عالمی سب میرین کیبل میں خرابی،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ ٹریفک متبادل روٹس پرمنتقل کردی ،ترجمان شائع 29 نومبر 2022 10:15pm
بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا نےبجلی سستی کردی سی سی پی اے نے بجلی 24 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی لیکن لیکن نیپرا نے 32 پیسے فی یونٹ سستی کر دی اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 08:49am
روس سے سستے تیل کی خریداری کیلئے پاکستانی وفد ماسکو پہنچ گیا وزیرمملکت پٹرولیم مصدق ملک وفد کی سربراہی کررہے ہیں شائع 28 نومبر 2022 08:57pm
سیلولر کمپنیوں کی بین الاقوامی تنظیم کا پاکستان سے ٹیکسوں میں کمی کا مطالبہ جی ایس ایم اے نے زیادہ سرمایہ کاری اور استحکام کیلئے تجاویز بھی دے دیں شائع 27 نومبر 2022 02:29pm
وزارت انفارميشن ٹيکنالوجی نے سائبر سیکيورٹی رولز تیار کرلیے وزارت آئی ٹی نے رولز کا مسودہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ شیئر کردیا شائع 25 نومبر 2022 08:07pm
ٹک ٹاک چند ہفتوں میں اسلام آباد میں دفتر قائم کرے گا، وزیر آئی ٹی فیس بک بھی پاکستان میں دفتر قائم کرے گا، امین الحق شائع 23 نومبر 2022 02:45pm
پاکستان میں 5جی ٹیکنالوجی تاخیر کا شکار کیوں؟ وجوہات سامنے آ گئیں معاشی عدم استحکام، درآمدی پابندیاں، لوڈشیڈنگ اور مہنگائی 5جی ٹیکنالوجی میں تاخیر کی اہم وجوہات قرار شائع 20 نومبر 2022 04:38pm
حکومت کا گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ گیس کی قیمت نہ بڑھانے سے 100 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا، وزارت پیٹرولیم حکام شائع 19 نومبر 2022 04:22pm
بھارت کے کشن گنگا اور ریٹلی ہائیڈرو منصوبے پر پاکستانی اعتراض سماعت کيلئے قبول عالمی بينک دونوں منصوبوں کے ڈيزائن 21 نومبر کو ثالثی عدالت کے حوالے کرے گا شائع 19 نومبر 2022 01:47pm
کراچی والوں کے لئے بجلی 7 روپے 83 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان اکتوبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بھی بجلی 1 روپے 88 پیسے سستی ہونے کا امکان شائع 18 نومبر 2022 11:18am
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ ہونے کا امکان سینٹرل پاور پرچيزنگ ايجنسی نے نیپرا میں درخواست دے دی شائع 18 نومبر 2022 11:01am
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت کو احتجاجی خط لکھ دیا شائع 17 نومبر 2022 12:12pm
کراچی والوں کے لئے بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی کراچی کے صارفین کو تقریبا 8 ارب 50 کروڑ روپےکا ریلیف ملے گا شائع 11 نومبر 2022 03:50pm
سندھ اور بلوچستان کیلئے گیس 90 فیصد مہنگی ہونے کا خدشہ سوئی سدرن کی درخواست سماعت کیلئے منظور شائع 08 نومبر 2022 04:35pm
ملک میں ڈیزل کی قلت کے خدشات پر اوگرا کی وضاحت آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل ملک میں تیل کی قلت کا خدشہ ظاہر کیا تھا اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 02:47pm
نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی ستمبر سے نومبر کے بلوں میں وصولی ہوگی، نیپرا حکام شائع 08 نومبر 2022 11:07am
وفاقی کابینہ نے آئل کمپنیز کا مارجن بڑھانے کی منظوری دے دی اضافہ وزارت خزانہ کی پیشگی منظوری سے مشروط ہوگا شائع 06 نومبر 2022 11:25pm
سابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے دعوے جھوٹ کا پلندہ نکلے پوسٹل سروسز میں 10 کروڑ کی کرپشن کا میگا اسکینڈل بے نقاب شائع 06 نومبر 2022 05:54pm
حکومت کا گیس چوری روکنے کے لئے بڑا قدم گیس لاسز کا بوجھ صارفین کے بجائے ملازمین پر ڈالا جائے گا شائع 05 نومبر 2022 02:18pm
سردیوں میں گیس کے شارٹ فال کاخدشہ سمینٹ، انڈسٹری ،فڑٹیلائزر اور سی این جی سیکٹر کو گیس نہیں ملے گی شائع 04 نومبر 2022 12:45pm