برطانیہ میں ریلوے ورکرز نے ایک ہفتے میں تیسری بار ہڑتال کردی کئی عشروں کی یہ بدترین ہڑتال ہے شائع 25 جون 2022 04:47pm
دنیا میں سب سےزیادہ گہرائی میں موجود بحری جہازکا ملبہ مل گیا یہ لڑائی امریکی فورسزنے فلپائن کو جاپانی قبضے سے چھڑانے کےلیے کی شائع 25 جون 2022 12:39pm
ترکی میں اسرائیلی شہریوں کے قتل کا منصوبہ بنانے والا نیٹ ورک پکڑا گیا ملزمان کو گزشتہ ہفتے استنبول میں چھاپوں کے دوران حراست میں لیا گیا شائع 23 جون 2022 05:24pm
طالبان نے 5 برطانوی شہریوں کو رہا کردیا برطانیہ اس معاملے پر شرمندہ ہے، حکام شائع 20 جون 2022 07:52pm
بنگلادیش: مون سون بارشوں اور سیلاب سے 25 افراد جاں بحق شمال مشرقی حصے میں کئی علاقے مون سون بارشوں اور سیلاب سے متاثر اپ ڈیٹ 18 جون 2022 01:43pm
بولیویا کی سابق خاتون صدر کو قید کی سزا سنادی گئی اہم رہنماؤں کواقتدار کےلیےبغاوت پر ابھارنے کے الزام کا سامنا تھا اپ ڈیٹ 11 جون 2022 03:52pm
اٹلی: چارلی ہیبڈو پر حملے سے تعلق پر متعدد پاکستانی گرفتار حملہ آور ظہیر حسن محمود نے 2020ء میں 2 افراد کو زخمی کردیا تھا شائع 07 جون 2022 09:25pm
جاپانی مہم جو کینچی ہوری نے منفرد ریکارڈ اپنےنام کرلیا اپنے سفر کا مارچ میں آغاز کیا تھا شائع 04 جون 2022 10:47am
امریکا میں اسکول میں فائرنگ،19 بچے جاں بحق وائٹ ہاؤس کی جانب سے امریکی پرچم سرنگوں کرنے کا اعلان شائع 25 مئ 2022 10:25am
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی چین میں کرونا وباء کی نئی لہر کے مارکیٹ پر اثرات شائع 25 اپريل 2022 04:22pm
آسٹریلوی بالرشین وارن کی میت وطن پہنچادی گئی آخری رسومات نجی تقریب میں ادا کی جائیں گی شائع 10 مارچ 2022 12:34pm
شین وارن کی موت کی وجہ سامنے آگئی شین وارن پچھلے ہفتے تھائی لینڈ میں اپنے ولا میں مردہ حالت میں پائے گئےتھے شائع 07 مارچ 2022 12:31pm
کیا روس کیخلاف یوکرین کاخفیہ ہتھیار ’ترک بائراکتر ڈرون‘ ہیں انہیں 21ویں صدی کی کلاشنکوف کہا جاتا ہے شائع 02 مارچ 2022 07:02pm
افغانستان:داملا محب اللہ موافق کل کا طالبان سنائپر آج کا میئر موافق کا تعلق دولت مند تاجروں کے ایک خاندان سے ہے اپ ڈیٹ 10 فروری 2022 05:48pm
کووڈ بھارت میں 31سال سے موجود ہے،اے ایف پی رپورٹ یہ کیسے ممکن ہوا جانیے ایک دلچسپ حقیقت شائع 11 جنوری 2022 02:24pm
اومی کرون کےبڑھتےکيسز،مسجدالحرام ميں دوبارہ سماجی فاصلےکانظام نافذ ان نشانات کو17 اکتوبر کو ہٹا دیا گیا تھا۔ شائع 04 جنوری 2022 06:13am
افغانستان: محرم کے بغیر خواتین کے سفر پر پابندی عائد گاڑیوں میں موسیقی پر بھی پابندی عائد اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2021 03:14pm
بنگلادیش: مسافر کشتی میں آتشزدگی،37 افراد جاں بحق کشتی میں 500 مسافر سوار تھے اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2021 08:13am
سانحہ کرائسٹ چرچ:نعیم،عبدالعزیز کیلئے نیوزی لینڈکاسب سےبڑااعزاز دیگر 8 افراد کو بھی اعزازت سے نوازا گیا اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2021 06:55am