لاہور:پارکنگ ایریازمیں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نےسروے رپورٹس سمیت تمام محکموں کا اجلاس طلب کر لیا شائع 25 اپريل 2023 06:48pm
عید الفطر کی چھٹیاں ختم :پردیسیوں کی آبائی علاقوں سےواپسی جاری زائد کرایوں کی شکایات پر کریک ڈائون کیلئے ضلعی انتظامیہ لاہور کی تشکیل کردہ ٹیمیں کہیں نظر نہ آئیں شائع 25 اپريل 2023 06:37pm
وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے پر غور اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے وزیراعظم وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مشاورت کریں گے اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 04:51am
وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا پنجاب خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے امور بھی زیرغور آئیں گے ، شائع 24 اپريل 2023 03:27pm
وزیراعظم کی گورنر پنجاب سے اہم ملاقات شہباز شریف اور گورنر بلیغ الرحمن نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی شائع 23 اپريل 2023 02:13pm
سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا صدر نے بل دو بار دستخط کے بغیر واپس بھجوایا،سپریم کورٹ نے عملدرآمد روک دیا تھا شائع 21 اپريل 2023 01:34pm
نواز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات قائدین نے پاک سعودی برادرانہ تعلقات کے مزید فروغ پر بات کی، مریم اورنگزیب اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 05:10pm
پنجاب کے یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کے پیکجز میں تبدیلی کردی گئی مختلف ہیلتھ سروسز کو شامل کرنے اور نکالنے کے فیصلوں کیلئے کمیٹی کا نیا چیئرمین و وائس چیئرمین تعینات شائع 20 اپريل 2023 10:28pm
ن لیگ کا سیاسی جماعتوں میں مذاکراتی عمل اتفاق رائے سے آگے بڑھانے پراتفاق شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میںسپریم کورٹ کے3رکنی بینچ کےحکمنامہ پر وسیع ترمشاورت کا بھی فیصلہ شائع 19 اپريل 2023 10:56pm
عارضی اجازت نامے پر لائی گئی لگژری گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم وزیراعظم کی زیر صدارت لگژری گاڑیوں سے متعلق اجلاس ہوا، معاملے پر کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت شائع 19 اپريل 2023 08:14pm
صدرنےعدالتی اصلاحات بل دوبارہ بغیردستخط واپس بھیج دیا معاملہ زیرسماعت ہونے کے احترام میں بل پر مزید کوئی کارروائی مناسب نہیں ،صدر مملکت شائع 19 اپريل 2023 07:17pm
حکمران اتحاد نے کسی بھی سیاسی فریق سےمشروط مذاکرات کو مسترد کردیا اتحادیوں کاقومی اسمبلی سےمنظورکردہ قوانین کل سینیٹ سےمنظور کرانے کا فیصلہ ، اجلاس کی اندرونی کہانی اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 07:40pm
پنجاب میں الیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ پارلیمنٹ کے سپرد پارلیمنٹ میں منی بل پیش کیا جائیگا، وفاقی کابینہ کا فیصلہ شائع 17 اپريل 2023 03:41pm
سیاسی کشیدگی میں کمی کیلئے سراج الحق متحرک، شہباز، عمران سے ملاقاتیں شہباز شریف سے ملاقات کے بعد امیر جماعت اسلامی کی زمان پارک آمد، عمران خان سے ملاقات اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 09:00pm
کچے کے علاقے میں جاری آپریشن میں پاک فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ وزارت داخلہ کی سمری سرکولیشن کے ذریعے منظوری کیلئے کابینہ کو ارسال شائع 15 اپريل 2023 02:23pm
آئین پاکستان اور پارلیمنٹ عوام کی رائے کا مظہر ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر قومی سلامتی پر پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میںجنرل عاصم منیر کی 1973 کا آئین بنانے والوں کو خراج تحسین اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 07:47pm
وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی قیادت کا اہم اجلاس، اہم امور پر مشاورت اجلاس میں سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سمیت تازہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 03:06pm
وزیرِاعظم سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات سپریم کورٹ کےحالیہ فیصلے اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پرتفصیلی مشاورت شائع 13 اپريل 2023 11:49pm
شہدا کی عظیم قربانیوں سے امن بحال ہوا،محنت چار سال میں ضائع کردی گئی ،وزیراعظم راجا پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی سلامتی پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری، اہم فیصلے متوقع اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 05:20pm
حکومت نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹسز بل سے متعلق حکمت عمل مرتب کرلی سپریم کورٹ سے متعلق امور پر پارلیمان سے رہنمائی لی جائے گی،فیصلہ شائع 13 اپريل 2023 03:33pm