عید میلاد النبی ﷺ؛ کراچی میں ایک دن پہلے ہی موبائل فون سروس معطل موبائل سروس کی بندش وفاقی حکومت کی درخواست پر کی گئی ہے، پی ٹی اے شائع 08 اکتوبر 2022 02:15pm
ٹک ٹاک نے پاکستان کی ڈیڑھ کروڑ ویڈیوز ہٹادیں تین ماہ میں دنیا بھر سے مجموعی طور پر11 کروڑ سے زائد ویڈیوز حذف کی گئیں شائع 07 اکتوبر 2022 07:41pm
سینیٹ کمیٹی میں ٹرانسجینڈر رائٹس ایکٹ 2022 میں ترامیم کا معاملہ مؤخر آئندہ اجلاس میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ شائع 03 اکتوبر 2022 09:29pm
ملک میں جدید ترین واٹر منیجمنٹ اینڈ ریسرچ سینٹر کے قیام کا فیصلہ سینٹر کا امریکہ کی معروف یونیورسٹی سے الحاق ہوگا شائع 03 اکتوبر 2022 04:15pm
لائن لاسز کی مد میں صارفین کو بلوں میں 113 ارب دینا پڑے، رپورٹ پی ٹی آئی حکومت ڈیفالٹرز سے 282 ارب ریکوریاں وصول کرنے میں ناکام رہی، نیپرا رپورٹ شائع 02 اکتوبر 2022 01:19pm
مہنگے ایندھن کے باعث فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصول کرنا مجبوری قرار سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پاور کا اجلاس شائع 30 ستمبر 2022 07:32pm
ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں10روپے 34 پیسے کمی شائع 30 ستمبر 2022 07:18pm
کےالیکٹرک صارفین کےلیےبجلی کی قیمت میں بڑی کمی بجلی 4 روپے87پیسے فی یونٹ سستی کرنےکی منظوری اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 03:29pm
داسو ڈیم سمیت پاور جنریشن منصوبوں کی تکمیل میں کئی سال کی تاخیر مقامی افراد ٹرانسمیشن لائن نہیں بچھانے دے رہے، قومی اسمبلی کی کمیٹی کو بریفنگ اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 10:09am
فیس بک بالآخر پاکستان میں دفتر کھولے گا؟ وفاقی وزیر کے مطالبے پر فیس حکام کا دورہ کرنے کی یقین دہانی شائع 28 ستمبر 2022 05:48pm
گیس کے ذخائر میں کمی، سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ مارکیٹ حالات کو دیکھتے ہوئے گیس نہیں خرید سکتے،حکام اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 10:37am
ایف آئی اے کا جعل سازوں کیخلاف آپریشن،ہزاروں جعلی سمیں برآمد جعلی سموں کاغیرقانونی کاموں اور مالیاتی فراڈ میں استعمال جاری ہے شائع 25 ستمبر 2022 06:53pm
نان بائی ایسوسی ایشن کا روٹی کی قیمت بڑھانے کا اعلان انتظامیہ نے مداخلت کی تو تندور بند کر دیں گے، نان بائی شائع 23 ستمبر 2022 08:07pm
بلوچستان میں 80 فیصد گیس چوری کا انکشاف بلوچستان میں گیس کا 14ارب کا نقصان ہو رہا ہے، سوئی سدرن گیس کمپنی شائع 23 ستمبر 2022 04:07pm
پی ٹی اے نے11 لاکھ سے زائد سوشل میڈیا یوآرایل لنک بلاک کردیے سب سے زیادہ 1 لاکھ 34 ہزار شکایات فیس بک پوسٹ کیخلاف ملیں، پی ٹی اے اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 07:33pm
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا قیمت میں اضافے کا رات گئے نوٹیفکیشن جاری اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 02:44pm
اراکین پارلیمنٹ موٹروے پر ٹول ٹیکس سے مستثنٰی پارلیمنٹیرنز کو استثنٰی لاہور اسلام آباد موٹروے پر دیا گیا،نوٹیفکیشن شائع 20 ستمبر 2022 09:28pm
پراپرٹیز کی نجکاری،30 سال میں649 ارب روپے سے زائد کا ریونیو حاصل ہوا زشتہ سال 6 پراپرٹیز کی نجکاری کی گئی۔ شائع 20 ستمبر 2022 04:30pm
کراچی والوں کے لیے خوشخبری،بجلی سستی ہونےکاامکان درخواست اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 04:24pm
‘جن ممالک نےفضائی آلودگی پھیلائی وہ پاکستان کانقصان پوراکریں’ تمام بڑے ممالک پاکستان کے قرضے معاف کریں، امیر جماعت اسلامی اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 08:20pm