ناروے نے “فریا” کو موت کے گھاٹ اتاردیا فیصلہ انسانی جانوں کی حفاظت کیلئے کیا، نارویجین حکام شائع 14 اگست 2022 11:37pm
پاکستان کے یوم آزادی پر برج الخلیفہ سبز رنگ سے جگمگا اٹھا لوگوں کی بڑی تعداد نے دلکش نظارہ دیکھا شائع 14 اگست 2022 08:44pm
مقبوضہ کشمیر میں بھی سخت پابندیوں کے باوجود پاکستان کا جشن آزادی منایا گیا سرینگر سمیت مختلف علاقوں میں پاکستانی پرچم لہرائے گئے اپ ڈیٹ 14 اگست 2022 08:13pm
پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہم سب کا اجتماعی فریضہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا قوم آج آزادی کی 75 ویں سالگرہ قومی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے شائع 14 اگست 2022 07:31pm
بہتر مستقبل کےلیے سب کو اپنے حصے کا چراغ روشن کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان قوم آج آزادی کی 75 ویں سالگرہ قومی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے شائع 14 اگست 2022 07:29pm
قومی ترانہ ڈیجیٹل دور کی جدید موسیقی اور آوازوں کے ساتھ ریلیز طویل عرصے میں ریکارڈ کیا گیا ترانہ 155 گلوکاروں نے گایا ہے شائع 14 اگست 2022 07:07pm
انٹرٹینمٹ کے شوقین افراد کیلئے Youtube کون سا نیا منصوبہ لارہا ہے؟ آن لائن چینل اسٹور آئندہ موسم خزاں میں متعارف کرانے کا امکان شائع 14 اگست 2022 07:03pm
بھارت سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں پاکستان کا جشن آزادی تقاریب میں پرچم کشائی اور قیام پاکستان کے اغراض و مقاصد بیان کئے گئے اپ ڈیٹ 14 اگست 2022 07:13pm
مسجد اقصیٰ کے قریب مسلح شخص کی فائرنگ سے 8 یہودی زخمی زخمیوں میں امریکی شہری بھی شامل ہیں اپ ڈیٹ 14 اگست 2022 06:35pm
وقت آگیا ہےکہ قوم یہ جانے حقیقی آزادی کا مطلب کیا ہے، وزیراعظم ہماری اصل طاقت پاکستان کی عوام ہیں، وزیراعظم شائع 14 اگست 2022 05:34pm
پاک فوج کا قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو شاندار خراج عقیدت آرمی کے چاق و چوبند دستے کی حفیظ جالندھری کے مزار پر سلامی شائع 14 اگست 2022 05:16pm
مصر: گرجا گھر میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک واقعے میں 55 افراد زخمی ہوئے ہیں، حکام شائع 14 اگست 2022 05:14pm
جشن آزادی کے حوالے سے شوبز ستاروں کے احساسات شوبز ستاروں کے قوم کو مختلف معاملات پر آگاہی کے لیے خصوصی پیغام شائع 14 اگست 2022 04:54pm
ایمن الظواہری ہلاکت؛ امریکا اجازت کے بغیر ہمارے علاقوں میں داخل ہوا، انس حقانی دنیا کو یہ توقع نہیں رکھنی چاہیے کہ ہم راتوں رات تمام اہداف حاصل کر لیں گے، افغان طالبان رہنما اپ ڈیٹ 14 اگست 2022 06:16pm
ملکی معيشت مشکل مرحلے سے نکل آئی ہے، ڈپٹی گورنراسٹيٹ بينک تعليم اور خواتين کو بااختيار بنانے پر توجہ دينا ہوگی، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک شائع 14 اگست 2022 04:10pm
شوہر نے عدالت میں طلاق کے لئے آئی بیوی کو گلا کاٹ کر مار دیا واقعے کے کچھ منٹ پہلے جوڑے نے اختلافات بھلا کر نئی شروعات پر رضامندی ظاہر کی تھی شائع 14 اگست 2022 03:45pm
اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا کرنسی نوٹ جاری کردیا، لیکن کیوں؟ کرنسی نوٹ 30 ستمبر 2022 سے عوام کے لیے دستیاب ہوگا شائع 14 اگست 2022 02:02pm
دیر میں بارودی مواد کا دھماکا، 2 فوجی جوان شہید ہر قیمت پر دشمن کے عزائم خاک میں ملادینگے شائع 14 اگست 2022 01:25pm
فتنہ خان کے پاس پچھلے 26 سال سے ایک ہی اسکرپٹ ہے، رانا ثنااللہ قوم کو یہ جھوٹ اور متکبرانہ گفتگو مزید دو ماہ سننا پڑے گی، وزیرداخلہ شائع 14 اگست 2022 01:10pm
شہباز شریف کا میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال ہے، فواد چوہدری وزیراعظم کا انتخابات سے انکار اقتدار سے چمٹا رہنے کی خواہش کا عکاس ہے، فواد چوہدری شائع 14 اگست 2022 12:54pm