مستعفی پی ٹی آئی ارکان سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کا فیصلہ پی ٹی آئی ارکان کورہائش گاہیں خالی کرانے کیلئےایک ہفتے کی مہلت دے دی گئی، ذرائع شائع 25 جنوری 2023 02:58pm
وزیراعظم کےمعاون خصوصی فہد ہارون کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ کا نیا ریکارڈ قائم شائع 24 جنوری 2023 07:41pm
کابینہ اجلاس: بجلی کی بچت کے طریقے تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی منظوری بجلی بچت کے طریقے اب اسکول کالجوں میں پڑھائے جائیں گے،اعلامیہ شائع 24 جنوری 2023 06:19pm
وفاقی کابینہ کا توشہ خانہ کا ریکارڈ منظر عام پر لانے کا عندیہ وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی بریک ڈاؤن سے متعلق رپورٹ مانگ لی اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 01:20pm
اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے مزید 20 سے 25 استعفے منظور کرنے پر غور اسمبلی حکام کا پی ٹی آئی کی اجتماعی درخواست قبول نہ کرنے کا مشورہ شائع 23 جنوری 2023 09:07pm
بجلی بریک ڈاؤن؛ ’’عوام کی مشکلات برداشت نہیں‘‘ وزيراعظم شہباز شريف کی ذمہ داران کا تعین کرنے کي ہدايت شائع 23 جنوری 2023 04:04pm
ثاقب نثار کے ”صادق اور امین“ نے خیراتی فنڈ ہاؤسنگ سوسائٹی میں لگانے اعتراف کرلیا، وزیراطلاعات عوام نے زکوٰۃ کے پیسے شوکت خانم کیلئے دئیے تھے نجی سوسائٹی کے لئے نہیں، مریم اورنگزیب شائع 22 جنوری 2023 02:26pm
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ایکٹ میں تبدیلیاں پیمرا کا دائرہ اختیار گلگت اور آزاد کشمیر تک بڑھایا جائے گا شائع 21 جنوری 2023 04:00pm
تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان ڈی نوٹیفائی کردیئے گئے پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کی تعداد 80 ہوگئی اپ ڈیٹ 20 جنوری 2023 03:06pm
پی ٹی آئی کےمزید 30 اراکین کے استعفے منظور کرنے کےلیے ہوم ورک مکمل اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے سیکرٹری قومی اسمبلی کی ملاقات شائع 19 جنوری 2023 06:10pm
حکومت کی آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کی تیاریاں گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ بھی کیا جائے گا شائع 19 جنوری 2023 02:13pm
ن لیگ کا ٹکٹوں کیلئے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے ناموں پر غور مسلم لیگ ن کی پنجاب کو سیاسی لحاظ سے 3 زونز میں تقسیم کرنے کی بھی تجویز شائع 18 جنوری 2023 11:44am
پنجاب کی سیاسی صورتحال میں نواز شریف خود متحرک نوازشریف نےاہم عہدوں پرتبدیلیوں کیلئے مشاورت شروع کردی شائع 16 جنوری 2023 02:00pm
ن لیگ کی پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم اور نگران سیٹ کے لیے ناموں پر مشاورت انتخاب سے متعلق پارلیمانی بورڈز جلد تشکیل دینے کا فیصلہ شائع 16 جنوری 2023 01:23pm
بدلتی سیاسی صورتحال؛ نواز شریف نے رانا ثناء اللہ کو لندن طلب کر لیا وزیرداخلہ نواز شریف کو پنجاب اسمبلی کی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے شائع 14 جنوری 2023 12:37pm
’’چھوٹا سا واقعہ کراچی اورحیدرآباد میں کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے‘‘ وزیر داخلہ کا کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر کشیدگی پر اظہار تشویش شائع 14 جنوری 2023 11:38am
شہبازشریف اور آصف زرداری کا پنجاب میں آئین کے مطابق چلنے پر اتفاق رہنماؤں کا آئینی اور قانونی مشاورت کے تحت حکمت عملی بنانے کا فیصلہ شائع 13 جنوری 2023 01:09pm
آٹے کی مصنوعی قلت سے مہنگائی کرنے والوں کو سزا دیں گے، وزیراعظم وفاقی و صوبائی ادارے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت اقدامات کریں، وزیراعظم شائع 12 جنوری 2023 12:03pm
صدر مملکت عارف علوی اور وفاقی حکومت میں پھر ٹھن گئی قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس بلانے کا معاملہ شائع 09 جنوری 2023 07:28pm
پاکستان اور اقوام متحدہ کے زيراہتمام عالمی کانفرنس آج ہوگی کانفرنس کو ’’پاکستان کی لچکدار بحالی کی حکمت عملی‘‘ کا نام دیا گیا ہے شائع 09 جنوری 2023 11:53am