سکھر:پاک انڈیا بارڈرسےکالعدم تنظیم کاایک دہشتگرد گرفتار،چارفرار کالعدم تنظیم کے فرار ہونے والے 4 دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے، پولیس حکام شائع 13 مئ 2023 06:53pm
بھارتی نوجوان پاکستانی لڑکی سے شادی کرنے سکھر پہنچ گیا شادی کی تقریب میں دولہا سندھی گیتوں پر دلہن کے ساتھ رقص کرتا رہا اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 11:25pm
سکھر:کراچی ایکسپریس بوگی ميں آتشزدگی کا واقعہ،خاتون سمیت 2افراد جھلس کرجاں بحق آگ پر قابو پا لیا گیا،تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی شائع 27 اپريل 2023 09:21am
سی ٹی ڈی کی سکھر میں کارروائی، آن لائن اسلحہ فروخت کرنیوالا اسمگلر گرفتار بین الصوبائی اسمگلر زبیر پٹھان پشاور کا رہائشی ہے، سی ٹی ڈی شائع 18 جنوری 2023 11:01pm
تاريخ میں پہلی بار انڈس ڈولفن کو مارنے والے ملزم کو سزا سنادی گئی سکھر کی ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے کیس کا فیصلہ سنادیا شائع 04 جنوری 2023 11:55pm
آئل ٹینکر کے ذریعے کراچی اسمگل ہونے والی 100 کلو منشیات پکڑی گئی آئل ٹینکر پشاور سے کراچی جا رہا تھا، ایکسائز حکام شائع 02 جنوری 2023 02:36pm
سکھر میں باراتیوں کی وین ٹرالر سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق حادثے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے شائع 11 دسمبر 2022 12:19pm
گھوٹکی میں پولیس مقابلہ؛ ڈی ایس پی، 2 ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار شہید پولیس ٹیمیں 3 مغویوں کی بازیابی کے لئے کیمپ میں موجود تھیں شائع 06 نومبر 2022 10:15am
سکھر:ڈاکٹر نے مریض کی ٹوٹی ٹانگ کے بجائے صحیح ٹانگ کا آپریشن کردیا پولیس نے ڈاکٹر اور عملے کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی شائع 23 اکتوبر 2022 06:17pm
سکھر: نقاب پوش ملزمان نے پولیس اہلکار پر تیزاب پھینک دیا اہلکار کا 20 فیصد چہرہ جھلس گیا، اسپتال منتقل شائع 01 اکتوبر 2022 12:08am
امدادی کیمپوں میں بیماریاں پھوٹ پڑیں، 5 افراد انتقال کرگئے گیسٹرو سے مزید اموات کا خدشہ اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 02:36pm
وزیراعلیٰ سندھ کاگاؤں سیلاب میں ڈوب گیا، سیہون بچانے کیلئے منچھر جھیل میں کٹ دیدیاگیا اس کٹ سے5یوسیز بری طرح متاثرہوں گی،وزیراطلاعات سندھ اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 02:47pm
بدین: نالہ اوور فلو ہونے سے شہر ڈوبنے کا خدشہ،متاثرین تاحال امداد کے منتظر سیم نالے میں پانی 25 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 11:45am
تعلیمی اداروں کے سامنے دھرنا دینے یا احتجاج کرنے پر پابندی عائد گھوٹکی ٹیکنیکل کالج کے ملازمین اور انتظامیہ کی جانب سےپٹیشنزدائرکی گئیں شائع 17 اگست 2022 03:35pm
سکھر بیراج سے ملنے والی لاشوں کی حقیقت ایک بھی نامعلوم لاش لواحقین تک نہیں پہنچ سکی شائع 06 اگست 2022 03:54pm
سکھر بیراج پر نچلے اور گڈو بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب برقرار دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ شائع 05 اگست 2022 04:23pm
پنجاب سے سیلابی پانی کے ریلے سندھ کےبیراجوں کی جانب بڑھنےلگے بیراجوں میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے شائع 04 اگست 2022 05:03pm
سکھر بیراج سے نامعلوم لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری 18 روز کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 29 ہوگئی شائع 03 اگست 2022 04:05pm
سکھر اورگڈو بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب برقرار سکھر بیراج کے خیرپورایسٹ اور خیرپور ویسٹ کینال بند اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 03:56pm