کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے اےایس ایف اہلکار شہید شہید اہلکار کی شناخت مجاہد علی کے نام سے ہوئی، پولیس شائع 26 جنوری 2023 12:04pm
کوئٹہ: گیس لیکیج سے دھماکا، 4 بچے جاں بحق حادثے میں دو خواتین بھی جھلس کر زخمی ہوئیں شائع 25 جنوری 2023 09:21am
گزشتہ چار ماہ میں جو ہوا اس پر افسوس ہوا، مفتاح اسماعیل کی اپنی ہی حکومت پر تنقید بنگلا دیش کی طرح پاکستان کو بھی آئی ایم ایف کے ساتھ بیٹھنا ہو گا، سابق وزیر خزانہ شائع 22 جنوری 2023 01:15pm
سب موجودہ سیاسی حالات کے ذمہ دار ہیں، شاہد خاقان عباسی اگر نئے سوشل کنٹریکٹ کی ضرورت ہے تو وہ بھی سیاسی نظام سے آئے گا، شاہد خاقان عباسی شائع 22 جنوری 2023 12:58pm
بلوچستان میں 5 دستی بم حملوں میں ایک شخص جاں بحق،15 افراد زخمی سخت سیکیورٹی کی بدولت دہشت گرد اپنے ہدف تک نہ پہنچ سکے،پولیس شائع 25 دسمبر 2022 09:23pm
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی نئی تنظیم سازی کا اعلان محمود خان مرکزی چیئرمین، عبدالقہار ودان صوبائی صدر منتخب شائع 21 دسمبر 2022 10:47pm
بڑے بڑے نام تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں،اسدعمر عمران خان کی ہدایت پر کوئٹہ آیا ہوں،رہنما تحریک انصاف شائع 18 دسمبر 2022 06:34pm
کسٹم حکام نے 5 من چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی کارروائی جلو گیر کیمپ میں خفیہ اطلاع پر کی گئی، کسٹم حکام شائع 16 دسمبر 2022 11:24pm
ریکوڈک منصوبے کا تاریخی معاہدہ طے، کل سے نافذ العمل ہوگا، بلوچستان حکومت معاہدے پر دستخط کے بعد پاکستان پر عائد جرمانہ بھی غیر مؤثر ہوگیا شائع 15 دسمبر 2022 11:42pm
چمن: افغانستان کی ایک بار پھر پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری، ایک شہری شہید، 15زخمی ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 08:56pm
بلوچستان: مخصوص بلدیاتی نشستوں پر 18 آزاد اور 11 پی ٹی آئی امیدوار کامیاب گوادر حق دو تحریک اور نوری پینل نے 10، 10 نشستیں حاصل کرلیں شائع 14 دسمبر 2022 08:55pm
چمن بارڈر سے ڈالر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام پاکستان کسٹم نے ایک لاکھ ڈالر برآمد کرلئے شائع 13 دسمبر 2022 08:44pm
بلوچستان: 32 اضلاع میں مخصوص بلدیاتی نشستوں پر پولنگ کل ہوگی خواتین، مزدور، کسان اور اقلیتوں کی نشستوں پر منتخب بلدیاتی نمائندے ووٹ ڈالیں گے شائع 13 دسمبر 2022 08:30pm
عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی پر درج تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا بلوچستان ہائی کورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست منظور کرلی شائع 13 دسمبر 2022 06:05pm
بلوچستان کے تین اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی نتائج الیکشن میں دو لاکھ 83 ہزار سے زئد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 11:42pm
الیکشن وقت پر نہیں بلکہ عام انتخابات میں تاخیر ہوسکتی ہے، مولانا فضل الرحمن ملک ٹھیک کرنے کے لئے وقت چاہیے، سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ شائع 07 دسمبر 2022 09:10pm
وزیراعلیٰ بلوچستان کے مزید 5 کوآرڈینیٹر مقرر، تعداد 16 ہوگئی نامزد تمام کوآرڈینیٹرز کا عہدہ اعزازی ہو گا، نوٹفیکیشن شائع 06 دسمبر 2022 06:34pm
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی جے یو آئی میں شامل جے یو آئی کا منشور اور کردار دیکھ کر اس میں شمولیت کا فیصلہ کیا، میڈیا سے گفتگو شائع 03 دسمبر 2022 11:54pm
ہرنائی؛ کوئلے کی کان میں پھنسے تمام 6 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں ریکسیو آپریشن تقریباً 8 گھنٹے تک جاری رہا اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 12:09am
بلوچستان میں مالی بحران شدت اختیار کررہا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان مالی بحران کو وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے، عبدالقدوس بزنجو شائع 30 نومبر 2022 10:30pm