کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سے امریکی سفیر کی ملاقات، امداد کا اعلان سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایک ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے،ڈونلڈبلوم شائع 12 اگست 2022 07:56pm
سندھ حکومت کا کالج طالبات کو موٹر سائیکل ٹریننگ دینے کا فیصلہ خواشمند طالبات کی فہرست مانگ لی گئی شائع 10 اگست 2022 01:21pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں 6 روز کےلئے ڈبل سواری پر پابندی پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا شائع 05 اگست 2022 11:58am
سابق صدر زرداری کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی سابق صدر آصف علی زرداری کورونا سے صحتیاب شائع 04 اگست 2022 02:22pm
پیپلز بس سروس کے روٹس کی مرمت کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی منظوری روٹس کی مرمت کے ایم سی اور کے ڈی اے کریں گے شائع 02 اگست 2022 12:30pm
کراچی ابراہیم حیدری میں سمندری پانی صاف کرنے کا پلانٹ لگانے کا فیصلہ کراچی حب واٹر کینال منصوبے پر جلد کام شروع کیاجائے، وزیراعلیٰ سندھ اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 11:39am
تھڈوڈیم کاپانی اسکیم33 میں داخل، متعدد سوسائیٹیاں ڈوب گئیں ڈيفنس فيز5 کی شاہراہيں 3 دن بعد بھی ندی نالے بنی ہوئی ہيں شائع 27 جولائ 2022 03:42pm
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل گرفتار حلیم عادل شیخ جامشورو میں اپنے مقدمے کی سماعت پر پہنچے تھے۔ اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 04:29pm
کراچی:جھلس کرزخمی ڈپٹی کمشنر عبدالستارعیسانی انتقال کرگئے ڈپٹی کمشنرجنوبی کچھ دن پہلے گھر میں جھلس کرزخمی ہوئےتھے شائع 26 جولائ 2022 11:54pm
سندھ حکومت نے کل 25 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا حکومت کی شہریوں سے نقل و حرکت کم رکھنے کی اپیل شائع 24 جولائ 2022 08:29pm
سندھ میں کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان سندھ بھرمیں مارکیٹیں رات 9بجے بندکرانے کافیصلہ شائع 19 جولائ 2022 07:19pm
وفاقی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، پیپلزپارٹی پیپلزپارٹی کا مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملاقات کا فیصلہ شائع 18 جولائ 2022 09:43pm
سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 590 امیدوار بلا مقابلہ منتخب سب سے زیادہ 134امیدوار حیدرآباد سے بلا مقابلہ منتخب ہوئے شائع 15 جولائ 2022 05:11pm
بارشوں کا نیا اسپیل، کراچی میں نکاسی آب کیلیے اضافی عملہ تعینات کرنے کا حکم شاہین کمپلیکس، قیوم آباد، اردو یونیورسٹی اور دیگر ضروری مقامات پر ڈی واٹرنگ پمپس لگائے جائیں، وزیر اعلیٰ سندھ شائع 13 جولائ 2022 03:13pm
پیپلز بس سروس کے تیسرے روٹ کا بھی اعلان کردیا گیا بس کا یک طرفہ کرایہ 50 روپے ہے اپ ڈیٹ 07 جولائ 2022 06:52pm
سینیٹ کا ضمنی انتخاب، پیپلزپارٹی کی ڈاکٹر خالدہ کامیاب پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا تھا شائع 06 جولائ 2022 09:15pm
ویڈیو: کراچی میں بارش کے بعد سندھ اسمبلی کی چھت ٹپکنے لگی کراچی میں مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل جاری ہے شائع 05 جولائ 2022 06:01pm
کروناکیسزبڑھ رہے ہیں،ضمنی انتخاب ملتوی کیا جائے، متحدہ کامطالبہ خط الیکشن کمشنر کو لکھا گیاہے اپ ڈیٹ 01 جولائ 2022 02:12pm
متحدہ قومی موومنٹ کےڈپٹی کنوینرکنور نوید برین ہیمریج کےباعث اسپتال میں داخل ہائی بلڈ پریشرکی وجہ سےکنورجمیل کی طبیعت خراب ہوگئی تھی اپ ڈیٹ 28 جون 2022 12:56pm