پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا انجن ٹریکنگ سسٹم معاہدے میں شامل کرلیا گیا شائع 06 فروری 2023 02:27pm
ریلوے کرایوں میں 8 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ٹرینوں کے نئے کرایوں کا اطلاق 6 فروری سے ہوگا شائع 04 فروری 2023 06:16pm
ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ماہانہ کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ پڑرہا ہے، محکمہ ریلوے شائع 01 فروری 2023 09:53pm
عثمان بزدار حکومت میں 26 ہزار 764 من گندم غائب ہوگئی، رپورٹ گندم محکمہ خوراک کے خوشاب، ساہیوال اور فیصل آباد گوداموں سے غائب ہوئی، آڈیٹر جنرل پاکستان شائع 27 جنوری 2023 11:06pm
پاکستان ریلویز نے کارگو ایکسپریس کے کرائے 20 ہزار روپے کم کردیئے رواں ماہ مال گاڑیوں کی آمدنی میں 24 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی شائع 27 جنوری 2023 12:03am
بجلی بریک ڈاؤن کے پیش نظر تربیلا اور منگلا ڈیم سے پانی کے اخراج کی حد ختم صورتحال کے پیش نظر پانی کی تقسیم کے نگران ادارے ارسا کا غیرمعمولی فیصلہ شائع 23 جنوری 2023 08:55pm
اوگرا کا زائد قیمت پر ایل پی جی فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلان مقررہ قیمت پر ایل پی جی کی فروخت کیلئے انفورسمنٹ ٹیموں کو متحرک کردیا گیا شائع 20 جنوری 2023 06:49pm
حکومت پنجاب کا ایک اور مالیاتی بدانتظامی کا اسکینڈل سامنے آگیا پرویزالہی گندم خریداری میں645 ارب روپے کا سرکلرڈیٹ چھوڑگئے شائع 16 جنوری 2023 07:05pm
اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی پنشن اور مراعات میں کٹوتی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد 24 ہزار یومیہ پنشن اورتاحیات 300 لیٹر ماہانہ پیٹرول دیا جاتا ہے، درخواست گزار شائع 31 دسمبر 2022 04:42pm
ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی کردی گئی ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 60 پیسے فی کلو کمی شائع 30 دسمبر 2022 07:56pm
گھریلو صارفین کے لئے گیس 136 فیصد مہنگی مجموعی سپلائی میں مہنگی آر ایل این جی کا حصہ 35 فیصد تک پہنچ گیا شائع 29 دسمبر 2022 01:41pm
لاہور: شوگر ملز ایسوسی ایشن کی ایک بار پھر ہڑتال کی دھمکی حکومت 10 لاکھ ٹن برآمد کی اجازت دے یا خود خریدے،ترجمان شائع 28 دسمبر 2022 08:14pm
پی آئی اے کو برطانیہ روٹ پر 20ارب سالانہ نقصان ہورہا ہے، وزیر ہوابازی پی آئی اے اگلے سال 170 ارب روپے کا ریونیو حاصل کرلے گا، سعد رفیق کا دعویٰ شائع 17 دسمبر 2022 08:16pm
وزارت ریلوے نے فرید ایکسپر یس کی بحالی کا فیصلہ کرلیا فرید ایکسپر یس 22 دسمبر سے 18کوچز کے ساتھ چلے گی شائع 15 دسمبر 2022 08:04pm
مالی مشکلات، وزارت خزانہ نے ریلوے کی ماہانہ پنشن گرانٹ روک لی گرانٹ رکنے کے باعث سوا لاکھ بزرگ پنشنرز مشکلات میں پھنس گئے شائع 09 دسمبر 2022 12:21am
آرمی چیف کے اہلخانہ کے ٹیکس گوشوارے کیسے لیک ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں ایف بی آر کے تمام 11 گرفتار افسران اور اہلکار مزید تفتیش کےلیے اسلام آباد منتقل شائع 25 نومبر 2022 09:40pm
پاکستان اسکواش فیڈریشن کی قانونی حیثیت مشکوک ہونے کا انکشاف سکواش فیڈریشن کے آئین کی بھی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔آڈیٹر جنرل پاکستان شائع 19 نومبر 2022 08:03pm
پنجاب میں بڑے چینی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا پنجاب حکومت صوبے میں گنے کی کرشنگ رکوانے کیلئے متحرک ہوگئی شائع 18 نومبر 2022 03:01pm
منافع بخش پاکستان کرکٹ بورڈ بھی خسارے کا شکار ہوگیا آڈیٹرجنرل کا پی ٹی آئی دور کے 3 برس کا سپیشل آڈٹ کا حکم شائع 15 نومبر 2022 06:33pm
وزارت خارجہ سے غیر ملکی تحائف سمیت اہم ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف وزارت خارجہ اور قومی احتساب بیورو کے گٹھ جوڑ کی داستان بھی سامنے آگئی شائع 10 نومبر 2022 10:58pm