’’عوام دیوالیہ ہونے کے پروپیگنڈے پر کان نہ دھریں‘‘ پاکستان کے پاس معاشی مسائل سے نکلنے کی حکمت عملی ہے، عائشہ غوث پاشا شائع 21 فروری 2023 04:18pm
پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کا خواہاں بھارت خود فیٹف کے ریڈار پر آگیا 2019 کے بعد بھارت کی کارکردگی کا جائزہ 2 بار مؤخر ہوچکا ہے شائع 20 فروری 2023 03:55pm
آئی ایم ایف کا پاکستان میں امیر طبقے سے سبسڈیز واپس لے کر ٹیکس وصول کرنے کا مطالبہ ان لوگوں کو سبسڈی دیں کہ جن کو اس کی واقعی ضرورت ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف شائع 19 فروری 2023 01:09pm
پاکستان نے 7 ماہ میں کھانے کی اشیاء کی درآمدات پر 1347 ارب روپے خرچ کرڈالے رواں مالی مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں خوراک کا درآمدی بل 6 ارب ڈالر تک پہنچ گیا اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 06:55pm
پاکستان،آئی ایم ایف کے درمیان بنیادی معاشی اہداف پر اتفاق پاکستان آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدہ اگلے چند روز میں ہوگا شائع 17 فروری 2023 07:41pm
آئی ایم ایف نےکہا ہے توانائی کا شعبہ چلالیں یا پھر ملک، وزیر مملکت برائے خزانہ آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جلد ہو جائے گا، عائشہ غوث پاشا شائع 16 فروری 2023 01:06pm
سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی خزانہ کمیٹی نے فضائی ٹکٹس پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی شائع 16 فروری 2023 12:44pm
گھی، تیل اور بسکٹ سے لے کر صابن تک ہر چیز مہنگی کردی گئی پیکنگ والی تمام اشیاء پر جی ایس ٹی 17 سے 18 فیصد کر دیا گیا، نوٹی فکیشن جاری شائع 15 فروری 2023 01:39pm
170 ارب سے زائد مالیت کا منی بجٹ آج قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کیا جائے گا منی بجٹ جلد منظور کرانے کے بعد جمعرات تک آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کیلئے پُرامید ہے شائع 15 فروری 2023 10:35am
منی بجٹ کی منظوری سے پہلے ہی سگریٹس پر ٹیکس دُگنا کر دیا گیا سگریٹس پر فکسڈ ڈیوٹی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا شائع 15 فروری 2023 09:34am
صدر مملکت نے منی بجٹ آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر اعتراضات اٹھا دیے اہم معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا زیادہ مناسب ہوگا، صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی شائع 14 فروری 2023 06:40pm
وفاقی سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری گریڈ 15 تک کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کا نوٹی فکیشن جاری شائع 14 فروری 2023 04:25pm
حکومت کا توانائی کی بچت اور تحفظ کے منصوبے کیلئے عالمی بینک سے قرض لینے کا منصوبہ عالمی بينک سے ساڑھے تيرہ کروڑ ڈالر قرض اور ڈیڑھ کروڑ ڈالر گرانٹ کی درخواست کی جائے گی شائع 14 فروری 2023 01:02pm
حکومت نے گھریلو اور کمرشل صارفین کےلیے گیس کی قیمتوں میں 124 فیصد تک اضافہ کردیا قرض پروگرام کی بحالی کےلئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی گئی اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 11:31pm
گیس کی قیمت 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی قرض پروگرام کی بحالی کےلئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی گئی شائع 13 فروری 2023 07:14pm
حکومت کا بجلی بلوں پر دیا گیا فلڈ ریلیف بھی واپس لینے کا فیصلہ آئی ایم ایف سے قرض کی اگلی قسط حاصل کرنے کیلئے ورچوئل مذاکرات شروع شائع 13 فروری 2023 06:11pm
عوام سے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 55 ارب روپے وصول کرنے کی تیاریاں مختلف اشیاء پر جی ایس ٹی کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز شائع 13 فروری 2023 01:10pm
آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت کا مرحلہ وار بجلی 7.91 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ ٹیرف میں اضافے اور سبسڈی کے خاتمے سے رواں سال 280 ارب روپے بچت کا ہدف شائع 11 فروری 2023 02:22pm
پیراسیٹامول سمیت 19 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری ادویات کی قیمت خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں کم ہے، وزارت خزانہ شائع 10 فروری 2023 07:26pm
سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے10ارب سےزائدکےبجلی بل معاف کرنےکافیصلہ بڑے صارفین سے 76 ارب وصولی کا فیصلہ، ایک روپے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد شائع 10 فروری 2023 07:15pm