قومی سلامتی کمیٹی کا طلب کردہ اجلاس ملتوی، وفاقی کابینہ کا طلب وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد واقعات کا جائزہ لیا جائے گا اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 10:07pm
جوکام دشمن نہ کرسکا وہ ان لوگوں نے کردکھایا، وزیر اعظم شہبازشریف وزیراعظم شہبازشریف نے قوم سے خطاب میں حکومتی اقدامات پر بھی روشنی ڈالی اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 12:46am
وفاقی کابینہ نےپی ٹی آئی پرپابندی کی تجویزمسترد کردی ارکارن نے کارکنوں کو اکسانے اور شرپسندی میں ملوث عناصرکیخلاف سخت کارروائی کی سفارش کی، اجلاس کی اندرونی کہانی اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 09:00pm
عمران خان کی سیاست جھوٹ اور اداروں پر حملوں پر مبنی ہے، وزیراعظم ایسا برتاؤ کرتے ہیں جیسے قواعد کا آپ پر اطلاق نہیں ہوتا، شہباز شریف شائع 09 مئ 2023 02:45pm
وزیراعظم نے اہم سیاسی مشاورت کے لئے لندن میں ایک دن کا قیام بڑھا دیا وزیراعظم شہبازشریف اب بدھ کو وطن واپس روانہ ہوں گے شائع 09 مئ 2023 11:04am
حکومت نے توہین پارلیمنٹ کے معاملے پرقانون سازی کیلئے اقدامات تیزکردیئے توہین پارلیمنٹ بل میں 6 ماہ قید اور بھاری جرمانے کی سزائیں تجویز کی جائیں گی،تجاویز سامنے آگئیں شائع 09 مئ 2023 12:56am
وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں آٹے کے بحران کی تحقیقات کا حکم دے دیا وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت شائع 08 مئ 2023 01:33pm
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کو چیلنج عدالت جا کر جس جس سے خطرہ ہے ثبوت دو ورنہ اپنا منہ بند کرو،مریم اورنگزیب شائع 04 مئ 2023 01:33pm
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول ایک بار پھرتبدیل اسپیکر قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاس کے رولز کے تحت شیڈول میں تبدیلی کی شائع 03 مئ 2023 09:37pm
عمران خان ، ثاقب نثار اور اسد عمر کیخلاف ریفرنس دائر عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹا کر الیکشن کیلئے جاری ٹکٹ معطل کئےجائیں، ریفرنس کا متن شائع 03 مئ 2023 07:04pm
وزیراعظم شہباز شریف اہم دورے پر لندن روانہ شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کرینگے شائع 03 مئ 2023 01:24pm
نجم ثاقب کی آڈیو لیک کی تحقیقات کے حوالے سے بڑی پیشرفت تحقیقات کے لیے دس رکنی خصوصی کمیٹی قائم،باضابطہ نوٹیفکیشن جاری شائع 03 مئ 2023 11:06am
ملک بھر میں الیکشن ایک ہی روز ہوں گے ، حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی میں اتفاق تحریک انصاف 14 مئی کی تاریخ سے پیچھے ہٹ گئی،انتخابات کی تاریخ پر اتفاق رائے نہ ہوسکا اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 12:10am
شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس : کسی کو پارلیمانی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہ دینے کا عزم وزیراعظم کی تمام جماعتوں کی نمائندگی کیساتھ ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو کی تحقیقات کیلئے جلد کمیٹی بنانے کی ہدایت شائع 02 مئ 2023 09:07pm
شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ن لیگ کی قیادت سخت برہم نواز شریف نے بھی شاہد خاقان کے موقف پرمایوسی کا اظہار کیا ہے، ذرائع شائع 02 مئ 2023 08:59pm
وزیراعظم کا افواج پاکستان کے پیشہ وارانہ امور پراطمینان کا اظہار سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس میںآرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی وزیراعظم کو بریفنگ شائع 02 مئ 2023 07:05pm
ایک ہی روز الیکشن:حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے مذاکرات آج رات 9 بجے دوبارہ شروع ہوں گے،چیئرمین سینیٹ اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 08:51am
بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم بی این پیرہنما اختر مینگل اورایم ایم اے کےرکن صلاح الدین ایوبی سے ملاقاتیں شائع 28 اپريل 2023 09:32pm
حکومت اور پی ٹی آئی کا بات چیت کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ وزیر قانون سینیٹر اعظم نزیر تارڑ کا سینیٹرعلی ظفر ایڈووکیٹ سے رابطہ شائع 27 اپريل 2023 02:29pm
مذاکرات کیلئے چئیرمین سینیٹ نے حکومت اور اپوزیشن سے چار چار نام مانگ لئے دس رکنی کمیٹی قائد ایوان اور اپوزیشن لیڈر کی مشترکہ کنوینئرشپ میں کام کرے گی،خط شائع 27 اپريل 2023 01:05pm