بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان اضافہ اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا شائع 17 ستمبر 2022 12:25pm
سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امداد کافی نہیں،بحالی کا کام خود کرناہوگا،نویدقمر درآمد اس وقت تک جاری رکھی جائے گی جب تک قیمتیں مستحکم نہیں ہوتیں شائع 15 ستمبر 2022 02:22pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی یا اضافے کا فیصلہ آج ہوگا ڈيزل مہنگا اور پيٹرول سستا ہونے کی خبريں بے بنياد ہيں، ترجمان اوگرا شائع 15 ستمبر 2022 11:58am
میٹا کا سیلاب متاثرین کيلئے125 ملین روپے عطیہ کرنے کا اعلان یہ امداد چاروں صوبوں میں فلاحی ادارے یونیسیف،ہینڈز اور ادارہ تعليم و آگاہی کو فراہم کی جائے گی۔ شائع 15 ستمبر 2022 11:57am
پاکستان میں سستی بجلی کی بنیاد رکھنےجا رہےہیں،خرم دستگیر ئے پاور پلانٹس صرف وہی لگائے جائیں گے جو داخلی وسائل سے چلیں گے شائع 14 ستمبر 2022 03:59pm
عارف نقوی کی کمپنی کو سابق حکومت میں بغیرمعاہدےگیس دینےکا انکشاف انتظامیہ بارہا پوچھنےکےباوجود کسی معاہدے کا ریکارڈ پیش کرنے میں ناکام رہی اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 11:56am
پی ٹی آئی سینیٹر کی اپنی ہی جماعت کے سابق وزیر مراد سعید پر تنقید رپورٹ عمران خان کودوں گا جو انعام دیئے گئے وہ واپس بھی کروائے جائیں گے، سینیٹر سیف اللہ ابڑو شائع 12 ستمبر 2022 09:12pm
پی ٹی آئی دور حکومت میں بجلی چوری اور لائن لاسز میں سو فیصد اضافے کا انکشاف عمران خان کے دور حکومت میں گردشی قرضے بھی بڑھے، آڈٹ رپورٹ شائع 11 ستمبر 2022 02:54pm
کراچی والوں کے لئے بجلی 4 روپے11 پیسے فی یونٹ سستی صارفین کو ستمبر کے بلوں میں ریلیف ملے گا، نیپرا اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 05:02pm
پاکستان کا انڈس واٹر کميشن کا اجلاس اکتوبر میں بلانے کا مطالبہ انڈس واٹر کمشنر نے بھارتی ہم منصب کو خط لکھ ديا شائع 09 ستمبر 2022 01:34pm
سیلاب زدہ علاقوں میں عارضی ٹول فیس چھوٹ پرغورکریں گے،این ایچ اے سیلاب زدہ علاقوں میں مستقل ٹول ٹیکس چھوٹ ممکن نہیں شائع 08 ستمبر 2022 04:49pm
پی ٹی آئی حکومت میں سستی بولی منسوخ کر کے مہنگی ایل این جی خریدنے کا انکشاف مہنگی ايل اين جی خريد کر عوام پر 10 ارب سے زائد کا بوجھ ڈالا، آڈٹ رپورٹ شائع 07 ستمبر 2022 12:57pm
ملک میں ایل پی جی کے بحران کا خدشہ حکومت نے ایکشن نہ لیا تو ایل پی جی نایاب ہو جائے گی شائع 06 ستمبر 2022 05:04pm
بجلی مزید مہنگی؛ عوام پر 95 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا اضافی وصولیاں اکتوبر، نومبر اور دسمبر کے بلوں میں وصول کی جائے گی شائع 06 ستمبر 2022 12:36pm
عمران خان نے کل شہباز گل کے بیان کا اعتراف جرم کیا، مصدق ملک عمران خان اس ملک میں سازشوں کا منبع ہیں، وزیر مملکت پیٹرولیم شائع 05 ستمبر 2022 06:11pm
موبائل فون کمپنیز نے اسٹیٹ بینک سے ٹیلی کام آلات کی درآمد کی اجازت مانگ لی موبائل فون کمپنیز نے اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا شائع 04 ستمبر 2022 02:31pm
ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضیٰ کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش گزشتہ حکومت نے ڈی جی کو غیر قانونی طور عہدے پر بٹھایا، قائمہ کمیٹی شائع 25 اگست 2022 04:25pm
پولیس نے عمران خان کی سیکیورٹی واپس لے لی، شیریں مزاری سازشی عناصر عمران خان کی زندگی کیلئے خطرے پیدا کررہے ہیں،رہنما پی ٹی آئی شائع 21 اگست 2022 05:54pm
سینٹرل پاور جنریشن کمپنی بجلی کے سب سے بڑے بریک ڈاؤن کی ذمہ دار قرار سی پی جی سی پر پانچ کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد شائع 19 اگست 2022 06:43pm