کراچی کے لئے بجلی 7.43 روپے فی یونٹ سستی، دیگر اضلاع میں مہنگی ہونے کا امکان ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی درخواست دائر اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 05:29pm
اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا درآمدی ایل اين جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری شائع 14 دسمبر 2022 06:35pm
ایک سال میں 2 ارب 33 کروڑ روپے کی گیس چوری ہونے کا انکشاف ایک سال کے دوران چوری ہونے والی گیس کی مقدار پورے ملک میں ایک دن کی سپلائی سے بھی زیادہ ہے شائع 13 دسمبر 2022 04:26pm
قومی اسمبلی اجلاس؛ اداروں کیخلاف بولنے والے پر آرٹیکل 6 لگانے کی گونج جو اداروں کے سربراہان اور اعلٰی عدلیہ کے ججز تک کو نہیں بخشتا تو ہم کیا ہیں، نور عالم خان شائع 13 دسمبر 2022 02:39pm
دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کا وفد پاکستان پہنچ گیا پاکستان میں دفتر کھولنے اور سرمایہ کاری پر بات چیت ہوگی شائع 12 دسمبر 2022 02:30pm
پاکستان اسٹیٹ آئل شدید مالی بحران کا شکار، دیوالیہ ہونے کا خدشہ بجلی اور گیس کمپنیوں کے ذمے گردشی قرضہ 615 ارب سے تجاوز شائع 12 دسمبر 2022 12:12am
پاور سیکٹر، آئی پی پیز اور گیس کمپنیز سب ادھار پر چلنے کا انکشاف قومی ایئر لائن کے جہاز بھی ادھار کے تیل پر چل رہے ہیں، دستاویز شائع 11 دسمبر 2022 12:44pm
گیس بحران؛ وزارت پیٹرولیم کا ایل این جی کے اسپاٹ کارگو خریدنے کا فیصلہ اسپاٹ کارگوز مارکیٹ سے 12 ڈالر مہنگے ملیں گے، حکام وزارت پیٹرولیم اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 02:22pm
گوگل بطور کمپنی ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ ہوگئی، سماء نے سرٹیفکیٹ حاصل کرلیا پاکستان میں گوگل کے دفاتر کھلنے کی راہ بھی ہموار ہوگئی شائع 09 دسمبر 2022 07:39pm
رواں سال پاکستانيوں نے گوگل پر کيا تلاش کيا؟ رپورٹ جاری گوگل نے 6 کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدگي کا بتا ديا شائع 08 دسمبر 2022 07:22pm
گرمیوں میں 8 سے 9 ہزار میگا واٹ بجلی ایئر کنڈیشنر چلانے کیلئے خرچ کی جاتی ہے، سیکریٹری توانائی اے سی پر خرچ ہونے والی بجلی کی قیمت غریب لوگوں کو بھی برداشت کرنی پڑتی ہے، سیکریٹری توانائی شائع 08 دسمبر 2022 05:14pm
مساجد سے انکم ٹیکس اور ٹی وی فیس کی وصولی، قائمہ کمیٹی میں معاملے پر غور مساجد میں لوگ عبادت کیلئے جاتے ہیں وہاں سیلز اور انکم ٹیکس کا کیا کام؟، عبدالاکبرچترالی شائع 08 دسمبر 2022 04:48pm
اقلیتوں کو آزادی نہ دینے والے ممالک میں شامل کرنے پر پاکستان کا امریکا سے اظہار مایوسی پاکستان کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا، ممتاز زہرہ بلوچ شائع 08 دسمبر 2022 03:43pm
گوگل کا پاکستان میں دفتر کب قائم ہوگا؟ وفاقی وزير انفارمیشن نے بڑی بات بتادی گوگل نے ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کرا دی جلد ہی ان کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا، امین الحق اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 04:49pm
ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے کابینہ ارکان کے زیر استعمال ٹیبلٹس بدلنے کا فیصلہ ٹیبلٹس میں مقامی سافٹ ویئر ہی استعمال کئے جائیں گے، حکام وزارت آئی ٹی شائع 07 دسمبر 2022 03:31pm
کے الیکٹرک کی مبینہ اوور بلنگ، سیکرٹری پاور ڈویژن کو تحقیقات کی ہدایت غلطی ثابت ہوئی تو معاملہ نیب یا ایف آئی اے کو بھیجیں گے، قائمہ کمیٹی شائع 05 دسمبر 2022 02:47pm
گیس لوڈشیڈنگ کی شکایت: وزیراعظم نے اہم اجلاس بلالیا اسحاق ڈار اور وزارت توانائی کے متعلقہ حکام کو شرکت کی ہدایت شائع 03 دسمبر 2022 09:55am
گوگل نے پاکستان میں کیریئر پیڈ ایپس معطل کردیں گوگل ایپس بند نہ ہونے کے حکومتی دعوے دھرے رہ گئے اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 11:20pm
موبائل فون صارفين کيلئے خوشخبری؛ ملک میں پيڈ گوگل ایپلی کیشنز بند نہيں ہوں گی آپریٹرز کو ادائیگیوں کے طریقہ کار پر عمل درآمد کیلئے ایک ماہ کا وقت مل گيا شائع 01 دسمبر 2022 11:46am
کراچی والوں کے لئے 2 اچھی اور ایک بری خبر اکتوبر کی فيول ايڈجسٹمنٹ کی مد ميں 2.15 روپے کا ريليف اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 03:38pm