سراج الحق نے پی ڈی ایم ، پی ٹی آئی جیسی جماعتوں کا اسٹیٹس کو توڑنا مشن قرار دیدیا ترقی کا ایجنڈا ہمارے پاس ہے ، قوم آئندہ انتخابات میں سارے چوروں کو مسترد کردے ، خطاب شائع 02 جون 2023 10:29pm
قومی اسمبلی : کاسمیٹکس کا معیارچیک کرنے اور ایکسپورٹ پروسسنگ زون اتھارٹی کے قیام کے بل منظور اجلاس کے دوران نماز کی باجماعت ادائیگی کیلئے 20 منٹ کا وقفے کیلئے قواعد و ضوابط میں ترمیم بھی منظور کر لی گئی شائع 30 مئ 2023 11:32pm
حکومت کا چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ ریفرنس کو حتمی شکل دینے کیلئے قومی اسمبلی نے کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کرلی اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 03:15pm
پی ڈی ایم کا دھرنا کہاں ہوگا؟ فیصلہ نہ ہوسکا حکومت اورمولانا فضل الرحمان کے درمیان مذاکرات کے باوجود ڈیڈلاک برقرار، حتمی اعلان صبح ہوگا اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 12:36am
’قوم اسلام آباد پہنچے‘،عدالتی فیصلے پر پی ڈی ایم کا احتجاج ، دھرنے کا اعلان مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں پی ڈی ایم کا اجلاس، عدالتی فیصلہ پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 08:01pm
پارلیمان طاقت کا مرکز اور آئین کا مصنف ہے، اسپیکرقومی اسمبلی عوام کی مرضی پارلیمان سے جنم لیتی ہے ، راجہ پرویز اشرف شائع 10 مئ 2023 12:37pm
توہین پارلیمنٹ کے مرتکب شخص کیلئے 6 ماہ قید کی سزا تجویز بل قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کو بھجوادیا گیا شائع 09 مئ 2023 05:05pm
سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ آرڈر بل سینیٹ میں کثرت رائے سے منظور اپوزیشن ارکان کا شدید احتجاج ، چیئرمین سینیٹ ڈائس کا گھیراؤ ، نعرے بازی شائع 05 مئ 2023 12:10pm
عدالتی اصلاحات بل: سپریم کورٹ نے ایوان کی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرلیا اسمبلی کی کارروائی کاریکارڈویب سائٹ اوریوٹیوب پراپ لوڈہوتاہے،اسمبلی حکام شائع 02 مئ 2023 07:57pm
قومی اسمبلی: ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیوپر کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور تحقیقات کیلئے کمیٹی کے قیام کی تحریک جے یوآئی ف کی رکن شاہدہ آخترعلی کی جانب سے پیش کی گئی شائع 02 مئ 2023 07:31pm
جے یوآئی کااعتراض : پی ٹی آئی کا اے این پی کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کی ،اب قیادت کے منع کرنے پر نہیں جائیں گے،اسد قیصر شائع 02 مئ 2023 01:09am
پی ٹی آئی سے مذاکرات : چیئرمین سینیٹ کی مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات چیئرمین سینیٹ کا مفتی عبدالشکورکے انتقال پراظہارتعزیت، سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال شائع 30 اپريل 2023 09:21pm
علمدارعباس قریشی پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے بلاول بھٹو زرداری کی علمدارقریشی کو پارٹی میں شمولیت پرمبارکباد شائع 30 اپريل 2023 06:41pm
موجودہ ملکی صورتحال: اے این پی کی آل پارٹیزکانفرنس3مئی کوہوگی جے یو آئی نےپی ٹی آئی کودعوت نہ دینےکی کوئی شرط نہیں رکھی،زاہد خان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 08:04pm
پیپلز پارٹی نے سندھ میں ہونے والے احتجاج کو ملتوی کر دیا پیپلز پارٹی نے سندھ میں ہونے والے احتجاج کو ملتوی کر دیا شائع 24 اپريل 2023 05:37pm
پی ٹی آئی سے مذاکرات:حکمران اتحاد میں ڈیڈ لاک مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو کو عمران خان سے مذاکرات کرنے سے انکار کردیا شائع 19 اپريل 2023 09:24pm
سینیٹرمحمد طلحہٰ محمود کو وفاقی وزیر مذہبی امور کا چارج دیدیا گیا کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا شائع 18 اپريل 2023 11:24am
پیپلزپارٹی اورن لیگ پی ٹی آئی سے مذاکرات پرآمادہ پی پی پی وفد کی مسلم لیگ ن اور اے این پی کےرہنمائوں سے ملاقاتیں اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 12:41am
قومی اسمبلی، پنجاب میں الیکشن کیلئے 21 ارب جاری کرنےکا مطالبہ مسترد قائمہ کمیٹی نے اسمبلی کی منظوری کے بغیر فنڈز جاری نہ کرنے کی سفارش کی تھی اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 07:19pm
قومی اسمبلی : سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ کے حکم نامے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور آرٹیکل 184/3 میں مزید ترمیم کا بل اورڈیمز فنڈ قائم کرنے سے متعلق بھی قرارداد منظور اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 07:28pm