بجٹ 2023-24، اسلام آباد چیمبرز آف کامرس نےتجاویز پیش کر دیں ٹاپ ٹیکس پیئرزکیخلاف نوٹس وزیراعظم اوروزیرخزانہ کی منظوری سےمشروط کرنےکامطالبہ شائع 02 جون 2023 06:45pm
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیئے ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.03 فیصد کا اضافہ ہوگیا، ادارہ شماریات شائع 02 جون 2023 03:53pm
نئے مالی سال کا ترقیاتی بجٹ کتنا ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں وفاق اور صوبے مل کر 2458 ارب روپے کے مجموعی ترقیاتی فنڈز خرچ کریں گے،ذرائع شائع 02 جون 2023 03:30pm
نئے مالی سال کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ 900 ارب رکھنے کی تجویز 200 ارب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت خرچ ہوں گے اپ ڈیٹ 02 جون 2023 03:42pm
روس،ایران اور افغانستان سے بارٹر تجارت کے طریقہ کار کا اعلامیہ جاری ریاستی ملکیتی اور نجی ادارے اشیاء کے بدلے اشیاء کی تجارت کر سکیں گے شائع 02 جون 2023 11:22am
قرض پروگرام کی بحالی کےلیے آئی ایم ایف کا بیرونی فنانسنگ کرانے کا مطالبہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے پر ڈیڈ لاک برقرار شائع 02 جون 2023 09:14am
ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تعلیم، صحت، بجلی، گیس، ایندھن اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 01 جون 2023 05:04pm
قائمہ کمیٹی اجلاس میں خالد مگسی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے حکمران ووٹ لینے جائیں گے تو لوگ دھکے مار کر نکال دیں گے، اجلاس میں گفتگو شائع 01 جون 2023 04:28pm
توہین پارلیمنٹ کا نیا قانون وزیر خزانہ پر ہی لگانے کی سفارش ارکان کا وزیر خزانہ کی کمیٹی اجلاس میں عدم شرکت پر اظہار برہمی اپ ڈیٹ 01 جون 2023 03:58pm
معاشی مشکلات کے باوجود ارکان پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیمز کیلئے فنڈز میں اضافے کی تجویز نئے بجٹ میں ارکان پارلیمنٹ کیلئے 89 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے، ذرائع شائع 01 جون 2023 03:20pm
آئی ایم ایف سے نیا قرض پروگرام لینے کی تیاریاں موجودہ پروگرام میں توسیع کا امکان نہیں، نیا پروگرام سخت ہوگا، ذرائع شائع 01 جون 2023 01:51pm
ایکنک نے متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی 48 میگاواٹ کے منصوبے پر 14 ارب 98 کروڑ روپے لاگت آئے گی، وزارت خزانہ شائع 31 مئ 2023 10:21pm
حکومت کا بجٹ میں عوام کو خاطر خواہ ریلیف دینے کا پلان ٹارگٹڈ سبسڈی، سرکاری ملازمین و پنشرز سے متعلق معاملات زیرغور شائع 31 مئ 2023 02:49pm
آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹرکا بیان پاکستان کےداخلی معاملات میں مداخلت قرار پاکستان قانون کے مطابق ہی چل رہا ہے، وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 08:06pm
سیاسی معاملات کوآئین کے مطابق حل کریں،آئی ایم ایف کا پاکستان پر زور وزیراعظم اور ایم ڈی آئی ایم ایف کے درمیان رابطہ ، کرسٹالینا جارجیوا نےسٹاف لیول معاہدے اور بورڈ میٹنگ کیلئے پیشگی اقدامات پر زوردیا شائع 30 مئ 2023 11:10pm
ڈالر کی اونچی اڑان، سیاسی غیر یقینی:ملکی معیشت کو بدستور مشکلات کا سامنا جی ڈی پی گروتھ صفر اعشاریہ دو نو اور مہنگائی چونتیس سے چھتیس فیصد رہنے کا امکان ہے، آئوٹ لک رپورٹ اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 03:28am
بجٹ سے پہلے معاہدے کی کوششیں، ابتدائی تجاویز آئی ایم ایف کے حوالے ٹیکس محاصل، قرضوں کی ادائیگیاں، سبسڈیز سمیت اہم اہداف شامل شائع 30 مئ 2023 02:40pm
آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں،مشن چیف پاکستانی حکام سے بات چیت میں مالی سال 2024 کے بجٹ پرتوجہ رکھی جائےگی،آئی ایم ایف مشن چیف شائع 30 مئ 2023 08:11am
ڈالرلاؤ، ٹیکس بچاؤ : نئے بجٹ میں اوورسیز کیلئے پرکشش سکیم لانے کی تجویز پراپرٹی کی خریدری پر ادائیگی ڈالرزمیں بیکنگ چینلز کے ذریعے کرنیوالوں کو ٹیکس مراعات ملیں گی شائع 30 مئ 2023 12:10am
ادارہ قومی بچت نے نئے سرٹیفکیٹس متعارف کرا دیے سروا اکاؤنٹ کا سالانہ شرح منافع 20.8فیصد مقرر شائع 29 مئ 2023 03:40pm