پیٹرول سے پہلے ایل پی جی سستی ہوگئی گھریلو سلنڈر 75 اور کمرشل 287 روپے سستا، نوٹیفکیشن جاری شائع 31 اگست 2022 07:15pm
کراچی والوں کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 63 پیسے کی کمی کمی جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 02:05pm
بجلی ایک ماہ کیلئے4.34 روپے فی یونٹ مہنگی جولائی ميں بجلی کی پیداواری لاگت 10.98 روپے فی یونٹ رہی شائع 31 اگست 2022 10:29am
پیٹرول سستا ہونے کا امکان،اعلان آج ہوگا آئل کمپنیز نے سفارشات اوگرا کو بھیج دیں اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 11:45am
تیل مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی اطلاعات کی تردید نئی قیمتوں کا اعلان 31 اگست کی رات ہوگا شائع 30 اگست 2022 02:45pm
دریائے سوات اور کابل میں سیلاب، محکمہ موسمیات پر سنگین غفلت کا الزام محکمہ موسمیات نے 25 اور 26 اگست کی پیشگوئی میں الرٹ جاری ہی نہیں کیا، فیڈرل فلڈ کمیشن شائع 27 اگست 2022 02:59pm
پاکستان کو بیرونی قرض کی مد میں 130 ارب ڈالرز ادا کرنے ہیں، وزیر مملکت خزانہ کوئی بھی ملک آئی ایم ایف کے پاس تب جاتا ہے جب اس کے پاس پیسے نہ ہوں، عائشہ غوث شائع 25 اگست 2022 02:12pm
ماہانہ کےبعد اب سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ؛ عوام پر 94 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں صارفین سے وصولی کیپسٹی چارجز، ترسیلی اخراجات، مارکیٹ آپریٹر فیس اور نقصانات کی مد میں کی جائے گی شائع 24 اگست 2022 05:18pm
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 85 میگاواٹ ہو گیا بجلی کی پیداوار 23 ہزار 415 اور طلب 28 ہزار 500 میگاواٹ ہے شائع 22 اگست 2022 11:17am
بجلی مزید 6 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا خدشہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست شائع 21 اگست 2022 11:10am
ملک کا سب سے بڑا ڈیم تربیلا مکمل بھر گیا پانی کی سطح انتہائی حد تک پہنچ گئی شائع 20 اگست 2022 01:16pm
بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 141 میگاواٹ ہوگیا مختلف شہروں میں 8 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ شائع 16 اگست 2022 11:05am
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان نئی قیمتوں کا اعلان 15 اگست کو ہوگا شائع 13 اگست 2022 03:48pm
نیپرا نے بجلی 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی صارفین پر 133 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا شائع 12 اگست 2022 05:25pm
کراچی والوں کےلیےبجلی 11 روپے10 پیسے فی یونٹ مہنگی بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کيا گيا شائع 11 اگست 2022 04:36pm
بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 145 میگاواٹ ہوگيا مجموعی پیداوار 22 ہزار 855،طلب 29 ہزار میگاواٹ ہے شائع 11 اگست 2022 12:15pm
بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 944 میگاواٹ ہوگیا بجلی کی مجموعی پیداوار 23 ہزار 556 میگاواٹ شائع 10 اگست 2022 10:51am
نیوروات گرڈاسٹیشن کا پاورٹرانسفارمر جل گیا، اسلام آباد کے کئی علاقے بجلی سے محروم شہر کو 500 کے وی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی شائع 08 اگست 2022 07:58pm
ملک بھر میں 9 اور 10 محرم کو بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ ملک میں کہیں بھی لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے، پاور ڈویژن کی ہدایت شائع 06 اگست 2022 05:42pm
ملک میں بجلی کے شارٹ فال میں نمایاں کمی شارٹ فال کم ہوکر 6 ہزار 349 ميگا واٹ ہوگيا شائع 06 اگست 2022 12:07pm