عوام کیلئے خوشخبری، ماحول دوست اور سستی بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کرنے کا منصوبہ داسو ڈیم سے پہلے مرحلے میں 2160 میگاواٹ سستی اور ماحول دوست بجلی پیدا ہوگی شائع 20 مارچ 2023 01:18pm
ڈار کا ایٹمی اثاثوں بارے بیان، شہباز، بلاول وضاحت دیں، شاہ محمود قوم جاننا چاہتی ہے آئی ایم ایف نے کیا کیا مطالبہ کیا، سابق وزیر خارجہ کی گفتگو شائع 19 مارچ 2023 04:48pm
عوام ہوجائیں تیار!مارچ میں بجلی کے بڑے جھٹکے لگیں گے کسانوں اور برآمدی شعبے پر زیادہ بوجھ پڑے گا، گھریلو صارفین بھی زد میں آئیں گے شائع 17 مارچ 2023 09:52pm
گرمیوں میں کئی کئی گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ کا خدشہ صورتحال کو ماہرین نے خطرے کی گھنٹی قرار دے دیا شائع 15 مارچ 2023 02:47pm
کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی ملک بھر کے صارفین کیلئے بھی قیمت میں اضافہ شائع 10 مارچ 2023 11:32pm
حکومت کی نیپرا سے بجلی سرچارج میں مزید ایک روپیہ 80 پیسے اضافے کی درخواست مالی ضروریات پوری نہیں ہورہیں، سرچارج 3روپے 23پیسے فی یونٹ تک کیا جائے، حکومت کا موقف شائع 10 مارچ 2023 12:41pm
ایران سے بجلی کی خریداری کے لیے پاکستانی وفد تہران روانہ ایران کے ساتھ بجلی سپلائی سے متعلق معاہدے پر دستخط ہوں گے شائع 10 مارچ 2023 11:57am
کراچی والوں پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا گیا وفاقی کابینہ نے بجلی 4.76 روپے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی شائع 09 مارچ 2023 09:10pm
آئل مارکیٹنگ کمپنیزایڈوائرزی کونسل کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کی مناسبت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہیں، او ایم سی اے سی شائع 09 مارچ 2023 10:48am
نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین پر بجلی گرادی فی یونٹ 3.39 روپے اضافی سرچارج سے 75 ارب روپے وصول کئے جائینگے شائع 06 مارچ 2023 08:25pm
ایل این جی کی قیمت آدھی ہوگئی لیکن خریدنے کے پیسے نہیں قدرتی گیس پاور پلانٹس کو دی جائے تو 70فیصد سستی بجلی پیدا ہوگی، سیکریٹری پیٹرولیم شائع 06 مارچ 2023 04:33pm
بجلی پر 3 روپے82 پیسے فی یونٹ سرچارج کی منظوری قانونی رائے سے مشروط ڈسکوز نے چوری روکی نہ لائن لاسز اور بوجھ صارفین پر ڈال رہے ہیں، چیئرمین نیپرا اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 02:52pm
کسانوں کو دی گئی سبسڈی ختم، زرعی صارفین کیلئے بجلی 3.60 روپے مہنگی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا شائع 01 مارچ 2023 06:37pm
برآمدی صنعتوں کیلئے سستی بجلی کی سہولت ختم وزارت توانائی نے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا شائع 01 مارچ 2023 02:01pm
کراچی والوں کیلیے بجلی 1 روپیہ 71 پیسے، دیگر علاقوں کیلئے 48 پیسے فی یونٹ مہنگی بجلی کی قیمت میں اضافے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا شائع 28 فروری 2023 03:10pm
نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی بجلی جنوری کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 03:08pm
وزیر اعظم آزاد کشمیر نے مالی بحران سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت سے مدد مانگ لی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ہر ممکن تعاون کرنے کا یقین دلا دیا شائع 26 فروری 2023 03:34pm
بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے لائن لاسز کا مجموعی خسارہ منظرعام پرآگیا ایک سال کے دوران 122 ار ب روپے کے نقصانات کا انکشاف شائع 24 فروری 2023 09:49pm
ونڈ پاور پلانٹس سے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی 5 ماہ سے بند چیئرمین نیپرا کی سپلائی یقینی بنانے اور معاملہ 10 دن میں حل کرنے کی ہدایت شائع 23 فروری 2023 11:33pm