سندھ کی بدلتی سیاست اور ڈرامائی تبدیلیاں پیپلز پارٹی کی ایک اہم شخصیت کسی بھی وقت 25 سے 30 اراکین کے ساتھ ہم خیال گروپ بنا کر سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت کا تختہ الٹ سکتے ہیں۔ شائع 28 اگست 2018 07:55am