نورکےوالدشوکت مقدم کاظاہرکوسزائےموت سنائے جانے پراظہارِاطمینان افتخار اور جان محمد کو دس دس سال قید کی سزا سنادی گئی اپ ڈیٹ 24 فروری 2022 10:34am
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ عالمی قیمت 97 ڈالر 20 سینٹ فی بیرل تک پہنچ گئی شائع 23 فروری 2022 09:25am
ملک میں گیس کے بعدپانی کا بحران بھی سنگین ہو گیا تربیلا ڈیم،چشمہ بیراج میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پرپہنچ گئی شائع 23 فروری 2022 07:31am
کراچی صارفین کیلئے بجلی 3.4روپے مہنگی ہونے کا امکان نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پرسماعت یکم مارچ کو کریگا شائع 23 فروری 2022 06:29am
غیرملکی اشاروں پرکھیلنےوالوں کوپاک فوج کچل دےگی،شیخ رشید عدم اعتماد میں بھی ناکامی ان کا مقدر ہے شائع 22 فروری 2022 11:58am
بجلی ایک ماہ کیلئے 6.1روپے مہنگی ہونے کا امکان نیپرا کو قیمتوں میں اضافے کی درخواست دیدی شائع 19 فروری 2022 07:54am
حکومت کابجلی کےنرخوں کےتعین کااختیارنیپراسے واپس لینےکافیصلہ بجلی ٹیرف کا تعین اور نوٹیفیکشن پاور ڈویژن جاری کرے گا شائع 19 فروری 2022 06:30am
کراچی: بجلی ایک ماہ کیلئے 2.59 روپے سستی ہوگئی صارفين کومارچ کے بلوں ميں3ارب روہے کا ریلیف ملے گا،نیپرا شائع 17 فروری 2022 06:30am
پیٹرولیم مصنوعات کی عالمی اور مقامی قیمتوں کا تقابلی جائزہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل 7 سال کی بلند ترین سطح پر شائع 16 فروری 2022 02:32pm
خام تیل کی قیمت8سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی قیمت 95.09 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی شائع 15 فروری 2022 09:07am
بجلی 1ماہ کیلئے3.09روپےفی یونٹ مہنگی ہوگئی فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک،لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا شائع 12 فروری 2022 09:44am
فروری کیلئے ایل این جی کی قیمت میں کمی اوگرا نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا شائع 12 فروری 2022 09:01am
سینیٹ نے بچوں کی تحویل سے متعلق بل منظور کرلیا بیٹی 16سال، بیٹا 7 سال تک ماں کے پاس رہے گا، بل شائع 07 فروری 2022 06:38pm
کراچی کےصارفین کیلئے بجلی 1 ماہ کیلئے سستی ہونے کاامکان نیپرا اتھارٹی چند روز میں کمی کا حتمی فیصلہ کریگی اپ ڈیٹ 02 فروری 2022 07:41am
بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق نیپرا کی سماعت مکمل اتھارٹی کا ہوا سے بجلی کی پیداوارمیں کمی پراظہار تشویش اپ ڈیٹ 01 فروری 2022 08:17am
اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سینیٹ سے منظور آئی ایم ایف سےایک ارب ڈالرکی اگلی قسط ملنےکاامکان روشن اپ ڈیٹ 28 جنوری 2022 09:07am
گیس کی عدم دستیابی، تھرمل پلانٹس سے بجلی کی پیداوارمیں کمی نندی پور، جامشور، لاکھڑاسمیت تھرمل پلانٹس کے بیشتر یونٹس بند شائع 28 جنوری 2022 06:44am
بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق نیپرا کی سماعت مکمل حکومتی درخواست پر تفصیلی مشاورت کے بعد فیصلہ ہو گا، چیئرمین نیپرا شائع 24 جنوری 2022 08:32am
صارفین کیلئے بجلی 95 پیسے تک مہنگی ہونے کا امکان حکومت نے نیپرا کو بجلی میں اضافے کی درخواست دیدی اپ ڈیٹ 18 جنوری 2022 07:36am