رمضان المبارک کی آمد سے قبل مصالحے بھی مہنگے ہوگئے قیمتوں میں 35 سے 40 فیصد تک اضافہ ہوگیا شائع 20 مارچ 2023 03:34pm
ریاست کا کام اپنے شہریوں کی حفاظت کرنا ہے،چیف جسٹس اگر قانون اور عدالت کا احترام نہیں ہوگا تو انتشار ہوگا،چیف جسٹس عمرعطابندیال شائع 20 مارچ 2023 12:28pm
بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے تباہی،10افراد جاں بحق آئندہ 72 گھںٹوں میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری شائع 19 مارچ 2023 01:04pm
عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کیخلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت 4 نئے مقدمات درج ایف آئی آر میں مراد سعید اور شبلی فراز سمیت تحریک انصاف کے 17 رہنما نامزد اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 02:20pm
سبی میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر خودکش حملہ، 9 اہلکار شہید زخمیوں کو سول اسپتال سبی میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 12:26pm
آٹے کے بحران نے عوام کی زندگی مزید اجیرن سندھ اور بلوچستان میں ایک کلو آٹا 170 روپے کا ہوگیا شائع 05 مارچ 2023 12:32pm
ہرنائی میں فائرنگ؛ کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 4 مزدور جاں بحق واقعے میں 3 کانکن زخمی، ملزمان نے کوئلے کے ڈھیر بھی نذر آتش کردئے شائع 27 فروری 2023 12:21pm
سانحہ بارکھان: مقتولین کو جسموں میں سوراخ کرکے مارا گیا، مظاہرین کا دعویٰ جج کی سربراہی میں نئی جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 04:17pm
وزیراعلی بلوچستان نے بارکھان واقعے پر جے آئی ٹی تشکیل دیدی مظلوم خاندان کو انصاف فراہم کریں گے،وزیرداخلہ بلوچستان ضیا لانگو اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 10:11pm
انوکھا کارنامہ؛ ہاؤسنگ اسکیم کی شکایت پر کیو ڈٰی اے کی بجائے ڈی جی ہیلتھ سے وضاحت طلب ایک شہری نے ہاؤسنگ اسکیم میں سہولیات کی عدم فراہمی پر صوبائی محتسب بلوچستان کے پاس درخواست جمع کروائی تھی شائع 12 فروری 2023 05:06pm
فاسٹ بولر نسیم شاہ بلوچستان پولیس میں ڈی ایس پی بن گئے آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے نسیم شاہ کو ڈی ایس پی کا اعزازی رینک لگایا اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 08:08pm
پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع ٹکٹوں کی قیمت 20 روپے سے 15000 روپے تک مقرر کی گئی ہے شائع 01 فروری 2023 12:23pm
کوئٹہ: پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نمائشی میچ، ٹکٹوں کی فروخت شروع شائقین کی لائنیں لگ گئیں شائع 30 جنوری 2023 06:31pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور کا نمائشی میچ 5 فروری کو کوئٹہ میں ہوگا شائقین اپنے پسندیدہ کرکٹرز کی جھلک دیکھ سکیں گے شائع 28 جنوری 2023 06:46pm
بلوچستان میں پھر سے بارش اور برفباری، سیاحوں نے کوئٹہ اور زیارت کا رخ کرلیا بارش اور برفباری کے باعث سردی کی حالیہ لہر کا دورانیہ بڑھ گیا، ماہرین موسمیات شائع 28 جنوری 2023 12:11pm
کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے اےایس ایف اہلکار شہید شہید اہلکار کی شناخت مجاہد علی کے نام سے ہوئی، پولیس شائع 26 جنوری 2023 12:04pm
کوئٹہ: گیس لیکیج سے دھماکا، 4 بچے جاں بحق حادثے میں دو خواتین بھی جھلس کر زخمی ہوئیں شائع 25 جنوری 2023 09:21am