جے یو آئی کو عددی اعتبار سے وزارتیں دی جائیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، مولانا عبدالواسع شائع 25 ستمبر 2022 07:40pm
لسبیلہ میں زراعت مکمل تباہ، متاثرین ازالے کے لئے کوئٹہ پہنچ گئے اربوں روپے کی فصلیں تباہ ہو گئیں ، نئی فصل لگانے کے قابل نہیں رہے، زمیندار شائع 21 ستمبر 2022 02:07pm
بلوچستان میں سیلاب سے 2 ہزار 859 اسکولوں کو نقصان ضلع لسبیلہ میں سب سے زیادہ 321 اسکول تباہ ہوئے ہیں اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 03:29pm
وزیر اعظم کا سیلاب متاثرین سے 2 ماہ کے بجلی کے بل نہ لینے کا اعلان سیلاب زدگان سے بھی ملاقات اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 12:38pm
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد اضلاع میں گندم کا بحران فلارمل مالکان نے سرکاری گندم کی پسائی کا بائیکاٹ کردیا شائع 13 ستمبر 2022 04:28pm
شہدائے کربلا چہلم؛ کوئٹہ میں موبائل فون سروس جزوی بند کرنے کا فیصلہ شہدائے کربلا کے چہلم پر جلوس کو فول پروف سیکورٹی دی جائے گی، ڈی آئی جی کوئٹہ شائع 12 ستمبر 2022 06:36pm
بی بی نانی پل کی بحالی، مزدوروں کیلئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان 8 گھنٹے میں اس پل کو بحال کیا گیا، جو ان کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 03:52pm
وزیراعظم سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر بلوچستان پہنچ گئے وزیراعظم متاثرین سے بھی ملاقات کرینگے اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 11:31am
کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 20 گھنٹوں تک پہنچ گیا سولر پینلز کی قیمتوں میں بھی اضافہ شائع 01 ستمبر 2022 01:36pm
کوئٹہ: چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار ایف آئی اے نے لوگوں کی جانب سے شکایات ملنے پر کارروائی کی شائع 25 اگست 2022 07:09pm
بارشیں اور سیلاب؛ ملک بھر میں مزید 22 افراد جاں بحق ، متعدد لاپتہ رابطہ سڑکیں بند ہونے سے کئی علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا کی قلت اپ ڈیٹ 25 اگست 2022 07:43pm
سیلاب سے صورت حال ابتر، سندھ میں مزید 39 افراد جاں بحق،بلوچستان میں اموات 266 ہوگئی ہزاروں متاثرین بے سرو سامانی کی حالت میں کھلے آسمان تلے اپنے روز و شب گزار رہے ہیں اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 08:30pm
جعفر آباد اور ڈیرہ بگٹی میں مکانات کی چھتیں گرنے سے8 افراد جاں بحق بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 215 ہوچکی ہے شائع 20 اگست 2022 12:52pm
بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، اموات 197 تک پہنچ گئیں کئی دیہات ڈوب گئے، امدادی کارروائیاں جاری شائع 15 اگست 2022 06:53pm
آج کا دن ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کے نام کرتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان پرچم کشائی کی تقاریب کا انعقاد شائع 14 اگست 2022 06:14pm
بلوچستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 188 ہوگئی 26 اضلاع میں ایمر جنسی نافذ کی ہے، مشیر داخلہ ضیاء لانگو اپ ڈیٹ 13 اگست 2022 10:33pm
قاسم سوری نے فارن فنڈنگ کیس میں جاری نوٹس چیلنج کردیئے پی ٹی آئی کو کوئی فارن فنڈنگ نہیں ہوئی، ہم نے سیاسی بنیادوں پر فنڈ ریزنگ کی، قاسم سوری اپ ڈیٹ 13 اگست 2022 06:13pm
بلوچستان میں مون سون بارشوں سے 188 افراد جاں بحق ہوئے،ضیا لانگو 40 ہزار گھر مکمل یا جزوی تباہ شائع 13 اگست 2022 03:30pm
بلوچستان میں مون سون بارشوں کے چوتھے اسپیل کا آغاز بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی شائع 10 اگست 2022 11:30am
کوئٹہ:یوم عاشور کے حوالے سے سیکورٹی پلان اور جلوس کا روٹ طے جلوس منگل کی صبح 8 بج کر 45 منٹ پر برآمد ہو گا شائع 08 اگست 2022 01:24pm