھیر ہو گئی، میزبان ٹیم نے ایک وکٹ پر ہدف بآسانی حاصل کیا شائع 07 جون 2023 07:58pm
دیا مر بھاشا ڈیم کے لئے دریائے سندھ کا رُخ نومبر تک موڑ دیا جائے گا، چیئر مین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی کا دیا میر بھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈرو پراجیکٹ کا دورہ، منصوبوں پر تفصیلی پر بریفنگ لی شائع 07 جون 2023 07:30pm
امریکا، سعودی عرب کا علاقائی استحکام کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق سعودی ولی عہد اور امریکی وزیر خارجہ نے ایک گھنٹے سے زائد ملاقات کی، میں علاقائی اور دوطرفہ مسائل پر تبادلہ خیال شائع 07 جون 2023 06:48pm
جنوبی پنجاب کا معرکہ اس دفعہ ہم جیتیں گے، آصف زرداری سابق صدر سے ملک ابرار کھوکھر کی ملاقات، نیئر بخاری و دیگر کی شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال شائع 07 جون 2023 05:56pm
فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 امریکی ڈالر کی کمی کے بعد 1961 ڈالر فی اونس ہو گئی شائع 07 جون 2023 05:51pm
دل کی اچھی صحت کیلئے فائدہ مند غذائیں دل کی بیماریاں انسانی اموات کی سب سے بڑی وجہ ہیں،طبی ماہرین شائع 07 جون 2023 05:10pm
مزاحیہ اداکار ”حاجی منظور کِرلو“ انتقال کر گئے مزاحیہ اداکار کی موت کی وجہ تاحال سامنے نہ آ سکی اپ ڈیٹ 07 جون 2023 05:52pm
مائیکروسافٹ پر دو کروڑ ڈالر جرمانہ بچوں کا غیر قانونی ڈیٹا اکھٹا کرنے پر جرمانہ کیا گیا شائع 07 جون 2023 05:06pm
وفاقی حکومت پولیو کے خاتمے کے لیے پر عزم وزیراعظم کی قیادت میں پولیو کے خاتمے کیلئے بھر پور اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیر صحت شائع 07 جون 2023 04:58pm
بجٹ سے متعلق اچھی خبروں کے اثرات سٹاک مارکیٹ میں آنے لگے ایک مرتبہ پھر زبردست تیزی، 219 پوائنٹس کی بڑھوتری کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ شائع 07 جون 2023 04:28pm
گوادر پورٹ سے باضابطہ براہ راست برآمدات کا آغاز خوش آئیند قرار گوادر فری زون سے کنٹینرز چین کے ساحلی شہر تیانجن کے راستے روانہ شائع 07 جون 2023 01:04pm
شاہ محمود قریشی کی زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین کو گزشتہ رات رہا کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 07 جون 2023 06:32pm
غیر محفوظ خوراک کی وجہ سے روزانہ 16 لاکھ افراد کا بیمار ہونا باعثِ تشویش ہے،صدر مملکت تحفظِ خوراک کے معیارات پر عمل کرتے ہوئے فوڈ سیفٹی کو یقینی بنانا ہوگا، ڈاکٹر عارف علوی شائع 07 جون 2023 11:11am
پشاور میں بی آر ٹی سروس بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا محکمہ ٹرانسپورٹ نے نجی کمپنی کو بقایاجات کی ادائیگی کردی ہے شائع 07 جون 2023 10:52am
ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں 11 ماہ کے دوران 45 فیصد کمی 11ماہ میں فرنس آئل کی فروخت کا حجم 1.96ملین ٹن ریکارڈ کیا گیا شائع 07 جون 2023 10:42am
جناح ہاؤس لاہور پر حملہ میں مرکزی شر پسند کردار پر بنایا گیا پروپیگنڈہ بے نقاب شرپسند شخص بھی پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن نکلا، بھائی نے تصدیق کردی شائع 07 جون 2023 10:36am