نئے بجٹ میں بھی زیادہ آمدن والوں پر سپر ٹیکس برقرار رکھنے کی تجویز پندرہ سے 30 کروڑ کمانے والوں پر 10 فیصد تک ٹیکس لاگو رہے گا شائع 20 مئ 2023 01:54pm
حکومت کو بجٹ بنانے میں مشکلات، شیڈول متاثر پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2 جون تک ملتوی شائع 20 مئ 2023 01:07pm
مردم شماری کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی گئی کراچی سمیت 63 شہروں میں فیلڈ آپریشن 22 مئی تک جاری رہے گا شائع 19 مئ 2023 05:26pm
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر کی وجوہات سامنے آگئی معاہدے میں التواء کی وجہ بین الااقومی اور پاکستان کی سیاسی صورتحال ہے، حکام شائع 19 مئ 2023 01:18pm
آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث بیرونی فنانسنگ60.5 فیصد گرگئی اقتصادی امور ڈویژن نے بیرونی قرضوں کی ماہانہ رپورٹ جاری کردی شائع 19 مئ 2023 09:25am
گیس کمپنیوں کو صارفین سے اضافی میٹر رینٹ کی وصولی روکنے کی ہدایت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی ختم کرانے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 02:28pm
پٹرولیم سیکٹر کے گردشی قرضے میں 500 ارب روپے سے زائد اضافے کا انکشاف پٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرض 1700 ارب روپے تک پہنچ گیا، سیکرٹری پٹرولیم شائع 17 مئ 2023 03:16pm
بجٹ میں نئے شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا،وزیرمملکت خزانہ اسمگلنگ پرقابو پاکر ٹیکس نیٹ میں اضافہ کیاجائے گا،عائشہ غوث پاشا شائع 17 مئ 2023 12:41pm
کرپٹو کرنسی کی روک تھام کیلئے انٹرنیٹ سے سروس بند کرنے کا فیصلہ اسٹیٹ بینک اور وزارت آئی ٹی نے کرپٹو کرنسی بند کرنے پر کام شروع کر دیا شائع 17 مئ 2023 12:18pm
صدرمملکت، وزیراعظم، چیف جسٹس اور ججز کی تنخواہوں کی تفصیلات جاری شیخ روحیل اصغر نے سپریم کورٹ کے بجٹ میں کٹوتی کی تجویزدے دی شائع 16 مئ 2023 03:26pm
پاکستان اور کوریا کے درمیان قرض معطلی کے معاہدے پر دستخط کوریا نے پاکستان کے ذمے 2 کروڑ ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر کر دی شائع 15 مئ 2023 03:25pm
پاکستان میں ہونے والی حالیہ پیش رفت کا جائزہ لے رہے ہیں، آئی ایم ایف امید ہے آگے بڑھنے کا ایک پر امن راستہ تلاش کیا جائے گا، ایستر پیریز شائع 15 مئ 2023 11:02am
نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ مردم شماری کا فیلڈ ورک 15 مئی تک ہر صورت مکمل کرنے کی ہدایت شائع 14 مئ 2023 01:43pm
بجٹ میں پی ایس ڈی پی کی مد میں900 ارب سے زیادہ مختص کرنے کا امکان سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 23 مئی کو طلب کرلیا گیا شائع 14 مئ 2023 12:21pm
دفاعی بجٹ میں غیرمعمولی اضافے کی تجویز بجٹ اہداف کے تعین کےلیے آئی ایم ایف سے مشاورت جاری شائع 13 مئ 2023 12:58pm
آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے آئی ایم ایف نے مزید 2.4 ارب ڈالر کی یقین دہانی مانگ لی شائع 13 مئ 2023 11:14am
سالانہ بنیاد پر مہنگائی 48 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی، وفاقی ادارہ شماریات ملک میں سیاسی محاذ آرائی کے ساتھ ساتھ مہنگائی کےوار بھی جاری شائع 13 مئ 2023 10:41am
پاکستان کو چیلنجنگ صورت حال کا سامنا ہے، ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف پاکستان کے بیرونی شراکت داروں کی طرف سے طے فنانسنگ خوش آئند قرار شائع 12 مئ 2023 11:56am
تحریک انصاف کا احتجاج، قومی خزانے کو ایک ارب 14 کروڑ کا نقصان ٹیلی کام سیکٹر کو پونے 2 ارب کے لگ بھگ نقصان کا ابتدائی تخمینہ شائع 12 مئ 2023 11:23am
قرض کی فراہمی، آئی ایم ایف نے پاکستان سے یقین دہانی مانگ لی عمران خان کی گرفتاری پر کوئی بیان نہیں دینا چاہتے، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ شائع 11 مئ 2023 10:59am