وزیراعلیٰ پنجاب کا پارٹی سیکرٹریٹ سرکاری خرچہ پر چلانے کا فیصلہ مسلم لیگ ق کا ڈیوس روڈ سیکرٹریٹ وزیراعلیٰ کیمپ آفس مقرر، دستاویز شائع 26 اکتوبر 2022 08:15pm
منڈی بہاءُ الدین کی جیل میں پیسے دو اور مرضی کی سہولت پاؤ انٹیلیجنس سینٹر کی خفیہ رپورٹ میں سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کرپٹ افسران قرار اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 06:44pm
حامد زمان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا پی ٹی آئی بانی رکن پر منی لانڈرنگ کا الزام ہے اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2022 03:29pm
ق لیگ اور تحریک انصاف میں اختلاف، وزیر معدنیات کا مستعفی ہونے کا فیصلہ ایک دو روز میں وزارت چھوڑ دوں گا، صوبائی وزیر لطیف نذر شائع 07 اکتوبر 2022 05:24pm
غریب خاندان کو گھر سے نہ نکالنے پر اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ عہدے سے فارغ وزیر اعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری نے حکم نہ ماننے پر انتقامی کارروائی کی اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2022 03:32pm
لاہورہائیکورٹ نےمونس الہٰی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کر لیا فریقین سے آئے دستاویز کو پڑھ کر فیصلہ دیں گے، عدالت شائع 03 اکتوبر 2022 04:12pm
اسپیکرپنجاب اسمبلی کا انتخاب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج رانا مشہود کی درخواست میں اسپیکر سبطین خان سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 01:07pm
لاہور میں پاک انگلینڈ سیریز،ٹریفک پولیس کے اہم احکامات جاری کچھ سڑکوں کو چند منٹوں کےلئے بند کردیا جائے گا شائع 28 ستمبر 2022 03:14pm
جنوبی پنجاب کی اہم ترین مسافر بس سروس بند ہونے کا امکان نجی بس کمپنی نےسیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب اور کمشنر بہاولپور کو خط لکھا ہے شائع 26 ستمبر 2022 11:55am
پنجاب کی متعدد جیلوں کے سپریڈنڈنٹس تبدیل ایڈیشنل چیف سیکرٹری برائے داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 16 ستمبر 2022 11:37am
چین جانیوالے طلبہ کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کرایوں میں بڑی کمی طلبہ 40 کلو کے بجائے 80 کلو سامان لے جاسکیں گے، قومی ایئرلائن شائع 15 ستمبر 2022 12:09am
لاہور میں عام تعطیل کا اعلان حضرت داتا گنج بخش کے979واں عرس کی سہ روزہ تقریبات 15ستمبر سے شروع ہوں گی شائع 14 ستمبر 2022 04:44pm
آٹے کی فی کلو قیمت میں تین روپے کا اضافہ چکی کے ایک کلو آٹے کی قیمت 108 روپے ہوگئی شائع 10 ستمبر 2022 03:21pm
پنجاب کے 3 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ تینوں اضلاع میں 11 ستمبر کو ضمنی الیکشن شیڈول ہیں اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 04:24pm
ملک میں گوشت اور دودھ کی قلت کا خدشہ بلوچستان میں سب سے زیادہ 5 لاکھ جانور سیلاب کی نذر ہوئے شائع 01 ستمبر 2022 04:10pm
سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کرنے والا زیرحراست ڈاکٹر 90 دن کے لئے معطل ڈاکٹر کو تخریب کاری، بداعمالی اور نااہلی پر معطل کیا گیا ہے، محکمہ صحت شائع 27 اگست 2022 03:22pm
بزدار حکومت کا آخری سال: خواتین کے خلاف جرائم میں ہوشربا اضافہ جنوری 2021ء سے فروری 2022 تک ریپ کے 5 ہزار 170 مقدمات درج شائع 22 اگست 2022 06:48pm
پنجاب حکومت کا صوبائی چیف سیکرٹری تبدیل کرنے کا فیصلہ نئے چیف سیکرٹری کےلیے تین نام وفاق کو ارسال شائع 18 اگست 2022 03:23pm
پنجاب کے 8 اسسٹنٹ کمشنرز کا تبادلہ کردیا گیا تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 10 اگست 2022 03:10pm
اغوا کا ڈرامہ رچا کر والدین سے تاوان مانگنے والا لڑکا پکڑا گیا بچے نے پورے شہر کی پولیس کو تگنی کا ناچ نچا ديا شائع 08 اگست 2022 12:26am