مچھ سے اغوا کئے گئے 6 مزدور 15 روز بعد بحفاظت بازیاب مزدوروں کو قبائلی جرگوں کے ذریعے بازیاب کروایا گیا شائع 28 نومبر 2022 04:41pm
لاہور سے پیدل حج کےلیے روانہ ہونے والے 4 افراد دالبندین پہنچ گئے لیویز فورس کے جوان بھی سیکیورٹی کے لئے ان کے ہمراہ تھے شائع 23 نومبر 2022 11:06pm
بلوچستان میں ایک اور نئے ضلع کا اضافہ ہوگیا حکومت نے ضلع پشین کو دو اضلاع میں تقسیم کر دیا شائع 21 نومبر 2022 11:48pm
کوئٹہ:پاک فوج کی حمایت میں ریلی، 150 میٹر لمبا پرچم لہرایا گیا شہر پاک فوج اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا شائع 20 نومبر 2022 07:38pm
بلوچستان: ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں لاپتہ افراد کے حوالے سے سیل قائم سہولت مراکز ڈویژنل کمشنر کی نگرانی میں قائم کئے گئے ہیں،اعلامیہ شائع 14 نومبر 2022 08:41pm
چمن: پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، ایک اہلکار شہید، 2 زخمی فائرنگ کے بعد دونوں جانب سے بارڈر مکمل طور پر بند کر دیا گیا شائع 13 نومبر 2022 09:12pm
کوئٹہ: مچھ میں کوئلہ کان کے 6 ملازمین کو اغوا کرلیا گیا ٹھیکیداروں کا حکومت سے سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ شائع 13 نومبر 2022 07:21pm
تربت میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق فائرنگ سے زخمی ایک شخص علاج کےلیے اسپتال منقل شائع 10 نومبر 2022 11:37pm
کوئٹہ: سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ دہشت گردوں کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا شائع 10 نومبر 2022 06:56pm
نیشنل ہائی وے پر ضلع بولان میں سفر خطرناک قرار، سفر نہ کرنے کی ہدایات بولان ندی میں آنے والا سیلابی ریلہ عارضی راستے کو بہا کر لے گیا،حکام شائع 09 نومبر 2022 11:45pm
پاک فوج سے اظہار یکجہتی کےلیے مختلف شہروں میں ریلیاں سیکیورٹی اداروں کو سیاسی معاملات میں گھسیٹنا افسوسناک قرار شائع 09 نومبر 2022 07:21pm
دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بلوچستان سے 4 دہشت گرد گرفتار، بارود برآمد چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے، سی ٹی ڈی ترجمان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 11:09pm
اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو کے مقام سے متعلق سپریم کورٹ کی وضاحت اعظم سواتی کبھی جوڈیشل لاجز کوئٹہ میں نہیں ٹھہرے، سپریم کورٹ اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 09:53pm
کوئٹہ سے ٹرین سروس 20 نومبر سے بحال ہوگی، انتظامیہ جعفر ایکسپریس کی بکنگ کا آغاز کردیا گیا شائع 05 نومبر 2022 11:50pm
فوج پر تنقید سے ملکی سلامتی داؤ پر لگ سکتی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان قوم ہمیشہ پاک فوج کے ساتھ کھڑی رہے گی، عبدالقدوس بزنجو شائع 05 نومبر 2022 11:37pm
کوئٹہ: پی ٹی آئی بلوچستان کا کل صوبہ بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان وکلاء تنظیموں نے بلوچستان بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا شائع 04 نومبر 2022 12:02am
بلوچستان کی مچھ جیل کا مرچی وارڈ کیا ہے؟ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو مرچی وارڈ میں رکھنے کا اعلان کیا تھا شائع 02 نومبر 2022 10:35pm
کوئٹہ: سوراب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 4.6،گہرائی 19کلو میٹر ریکارڈ، زلزلہ پیما مرکز شائع 31 اکتوبر 2022 12:18am
کوئٹہ: پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم حملے میں ایک شخص زخمی حملے میں زخمی راہ گیر طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل شائع 30 اکتوبر 2022 10:49pm
بلوچستان: سیلاب سے متاثرہ پائپ لائن کی مرمت مکمل، گیس کی سپلائی بحال ضلع بولان میں سیلاب کے باعث 24 انچ قطر کی لائن کو نقصان پہنچا تھا شائع 29 اکتوبر 2022 06:22pm