آواران: ہراسانی سے تنگ آکر خاتون ٹيچر نے خودکشی کرلی نجمہ بلوچ جھونپڑی اسکول ميں غريب بچوں کو مفت پڑھاتی تھی شائع 30 مئ 2023 10:27am
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے بھائی ہاشم سوری نے بھی پی ٹی آئی چھوڑدی ہمارا پرتشدد واقعات سے کوئی تعلق نہیں ،لہٰذا ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، پریس کانفرنس شائع 24 مئ 2023 07:17pm
مارشل آرٹس کے کھلاڑی شاہ زیب رند کا ایک اور اعزاز شاہ زیب رند نے فرانس کے کھلاڑی کو لائٹ ویٹ فائٹ میں شکست دے دی اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 10:16am
بلوچستان:صوبائی وزیرمبین خلجی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان 9 مئی کا واقعہ انتہائی دالخراش ، دبائومیں نہیں ملک و قوم کی سلامتی کو مدنظر رکھ کر پارٹی چھوڑرہے ہیں شائع 19 مئ 2023 06:15pm
ژوپ:جماعت اسلامی کے قافلے پر حملہ،سراج الحق محفوظ رہے خودکش حملے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جبکہ آور مارا گیا ، ترجمان جماعت اسلامی اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 11:06pm
چاغی: تارکین وطن کی گاڑی کو حادثے میں6 افراد جاں بحق جاں بحق تارکین وطن کا تعلق پاکستان اور افغانستان سے تھا ،6 میںسے4 کی شناخت ہوگئی شائع 16 مئ 2023 10:11pm
حب، کوسٹ گارڈز کی کارروائی، بس سے سمگل شدہ سامان برآمد مسافربس کے خفیہ خانوں سے لاکھوں مالیت کا کپڑا اور دیگر غیر ملکی سمگل شدہ سامان برآمد کیا گیا ، ترجمان کوسٹ گارڈ شائع 16 مئ 2023 10:04pm
کوئٹہ، معمولی بات پر جھگڑا، چار بھائیوں سمیت 5 افراد قتل سریاب روڈ پر گاہی خان چوک میں دو قبیلہ میں شدید لڑائی، چودہ افراد زخمی شائع 14 مئ 2023 09:42pm
عمران گرفتاری، کوئٹہ میں مشتعل ہجوم کے حملے، افسروں سمیت متعدد اہلکار زخمی احتجاج کے دوران مشتعل ہجوم کے حملے سے ایس پی سی، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت کئی پولیس اہلکار زخمی شائع 09 مئ 2023 09:16pm
عمران خان کو صادق اور امین کا جعلی سرٹیفکیٹ دیا گیا، شرجیل میمن ثاقب نثار نے سیاسی مخالفین کے خلاف فیصلے دیے، تمام فیصلے منسوخ ہونے چاہئیں، میڈیا سے گفتگو شائع 04 مئ 2023 10:39pm
سوراب میں ٹریفک حادثے میں 5 لیویز اہلکار جاں بحق ایک زخمی پولیس کے مطابق کمشنر قلات داود خلجی حادثے میں محفوظ رہے شائع 11 اپريل 2023 11:23am
جسٹس مظاہرکیخلاف شکایات، جسٹس فائزاورسردارطارق کا جوڈیشل کونسل کو خط بلوچستان بار نے بھی آڈیو لیکس اور آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے پر جسٹس مظاہر کیخلاف ریفرنس دائر کیا ہے اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 10:40pm
طوفانی بارشوں نے ایک بارپھر بلوچستان میں تباہی مچادی سندھ اوربلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع،گاڑیوں کی لمبی قطاریں شائع 30 مارچ 2023 01:19am
تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ: گوادر بندرگاہ نے دیگر بندرگاہوں کو پیچھے چھوڑ دیا گوادر پورٹ پر تیز ترین سٹیوڈورنگ سروسز کے ساتھ ڈیمریج چارجز نہیں،حکام شائع 28 مارچ 2023 11:15pm
وی سی لسبیلہ یونیورسٹی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن معطل گورنر بلوچستان نے 4 یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو برطرف کر دیا تھا شائع 28 مارچ 2023 02:01am
کوئٹہ کی مشہور ہنہ جھیل کا وجود خطرے میں پڑ گیا سیلاب کے بعد بھی حکومت کو ہوش نہیں آیا شائع 13 مارچ 2023 01:41pm
ہرنائی میں کوئلہ کان کنوں کی گاڑی کے قریب دھماکا، ڈرائیور جاں بحق واقعے میں تین کان کن زخمی بھی ہوئے شائع 09 مارچ 2023 07:40pm
کوئٹہ میں پانی کی قلت پر قابو پانے کےلیے 3 نئے ڈیمز بنانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیراعظم شہباز شریف کو مراسلہ ارسال کردیا اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 09:44pm
بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ: لسبیلہ میں جام گروپ اور حب می بھوتانی گروپ کامیاب بلوچستان کے مختلف اضلاع کی 234 نشستوں پر بھی انتخابات ہوئے شائع 06 مارچ 2023 07:59pm
پاک ایران مال بردار ٹرین سے چینی کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام ضلعی انتظامیہ چاغی اور کسٹمز نے 112 ٹن چینی برآمد کرلی شائع 04 مارچ 2023 12:17am