بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 130 میگاواٹ ہوگیا بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 570میگاواٹ ہے اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 01:10pm
بجلی کے ٹیرف میں مرحلہ وار اضافہ، حکومت کی درخواست پرسماعت کل ہوگی وفاقی حکومت نے ٹیرف میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 01:24pm
گدو پاور پلانٹ آتشزدگی، 12ارب روپے کے نقصان کا انکشاف اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس شائع 18 جولائ 2022 08:45pm
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن 3.25 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کا فیصلہ منافع کی شرح میں اضافے کا اطلاق یکم اگست سے ہو گا شائع 18 جولائ 2022 12:40pm
گڈو پاور پلانٹ میں آتشزدگی؛ شارٹ فال میں مزید 1747 میگاواٹ کا اضافہ ملک میں جاری بجلی کے کا بحران مزید بڑھنے کا خدشہ شائع 13 جولائ 2022 10:23pm
کراچی والوں کیلئے بری خبر، بجلی 9.52 روپے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفکیشن جاری اضافہ مئی 2022ء کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا شائع 07 جولائ 2022 09:19pm
بجلی کی قیمت میں7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافہ اضافی قیمت کا اطلاق ایک ماہ کے لئے ہوگا شائع 07 جولائ 2022 05:13pm
بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 819 میگاواٹ ہوگیا بجلی کی پیداوار 21 ہزار 181 اور طلب 28 ہزار میگاواٹ ہے شائع 07 جولائ 2022 11:46am
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، بجلی 7.91 روپے فی یونٹ مہنگی کرنےکی منظوری بجلی کی قیمتوں میں اضافہ تین مراحل میں ہو گا شائع 05 جولائ 2022 03:56pm
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 919 میگاواٹ ہو گیا مختلف شہروں میں 12 سے 16 گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری شائع 04 جولائ 2022 11:40am
بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 787 میگاواٹ تک پہنچ گیا بجلی کی طلب 29 ہزار میگا واٹ اور پیداوار21 ہزار213 میگاواٹ ہے شائع 03 جولائ 2022 12:22pm
ملک میں بجلی بحران برقرار، 18 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے زندگی اجیرن ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 477 میگاواٹ ہے، ذرائع توانائی ڈویژن شائع 02 جولائ 2022 01:06pm
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا جولائی کیلئے نرخ ایک روپے 66 پیسے فی کلو بڑھ گئے شائع 01 جولائ 2022 07:20pm
ملک میں بجلی کی قلت مزید بڑھ گئی شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ شائع 29 جون 2022 06:44pm
روس سے خام تیل کی خریداری پر غور شروع، آئل ریفائنریز سے تجاویز طلب روس سے خام تیل کی خریداری سے عرب ممالک سے معاہدے تو متاثر نہیں ہوں گے؟ خط کا متن شائع 29 جون 2022 03:20pm
ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسری بار اضافہ مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی 10روپے فی کلو مہنگی کر دی شائع 28 جون 2022 05:49pm
بجلی کے شارٹ فال میں اضافہ، لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی شارٹ فال 6 ہزار 238 میگا واٹ تک پہنچ گیا شائع 27 جون 2022 10:40pm