اقتصادی امور ڈویژن نے بیرونی قرضوں سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی حکومت کو آئی ایم ایف پروگرام بحال نہ ہونے کی وجہ سے بیرونی قرض کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے، شائع 21 اپريل 2023 12:51pm
ڈیجیٹل مردم شماری کی تاریخ میں 30 اپریل تک توسیع کردی گئی عید تعطیلات کی وجہ سے فیلڈ آپریشن 21 سے 25 اپریل تک روک دیا گیا، ادارہ شماریات شائع 20 اپريل 2023 05:46pm
ڈیفالٹ کا نعرہ لگانے والے سن لیں پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کریگا، اسحاق ڈار موجودہ حکومت نے ووٹ کی بجائے ملک بچانے کو ترجیح دی،مدینہ منورہ میں تقریب سے خطاب شائع 19 اپريل 2023 07:48pm
پی ٹی آئی دور میں مختلف افراد اور کمپنیوں کو بلاسودقرض دینے پر تحقیقات کا حکم پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایف آئی اے سے عید کے بعد رپورٹ طلب کرلی شائع 19 اپريل 2023 01:24pm
فیڈرل لاجز میں سرکاری افسران کے قبضے کا انکشاف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزارت ہاؤسنگ کو قبضہ خالی کرانے کی ہدایت کردی شائع 18 اپريل 2023 03:35pm
حکومت نے مزید 3 ارب ڈالر فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا عالمی بینک،ایشیائی انفراسٹرکچر بینک سمیت کمرشل بینکوں سے فنڈز ملنے کا امکان شائع 18 اپريل 2023 12:53pm
الیکشن کمیشن کو21 ارب روپےدینےکامعاملہ قومی اسمبلی بھیجنے کا فیصلہ وزارت خزانہ سمری کابینہ میں لائے،منظوری اسمبلی سےلی جائے،کمیٹی کافیصلہ اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 01:39pm
اسحاق ڈار کی سعودیہ میں نواز شریف سے ملاقات،ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پرگفتگو وزیر خزانہ کی سعودی حکام سے10 ارب ڈالرزکی آئل ریفائنری اورسرمایہ کاری پر بات چیت کا امکان شائع 16 اپريل 2023 11:32pm
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس پیر کو طلب پنجاب میں انتخابات کیلئے 21 ارب روپے کی ادائیگی کے حکم کا جائزہ لیا جائیگا شائع 16 اپريل 2023 04:17pm
وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے چوتھی سہہ ماہی میں مزید 129 ارب روپے جاری رواں سال جاری کردہ مجموعی ترقیاتی بجٹ 6 سو ارب روپے ہوگیا شائع 16 اپريل 2023 03:13pm
پاکستان میں مالیاتی خسارہ 6.7 فیصد تک پہنچنے کا اندیشہ عالمی بینک نے پاکستان سے متعلق رسک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی شائع 15 اپريل 2023 12:58pm
عالمی بینک نےمالی خسارے اوربھاری قرضے کو پاکستانی معیشت کیلئےبڑا خطرہ دیدیا ورلڈ بینک نے پاکستان کے وفاقی اخراجات سے متعلق جائزہ رپورٹ جاری کر دی شائع 14 اپريل 2023 11:52pm
پاکستان کو چین سے30 کروڑ ڈالرز موصول رقم چین کےآئی سی بی سی بینک نےکمرشل قرض کے طور پر فراہم کی ہے شائع 14 اپريل 2023 10:30pm
چین نے پاکستان کیلئے 1.3 ارب ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی اقدام سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا، وزیرخزانہ شائع 14 اپريل 2023 12:20pm
متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر مالی امداد کی تصدیق کر دی یو اے ای حکام نےآئی ایم ایف کوآگاہ کردیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار شائع 14 اپريل 2023 10:49am
ای سی سی نے الیکٹرک بائیکس اور ای رکشہ اسکیم کی منظوری دیدی بلاسود 5 لاکھ روپے کا قرضہ دیا جائے گا، وزارت خزانہ شائع 13 اپريل 2023 05:13pm
آئی ایم ایف نے جلد سٹاف لیول معاہدے کی یقین دہانی کرادی ورچوئل اجلاس میں ڈپٹی ایم ڈی آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ ملکر کام کرنے کی خواہش کا اظہار اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 08:56pm
پنجاب و خیبرپختونخوا انتخابات کیلئے فنڈز فراہمی کا بل اتفاق رائے سے مسترد وزارت خزانہ نے پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی سے معذرت کرلی اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 01:06pm
پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط کردیں گے، آئی ایم ایف امید ہےپاکستان اصلاحات کی جانب پیشرفت جاری رکھےگا،ڈائریکٹرآئی ایم ایف مڈل ایسٹ اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 10:28pm
ایس ای سی پی نے 40 ایپس کو بند کردیا گوگل کی مدد سے مزید ایپس بھی 31 مئی تک بند کر دی جائیں گی شائع 12 اپريل 2023 03:09pm