عمران خان کا 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی نمائندے کی وساطت سے جے آئی ٹی کے سوالات کے جواب دیں گے شائع 30 مئ 2023 04:05pm
لاہور: خاتون کی میٹروٹرین اسٹیشن سے کود کرخودکشی کرنے کی فوٹیج منظرعام پرآگئی خودکشی سمیت دیگرمحرکات پرتحقیقات شروع ، شناخت ہونے پرحقائق واضح ہوں گے،پولیس شائع 28 مئ 2023 10:57pm
فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی خدیجہ شاہ جناح ہاؤس مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پرجیل میں ہیں شائع 28 مئ 2023 02:33pm
لاہور:کاہنہ میں چھریوں کے وار کرکے شہری کوقتل کردیا گیا پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کرکے کاروائی شروع کردی شائع 20 مئ 2023 01:25am
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، چار دہشت گرد گرفتار سرگودھا، راولپنڈی، گوجرانوالہ میں کارروائی کے دوران سلمان، شیر زمان، ملک اسرار، شیر خان کو گرفتار کیا گیا شائع 14 مئ 2023 07:32pm
پرتشدد واقعات: پنجاب میں گرفتار شرپسندوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والی توڑپھوڑ شائع 14 مئ 2023 02:44pm
تربوز لال نہ نکلنے پر نوجوان کی فائرنگ، تربوز فروش شدید زخمی پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیخلاف کارروائی شروع کردی شائع 06 مئ 2023 10:17am
آزادکشمیر میں حادثے کا شکار ہونیوالا لاہورکا بلال تاحال لاپتہ بہنوں کے لبوں پراکلوتے بھائی کی سلامتی کی دعائیں ،باپ قدرت کےہرفیصلے پرراضی شائع 03 مئ 2023 11:20pm
پرویز الٰہی سمیت 19 افراد کیخلاف دہشت گردی اور اقدام قتل کا مقدمہ درج سابق وزیراعلیٰ کی گرفتاری کیلئے پولیس کا دروازہ توڑ آپریشن، 6 گھنٹے بعد خالی ہاتھ واپس، خاتون سمیت 27 افراد زیرحراست اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 12:29pm
لاہور: شاہدرہ میں پتنگ کی ڈورنے نوسالہ بچے کی جان لے لی سات روز قبل دھاتی ڈور سے لگنے والی آگ کی زد میں آکر چھت پر کھیلتا ہوا کم سن حسن علی شدید زخمی ہو گیا تھا شائع 20 اپريل 2023 11:16pm
عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری وصول زمان پارک میں وارنٹ گرفتاری چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نےوصول کیے شائع 20 اپريل 2023 11:04pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر2 بچے 24 گھنٹوں میں بازیاب محسن نقوی نے بازیاب ہونے والے بچوں اوران کےوالدین سے ملاقات کی شائع 20 اپريل 2023 08:18pm
ہمارے ہوتے کھیلوں کے میدان کسی اور مقصد کیلئے استعمال نہیں ہونگے، وہاب ریاض بابر اعظم ایک ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں ان کے بارے میں بات کرنا بے سود ہے، میڈیا سے گفتگو شائع 16 اپريل 2023 05:11pm
لاہور میں سابق ایس پی کے قتل کا معمہ 24 گھنٹوں میں حل سابق پولیس افسر کو بھابھی نے جائیداد کے تنازع پر قتل کروایا، شوٹر گرفتار اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 01:31am
لاہور میں مکان کی چھت گر گئی، نوجوان جاں بحق موچی گیٹ کے علاقے میں مکان زیر تعمیر تھا شائع 02 اپريل 2023 01:41pm
لاہور:پولیس نے جعلی اسناد،اشٹام پیپراورٹکٹیں بنانے کی فیکٹری پکڑلی ایل ڈی اے کے جعلی کاغذات اوردیگرسرکاری دستاویزات برآمد، دوملزم گرفتار شائع 30 مارچ 2023 09:37pm
مبینہ پولیس مقابلے میں حراست سے فرار ہونیوالا ملزم ہلاک ملزم قتل، دہشت گردی اور زناء بالجبر کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا شائع 29 مارچ 2023 02:19am
لاہور:اغوا ہونیوالے7سالہ بچے کی لاش دریائے راوی سے برآمد اہلخانہ کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج، بدفعلی سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں،پولیس شائع 28 مارچ 2023 11:36pm
لاہور : لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے ہاسٹل سے لیڈی ڈاکٹر کی لاش برآمد پولیس نے قتل، خودکشی سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات شروع کردی ہیں شائع 26 مارچ 2023 09:42pm
جس نے آئین شکنی کی ہے اس کا حساب ہوگا، حماد اظہر کل ایک نئی تاریخ رقم کی جائیگی،رہنما تحریک انصاف شائع 24 مارچ 2023 11:44pm