وزیرآباد واقعہ، وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی پراعتراض اٹھادیا جےآئی ٹی میں کسی اورایجنسی اورخفیہ ادارے کا نمائندہ شامل نہیں،مراسلہ اپ ڈیٹ 16 نومبر 2022 11:59pm
ارشد شریف قتل کیس، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے فیصل واوڈا اور مراد سعید کو طلب کرلیا دونوں رہنما پیر کو شواہد کے ساتھ ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر طلب شائع 15 نومبر 2022 05:33pm
رانا ثناء اللہ چیک اپ کیلئے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل امراض قلب کے ڈاکٹرز نے وزیر داخلہ کا معائنہ کیا، ترجمان وزارت داخلہ اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 12:10am
جسٹس عامرفاروق نے بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا صدرمملکت عارف علوی نے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا شائع 11 نومبر 2022 10:31am
اندیشہ ہے عوام خود عمران خان کے فسادی پیروکاروں کا محاسبہ کریں گے، رانا ثنا اللہ مٹھی بھر پی ٹی آئی کارکن پولیس کے ایما پر عوام کو پریشان کررہے ہیں، وفاقی وزیرِ داخلہ شائع 10 نومبر 2022 05:24pm
سڑکوں کی بندش، وزارت داخلہ نے چیف سیکرٹریز کو انتباہ جاری کردیا صوبائی حکومتیں ناکام نظرآرہی ہیں ،انجام خطرناک ہو سکتا ہے،خط شائع 08 نومبر 2022 05:54pm
ارشد شریف قتل کیس؛ کینیا جانے والی تحقیقاتی ٹیم اسلام آباد واپس پہنچ گئی ٹیم کینیا میں تحقیقات کےحوالے سے رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش کرے گی شائع 08 نومبر 2022 02:44pm
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے پولیس نے غلام سرورخان، زلفی بخاری اورواثق عباسی اور دیگر کے وارنٹ گرفتاری حاصل کیے ہیں شائع 08 نومبر 2022 12:12pm
ایف آئی اے کو گھر سے قبضے میں لی گئیں اشیا واپس کرنے کا حکم دیا جائے، اعظم سواتی کی درخواست ایف آئی اے نے چھاپے کے دوران گھروالوں کی 35 ذاتی اشیا ضبط کیں،ا عظم سواتی شائع 08 نومبر 2022 10:44am
اسلام آباد پولیس نے راولپنڈی انتظامیہ سے راستے کھولنے کی درخواست کردی پی ٹی آئی کارکنوں نے آنے اور جانیوالے راستے بند کر رکھے ہیں، ترجمان پولیس شائع 07 نومبر 2022 08:15pm
لاہور اور پشاور موٹروے سے اسلام آباد جانے والے راستے بند،رینجرز طلب شر پسند عناصر کے خلاف تھانے میں مقدمات درج ہوں گے،ترجمان پولیس شائع 07 نومبر 2022 07:02pm
اسلام آباد: پولیس اہلکار آفیسر کے ہتک آمیز رویے کیخلاف پھٹ پڑے آئی جی اسلام آباد نے واقعہ کا نوٹس لے کر انکوائری کا حکم دے دیا شائع 06 نومبر 2022 06:08pm
اسلام آباد بلائی گئی پولیس اور رینجرز کی اضافی نفری واپس بھیجنے کی تیاری ریڈ زون کے علاوہ شہر بھر سے کنٹینرز بھی ہٹانے کا فیصلہ شائع 05 نومبر 2022 10:57pm
سوشل میڈیا پر وائرل اعظم سواتی اور انکی اہلیہ کی ویڈیو جعلی ہے، ایف آئی اے ویڈیو میں چہرے فوٹو شاپ کے ذریعے استعمال ہوئے، فرانزک رپورٹ شائع 05 نومبر 2022 07:28pm
چیف کمشنر نے اسلام آباد میں سب جیل قائم کردی، نوٹیفکیشن جاری پی ٹی آئی مارچ، امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں اہم اقدام شائع 03 نومبر 2022 11:04pm
پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس نے مسلح اہلکار تعینات کرنے کی اجازت مانگ لی مسلح افراد سے نمٹنے کیلئے منظوری طلب کی گئی، پولیس شائع 02 نومبر 2022 11:39pm
اسلام آباد: جنسی ہراسگی میں ملوث 2ملزمان گرفتار ملزمان کے موبائل فونزسے قابل اعتراض مواد برآمد شائع 02 نومبر 2022 08:25pm
سائفر تحقیقات،ایف آئی اے نے عمران خان کو طلب کرلیا سابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی بھی دوبارہ طلبی اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 12:34am
لانگ مارچ کے پیش نظر پولیس کو پہلی بار پیپر بال گنز مل گئیں پیپر گنز سے100میٹر تک مارچ کے شرکا کو نشانہ بنایاجاسکتا ہے،حکام شائع 31 اکتوبر 2022 11:20pm
وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کی توسیع کا نقشہ جاری توسیع شدہ علاقے میں بھِی ریلی ،جلسے یا اجتماع کی اجازت نہیں ہوگی شائع 31 اکتوبر 2022 04:07pm