ملائشیا میں روکا گیا پی آئی اے کا طیارہ وطن واپسی کیلئے تیار ملائیشیا کی عدالت نے طیارہ روکنے کا حکم کو معطل کر دیا شائع 03 جون 2023 02:45pm
شہریارآفریدی کو اے کلاس فراہمی اور فیملی سے ملاقات کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ جیل حکام نے شہریار آفریدی کوسیل میں رکھے جانے کی تصدیق کر دی شائع 02 جون 2023 11:30am
مراد اکبر بازیابی کیس: سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی رینجرز ذاتی حیثیت میں طلب ڈی جی رینجرز اور آئی جی معاملے کو دیکھیں اور مقدمہ درج کرائیں، عدالت اپ ڈیٹ 02 جون 2023 10:54am
آڈیو لیکس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چار عدالتی معاونین مقرر کردیئے ٹیلی فون ریکارڈنگ پر اٹارنی جنرل سے بھی معاونت طلب کرلی گئی شائع 01 جون 2023 11:15am
شہریار آفریدی کی دوبارہ گرفتاری، توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد کو نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کل تک ملتوی کردی شائع 01 جون 2023 10:59am
آڈیو لیکس کمیٹی کو ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیاگیا یہ آڈیوز ریکارڈ کون کرتا ہے، عدالت کا وفاقی حکومت سے سوال شائع 31 مئ 2023 10:02am
آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج رجسٹرار آفس نے سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب کی درخواست پر اعتراض لگادیا شائع 30 مئ 2023 03:27pm
نیشنل گیمز، واپڈانے 5 گولڈ میڈلز کیساتھ ٹینس ایونٹ اپنے نام کر لیا اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر احسان مزاری مہمان خصوصی، کھلاڑیوں میں میڈلز تقسیم کیے شائع 29 مئ 2023 06:17pm
اسلام آباد ہائیکورٹ؛اسد عمر کی لاہور میں درج مقدمات میں جمعرات تک حفاظتی ضمانت منظور عدالت نے اسد عمر کی 25 ہزار مچلکوں کے عوض حفاظتی ضمانت منظور کی اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 03:17pm
چیف جسٹس کا حکومت کو جارحانہ انداز اختیار کرنے سے گریز کا مشورہ حالات جس نہج پر پہنچ چکے سب کو مثبت کردار ادا کرنا ہوگا،چیف جسٹس اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 11:32pm
سیالکوٹ:2ہزارلیٹرمضر صحت دودھ پکڑا گیا،فوڈ اتھارٹی فروٹ منڈی سے آڑو کورنگ اور ممنوعہ کیمکل لگے200کلو آڑو پکڑے گئے،فوڈ اتھارٹی شائع 26 مئ 2023 08:27am
کب تک انتخابات ملتوی کرکے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے؟، چیف جسٹس نگراں حکومت 90 دن میں الیکشن کرانے آتی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 03:27pm
پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر کو رہا کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ کی بیان حلفی جمع کرانے اور ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:42am
جمشید چیمہ اورمسرت چیمہ کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ، وکیل کا دعویٰ جمشید چیمہ فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچانے پر بہت رنجیدہ ہیں، وکیل محمد ریاض شائع 23 مئ 2023 12:37pm
اسد عمر کو جیل میں بڑی سہولت مل گئی اہل خانہ سے ملاقات اور گھر کا کھانا فراہم کرنے کی اجازت شائع 23 مئ 2023 11:36am
اسلام آباد ہائیکورٹ؛شیریں مزاری کیس میں آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری عدالت نے کیس کی مزید سماعت 25 مئی تک ملتوی کر دی شائع 23 مئ 2023 09:53am
پنجاب انتخابات کیس، الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی نظرثانی کو اپیل میں تبدیل مت کریں،آئین نے آرٹیکل 184تین میں اپیل کا حق نہیں دیا،چیف جسٹس اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 02:16pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس اور سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر نوٹس جاری کئے گئے شائع 22 مئ 2023 02:47pm
ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی دوبارہ گرفتاری،اسلام آباد پولیس کا لاعلمی کا اظہار اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحویل سے متعلق اسلام آباد پولیس سے جواب طلب کرلیا شائع 22 مئ 2023 10:32am
اسلام آباد ہائی کورٹ شاہراہ دستور پر تعمیر نئی جدید عمارت میں منتقل ہائیکورٹ کی نئی بلڈنگ میں کیسز کی آج سے باقاعدہ سماعت ہوگی شائع 22 مئ 2023 08:24am