مہنگائی کا طوفان؛ آٹا، چینی، تیل سمیت 39 بنیادی اشیا مزید مہنگی ہوگئیں سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 42.27 فیصد تک پہنچ گئی شائع 10 مارچ 2023 03:53pm
’’کراچی کے مقابلے پشاور میں ڈالر 10 روپے مہنگا‘‘ مہنگے ڈالر کی وجہ افغانستان اسمگلنگ ہے، چیئرمین سینیٹ کمیٹی شائع 08 مارچ 2023 03:08pm
آئی ایم ایف سے معاہدے کے بہت قریب پہنچ گئے، گورنر اسٹیٹ بینک ایک ماہ میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.5 ارب ڈالر اضافہ ہوا، جمیل احمد شائع 08 مارچ 2023 12:30pm
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سپریم کورٹ کے آڈٹ کا حکم قومی خزانے سے بھاری مراعات کے متعلق جاننا عوام کا حق قرار شائع 07 مارچ 2023 10:34pm
اپریل کے پہلے ہفتے میں آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر ملنے کا امکان پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام بحالی کیلئے مذاکرات جاری شائع 07 مارچ 2023 10:03pm
حکومت کو رواں برس حج آپریشن سے 121 ارب روپے کی آمدنی متوقع حج اسپانسر شپ اسکیم سے زرمبادلہ کے بوجھ میں کمی آئے گی، وزارت خزانہ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 09:54am
آئی ایم ایف کا پاکستان کی موجودہ حکومت کے اقدامات پر اظہاراطمینان وزارت خزانہ حکام رواں ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے پُرامید شائع 06 مارچ 2023 09:21pm
حج پالیسی 2023ء منظور، 9 کروڑ ڈالر زرمبادلہ فراہم کرنے کا فیصلہ رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کرینگے اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 07:39pm
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم ورچوئل مذاکرات آج ہوں گے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے رہ جانے والے نکات کو حتمی شکل دی جائے گی شائع 06 مارچ 2023 10:32am
موبائل فون اور میک اپ کا سامان ہوگا اور بھی مہنگا لگژری اشیا پر جی ایس ٹی 18 سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے کی تیاری مکمل اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 06:08pm
اسحاق ڈار کی معاشی مشکلات کے باوجود حجاج کو تمام سہولیات دینے کی یقین دہانی حج کے لئے زیادہ سے زیادہ تعاون کیا جائے گا، اسحاق ڈار شائع 04 مارچ 2023 04:06pm
حکومت کا رمضان پیکیج تیار؛ کون کون سی چیزیں سستی ملیں گی؟ 5 ارب روپے کی سبسڈی دو طبقات میں تقسیم ہوگی شائع 04 مارچ 2023 03:39pm
ڈیجیٹل مردم شماری: خودشماری کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع عوام کی سہولت کیلئے خود شماری کا عمل 10 مارچ تک جاری رہے گا، ترجمان ادارہ شماریات پاکستان شائع 04 مارچ 2023 12:09am
گھی کی قیمت میں ایک دم 115 روپے فی کلو اضافہ دو ماہ میں گھی مجموعی طور پر190 روپے فی کلو مہنگا ہوچکا شائع 02 مارچ 2023 02:53pm
مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا، 4.32 فیصد اضافہ فروری میں مہنگائی کی شرح 31.55 فیصد تک پہنچ گئی شائع 01 مارچ 2023 08:30pm
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 50 لاکھ ڈالر امداد دینے کا فیصلہ معاہدے پر دستخط، رقم سیلاب متاثرین پر خرچ کی جائے گی شائع 28 فروری 2023 08:29pm
پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ جمعہ تک متوقع ایف بی آر نے 177 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا وضاحتی سرکلر جاری کردیا شائع 28 فروری 2023 07:19pm
ملک بھر میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری جاری پاک افواج کے 86 ہزار افسران و جوان سیکیورٹی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 01:49pm
اپنی تمام بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرینگے، وزیر خزانہ کی اے ڈی بی کو یقین دہانی ریونیو بڑھانے کیلئے اقدامات جاری ہیں، اسحاق ڈار شائع 27 فروری 2023 11:34pm
کابینہ ارکان اور سرکاری افسران سے لگژری گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے بجٹ میں 15 فیصد کٹوتی کی جائے،وزیر خزانہ شائع 27 فروری 2023 09:01pm