اسلام آباد،جہانگیرترین کا پارٹی کے قیام سے متعلق مشاورتی عمل جاری جہانگیر ترین سے پنجاب سے پی ٹی آئی چھوڑنے والی اہم شخصیات کا رابطہ شائع 01 جون 2023 12:08pm
وزیراعظم کا بیلاروس کیساتھ تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کےعزم کا اعادہ پاکستان بیلاروس کیساتھ کثیرالجہتی تعلقات کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا، شہبازشریف کی سرگئی ایلینک سے گفتگو شائع 31 مئ 2023 08:03pm
ججز کے کنڈکٹ اور ریفرنس پر خصوصی کمیٹی نے کام شروع کر دیا پانچ رکنی کمیٹی نے وزارت قانون سے اعلیٰ عدلیہ پر بریفنگ طلب کرلی شائع 31 مئ 2023 02:41pm
بجٹ میں عوام کوریلیف اور معیشت کی ترقی کو ترجیح دی جائے گی،وزیراعظم کی ہدایات حکومت، صنعتکار ،کاروباری افراد اورپوری قوم ملکرملکی حالات بہترکرنے کیلئے محنت کر رہے ہیں، اجلاس سے خطاب شائع 30 مئ 2023 09:17pm
ایف آئی اے افسران کی جانب سے کاروباری شخصیات کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف چیئرمین سینیٹ نے ایف آئی اے افسران کیخلاف تاجروں کی شکایات کا نوٹس لے لیا شائع 30 مئ 2023 12:00pm
ججز سے متعلقہ آڈیولیکس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل تین رکنی جوڈیشل کمیشن کی سربراہی جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کریں گے،نوٹیفکیشن شائع 20 مئ 2023 02:15pm
فوجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہوگا، وفاقی کابینہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں کی توثیق اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 03:52pm
وزیراعظم اور ایرانی صدر نے 100 میگا واٹ بجلی کی فراہمی کا افتتاح کردیا پاک ایران سرحد پر قائم تجارتی مرکز کا بھی افتتاح کردیا گیا اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 04:19pm
فوجی تنصیبات پر حملے، مقدمات اسپیشل اسٹینڈنگ کورٹس میں چلیں گے، وزیراعظم حساس تنصیبات پر حملے عمران خان کے بیانات کا نتیجہ ہیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 04:39pm
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات کا امکان ایرانی سرکاری حکام اور شہباز شریف 100 میگاواٹ بجلی درآمد کے منصوبے کا افتتاح کریں گے شائع 16 مئ 2023 12:09am
پیمرا نے الیکٹرانک میڈیا کو ضابطہ اخلاق کی پاسداری یقینی بنانے کی ہدایت کردی کوئی مواد جو قومی سلامتی کے مخالف ہو نشر نہ کیا جائے، پیمرا کی ہدایت شائع 15 مئ 2023 03:29pm
محاذ آرائی کے بجائے سیاسی اختلافات کو مذاکرات سے حل کیا جائے، اعلامیہ قومی سلامتی کمیٹی 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملے کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیراعظم شہباز شریف اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 10:43pm
عمران نے وہ کام کیا جو آج تک ملک دشمن نہ کرسکے،راجہ ریاض وہ کچھ کردیا گیا جو آج تک بھارت اور طالبان نہ کرسکے، اپوزیشن لیڈر شائع 15 مئ 2023 12:11pm
پارلیمنٹ ہاؤس میں آج تین اہم اجلاس ہوں گے،اجلاسوں کا ایجندا جاری اسمبلی اجلاس کا 14 نکاتی ایجنڈا،مشترکہ اجلاس کا 19 نکاتی ایجنڈا جاری شائع 15 مئ 2023 09:14am
پی ڈی ایم کا دھرنا کہاں ہوگا؟ فیصلہ نہ ہوسکا حکومت اورمولانا فضل الرحمان کے درمیان مذاکرات کے باوجود ڈیڈلاک برقرار، حتمی اعلان صبح ہوگا اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 12:36am
سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کی اجازت کیلئے انتطامیہ کو باضابطہ درخواست دیدی گئی ن ليگ کاپوری قوت سے دھرنے میں شرکت کا فيصلہ، مريم نوازبھی اسلام آباد پہنچ گئيں شائع 14 مئ 2023 03:58pm
آرمی چیف بارےعمران خان کابیان دہشت گردوں کی حمایت،ملک دشمنی کا اعتراف ہے، حکمران اتحاد پی ٹی آئی چیئرمین کا بیان فوج اور اس کی قیادت سے ذاتی دشمنی، عناد اور انتقامی جذبےکا واضح ثبوت ہے، مذمتی بیان شائع 13 مئ 2023 10:06pm
وفاقی کابینہ اجلاس، ایمرجنسی کے نفاذ کا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملکی صورتحال پر تفصیلی غور اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 07:06pm
وفاقی کابینہ کا اجلاس،سپریم کورٹ کا رویہ جانبدارانہ قرار وفاقی کابینہ کے اجلاس کا دوسرا مرحلہ آج ساڑھے چار بجے ہوگا اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 04:48pm
وفاقی کابینہ اجلاس،توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ ملک کے خلاف گھناؤنی سازش قرار کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 02:15pm