تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا انصاف کا جھنڈا آج بھی میرے ہاتھ میں،کل عمران خان سےملاقات کرکے رہنمائی حاصل کرونگا، اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 06 جون 2023 07:44pm
اینٹی نارکوٹکس فورس کی کراچی میں بڑی کارروائی،منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر ایک کنٹینر سے ساڑھے چھبیس کلو آئس برآمد ہوئی،اے این ایف شائع 06 جون 2023 09:55am
اسلام آباد ہائی وے پر کاک پل کے قریب ٹریفک حادثہ،2 افراد جاں بحق تیز رفتار ٹرک نے 2 گاڑیوں کو ٹکر ماری،3 افراد زخمی،ترجمان ریسکیو شائع 06 جون 2023 08:37am
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے مالی فراڈ میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا ملزم عاطف حمید سوشل میڈیا پر ڈالرز کی فروخت کے اشتہارات لگاتا تھا، ایف ائی اے شائع 05 جون 2023 02:38pm
آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے تیل کی سپلائی بند کردی اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو سپلائی بند رہے گی، ایسوسی ایشن اپ ڈیٹ 05 جون 2023 01:07pm
اے این ایف کی ملک بھرمیں 8 کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد راولپنڈی میں ملزم سے 100 عدد نشہ آور گولیاں برآمد،گرفتارکرلیا گیا، ترجمان شائع 05 جون 2023 09:14am
راولپنڈی : دو خواجہ سراؤں کے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم نے تین سال قبل رحیم یار خان میں رینٹ اے کار کے مالک کو بھی قتل کیا تھا شائع 02 جون 2023 09:51am
آئس ڈرگ آسٹریلیا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی اے این ایف نے گارمنٹس میں جذب ڈرگ کے 10 کارٹن پکڑلئے شائع 31 مئ 2023 10:41am
حساس تنصیبات پر حملے، مزید 30 ملزمان کو شناخت کرلیا گیا اٹک جیل میں گواہان نے شناخت پریڈ میں نشاندہی کی، پولیس شائع 30 مئ 2023 01:46pm
راولپنڈی؛نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیشن جج جاں بحق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کانوٹس،آئی جی سےرپورٹ طلب اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 11:30am
جی ایچ کیو حملہ:12 ملزمان کےفوجی عدالت میں ٹرائل کی درخواستیں منظور گرفتار ملزمان کا مقدمہ صرف فوجی عدالت میں ہی چل سکتا ہے، انسداد دہشتگردی کورٹ شائع 29 مئ 2023 08:52pm
گوجرخان میں بیل دوڑ مقابلوں کے دوران فائرنگ کا واقعہ،مقدمہ درج سی پی او سید خالد ہمدانی کا واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم شائع 28 مئ 2023 10:11am
راولپنڈی: گیس لیکیج سے دھماکا، ایک شخص جاں بحق مکان کے ملبے تلے دبے 7 افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 12:12pm
راولپنڈی : گھر میں گیس لیکیج سےدھماکہ ، تین کمسن بہن بھائی جھلس کرجاں بحق ماں اور ایک بیٹی شدید زخمی، جسم 70 فیصد جھلس چکے ہیں، اسپتال کے برن یونٹ داخل شائع 27 مئ 2023 07:27pm
راولپنڈی؛ اے این ایف کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،2 کلو 460 گرام افیون برآمد کوئٹہ سے سندھ منشیات اسمگلنگ کی کوشش نا کام بنادی گئی شائع 26 مئ 2023 10:22am
جی پی او اسلام آباد میں برمنگھم بھیجے جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمد 600 گرام ہیروئن لیدر کی جیکٹس میں چھپائی گئی تھی،ترجمان اے این ایف شائع 25 مئ 2023 10:05am
شاہ محمود قریشی دوبارہ 15 روز کے لیے نظر بند اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لیے جانے والے پی ٹی آئی رہنما کی نظری بندی کا نوٹیفکیشن جاری شائع 24 مئ 2023 05:03pm
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر وزارت داخلہ سے جواب طلب بتایا جائے شاہ محمود کو کس مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے ، عدالت شائع 24 مئ 2023 01:12pm
شاہ محمود، مسرت چیمہ، جمشید چیمہ ایک مرتبہ پھر گرفتار کیا پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں؟ صحافی کا سوال، پارٹی کیساتھ ہوں ، شاہ محمود قریشی کا جواب اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 11:44pm
پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک کا ستیاناس کیا، اب عدالتوں پر اعتراض کرتے ہیں،عدالت جوشخص جلاؤگھیراؤ کے مقدمے میں نامزدہے، اس کو کیسے ریلیف دے،جسٹس عبدالعزیز شائع 22 مئ 2023 12:43pm