وزیراعظم سے امریکی سفیر کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال شہبازشریف سے وفاقی وزیر احسن اقبال اور اتحادی آفتاب شیر پاؤ نے بھی ملاقات کی شائع 07 اپريل 2023 08:48pm
وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ملاقات میں قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال شائع 07 اپريل 2023 11:18am
مذاکرات ختم، قومی سلامتی کمیٹی کا دہشت گردوں کیخلاف جامع آپریشن کا فیصلہ اندرونی خلفشار اور قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونےدی جائیگی،شرکاء کا عزم اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 10:13am
ن لیگ کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرو سیجر بل پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ مشاورتی اجلاس میں تحریک انصاف کی مذاکرات کی پیشکش پربھی غور کیا گیا شائع 06 اپريل 2023 09:40pm
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرنیکا فیصلہ سول و عسکری قیادت کو شرکت کی دعوت دی جائیگی اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 03:57pm
اینٹی کرپشن نے فیض حمید کے بھائی نجف حمید کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا محکمہ اینٹی کرپشن نےراولپنڈی اورچکوال کے ڈپٹی کمشنرز سے نجف حمید کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کر لی شائع 04 اپريل 2023 09:27pm
وفاقی کابینہ نے الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف پارلیمنٹ کا فورم استعمال کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 10:14pm
رجسٹرار سپریم کورٹ کوعہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری عشرت علی کے خلاف انضباطی کارروائی بھی جلد متوقع ہے اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 10:58am
ہم نے ہمیشہ ملک کومشکل حالات سے نکالا،وزیراعظم شہبازشریف وزیراعظم شہبازشریف کاپارلیمانی پارٹی کےاجلاس سےخطاب اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 03:11pm
وزیراطلاعات نےالیکشن نہ کرانےسےمتعلق وزیراعظم سےمنسوب خبرجھوٹ قراردیدی من گھڑت، بے بنیاد اور شرانگیز افواہوں کو خبر کا نام نہ دیا جائےمریم اورنگزیب شائع 02 اپريل 2023 10:18pm
مردم شماری کے حوالے سے وزیراعظم نے اہم اجلاس بلالیا اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے مردم شماری پراعتراضات کا جائزہ لیاجائے گا اپ ڈیٹ 02 اپريل 2023 02:29pm
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی توثیق کھٹائی میں پڑ گئی صدر مملکت نے بل پر آئینی و قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کر دی شائع 01 اپريل 2023 03:29pm
شہباز شریف، فضل الرحمان کا آئینی بالادستی میں دباؤقبول نہ کرنے کا فیصلہ مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم شہباز شریف کو اتحادیوں کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی شائع 30 مارچ 2023 06:01pm
سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا،عدالتی اصلاحات سے متعلق بل کی منظوری کا امکان وزیر قانون سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سینیٹ میں پیش کریں گے اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 02:30am
قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی منظوری دیدی اب ازخود نوٹس میں فیصلے کیخلاف اپیل بھی ہو سکے گی،چیئرمین قائمہ کمیٹی شائع 29 مارچ 2023 01:15pm
عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور عرفان قادر نے الیکشن کمیشن کی نمائندگی کیلئے استعفیٰ دیا تھا شائع 29 مارچ 2023 12:53pm
عدالتی اصلاحات سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا مجوزہ بل جمعرات کو سینیٹ میں منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 11:00pm
توہین الیکشن کمیشن: عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کو جواب کیلئے آخری مہلت آئندہ سماعت پر دلائل نہ دیئے تو فرد جرم عائد کردینگے، الیکشن کمیشن شائع 28 مارچ 2023 03:15pm
قومی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنیوالے درجنوں افراد گرفتار ملزمان سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور دیگر معاملات پر اہم انکشافات شائع 28 مارچ 2023 12:51pm
وزیراعظم کا سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس حادثے پراظہار افسوس وزیراعظم کا جاں بحق افراد کی مغفرت اورزخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا شائع 28 مارچ 2023 11:05am