ارشد شریف قتل کیس؛ حقائق جاننے کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل ارشد شریف کی کینیا روانگی کی وجوہات کا جائزہ لیا جائے گا، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 01:19pm
دفعہ 144 کی خلاف ورزی؛ شبلی فراز کی ضمانت کی درخواست خارج ضمانت کی درخواست عدم پیروی پر خارج کی گئی شائع 25 اکتوبر 2022 03:28pm
نااہلی فيصلے پر پُرتشدد احتجاج ؛عمران خان کی 31 اکتوبر تک ضمانت منظور مقدمے میں اقدام قتل و دیگر جرائم کی دفعات شامل ہیں شائع 24 اکتوبر 2022 02:00pm
اسلام آباد: توڑ پھوڑ میں ملوث تحریک انصاف کے 12 کارکنان گرفتار تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنان اور رہنماوں کیخلاف مقدمات درج ہیں شائع 23 اکتوبر 2022 07:10pm
اسلام آباد پولیس کا اہم مواقع پر ریڈ زون کو ’’اسلحہ فری‘‘ قرار دینے کا فیصلہ صرف مجاز افسران کو ہتھیار لے جانے کی اجازت ہوگی، ترجمان اسلام آباد پولیس شائع 22 اکتوبر 2022 11:40pm
ن لیگی رہنماء پر حملہ، عمران خان پر ایک اور مقدمہ درج تھانہ سیکریٹریٹ میں درج مقدمے میں دیگر رہنماء بھی نامزد شائع 22 اکتوبر 2022 07:53pm
عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر درخواست پر سماعت پیر کو ہوگی اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2022 01:31pm
پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ مظاہرین نے قیادت کے اشتعال دلانے پر پولیس اور ایف سی اہلکاروں پر پتھراؤ کیا ، ایف آئی آر شائع 22 اکتوبر 2022 12:11pm
پی ٹی آئی رہنما اور گن مینز کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا شائع 21 اکتوبر 2022 08:06pm
ایف آئی اے نے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو طلب کرلیا عمران خان اور اعظم خان کی سائفر کے حوالے سے آڈیو لیک کا معاملہ شائع 20 اکتوبر 2022 08:09pm
اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار کالعدم ٹی ٹی پی کے کارندوں سے دھماکا خیز مواد برآمد، مقدمات درج شائع 19 اکتوبر 2022 11:44pm
سارہ انعام قتل کیس؛ مرکزی ملزم کی والدہ ثمینہ شاہ گرفتار ایڈیشنل سیشن جج شیخ سہیل نے ملزم کی والدہ ثمینہ شاہ کی ضمانت خارج کردی شائع 19 اکتوبر 2022 10:24am
سفارتکار قتل کیس، سعودی تحقیقاتی ٹیم کل پاکستان آئے گی سعودی انویسٹی گیشن ٹیم دو روز تک پاکستان میں رہے گی شائع 17 اکتوبر 2022 07:56pm
پی ٹی آئی سینیٹرز کا چیئرمین سینیٹ کے آفس پر دھاوا اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کیلئے صادق سنجرانی پر دباؤ ڈالا شائع 17 اکتوبر 2022 07:47pm
دوران حراست جس جس ادارے نے تشدد کیا سب کو سامنے لاؤں گا، اعظم سواتی عدالتوں کے آزاد ہونے تک بنیادی حقوق محفوظ نہیں، رہنما پی ٹی آئی شائع 17 اکتوبر 2022 02:35pm
اعظم سواتی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل منتقل عظم سواتی کو ریاستی اداروں کے خلاف ٹویٹ کرنے پرگرفتار کیا گیا ہے شائع 17 اکتوبر 2022 02:03pm
اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع متنازعہ ٹویٹ خود اپنے موبائل فون سے کی تھی، اعظم سواتی کا بیان شائع 15 اکتوبر 2022 03:30pm
’’آئندہ عام انتخابات میں نوجوانوں کا ووٹ فیصلہ کن ثابت ہوگا‘‘ ایک سال میں 65 لاکھ 70 ہزار نئے شناختی کارڈ جاری ہوئے شائع 15 اکتوبر 2022 12:29pm
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل محکمہ اینٹی کرپشن 17 اکتوبر کو ریکارڈ سمیت طلب شائع 14 اکتوبر 2022 04:05pm
عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت منظور عمران خان کے وکلاء نے 50 ہزار روپے کے نقد ضمانتی مچلکے جمع کرا دیئے شائع 13 اکتوبر 2022 01:23pm