سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ بری ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار پولیس نے پرویزالہیٰ کو گوجرانوالہ میں درج مقدمے میں گرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 02 جون 2023 04:59pm
جناح ہاؤس حملہ، جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کر لیا جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے سلسلے میں کل ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس قلعہ گجر سنگھ میں طلب کیا گیا ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 10:03pm
شاہ محمود، مسرت چیمہ، جمشید چیمہ ایک مرتبہ پھر گرفتار کیا پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں؟ صحافی کا سوال، پارٹی کیساتھ ہوں ، شاہ محمود قریشی کا جواب اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 11:44pm
پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں کیخلاف مزید تین مقدمات درج سی سی ٹی وی فوٹیجز اوردیگر شواہد کی روشنی میں ایک سو گیارہ افراد کو گرفتار کیاجاچکا شائع 14 مئ 2023 12:52am
جناح ہاوس کو نقصان پہنچانے پر پی ٹی آئی قیادت سمیت مشتعل افراد کیخلاف مقدمہ درج عمران خان ،شاہ محمود قریشی ،حماد اظہر سمیت متعدد نامزد شائع 11 مئ 2023 09:37am
پی ٹی آئی قیادت کیخلاف دہشتگردی قتل، اقدام قتل سمیت 20 دفعات کے تحت 7 مقدمات درج محمود الرشید اور میاں اسلم اقبال کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوئے، ایف آئی آر اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 12:11am
لاہورمیں پرویز خٹک کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا نماز جنازہ میں عمرسرفرازچیمہ، غلام سرورخان سمیت دیگراہم سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت شائع 27 اپريل 2023 09:57pm
سنگدل شخص نے سابقہ بیوی کے طعنوں سے تنگ آکر 3 سالہ بیٹی کو قتل کردیا ملزم نے تمام بچوں کوقتل کرنے کے بعد خودکشی کا منصوبہ بنا رکھا تھا شائع 11 اپريل 2023 12:51pm
لاہور: بھیک مانگنے کےلیے بچے اغوا کرنے والی خاتون گرفتار ملزمہ اپنے ساتھی کے ساتھ مل کرنونہال بچے اغوا کرتی تھی، پولیس شائع 09 اپريل 2023 12:26pm
ہماری جدوجہد حقیقی آزادی کیلئے ہے، قوم تیار رہے: عمران خان بزدل آدمی لیڈر نہیں بنتا نواز شریف بن جاتا ہے، زمان پارک میں افطار پر آئے کارکنوں سے خطاب شائع 08 اپريل 2023 08:38pm
پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی موت کی وجہ سامنے آگئی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں علی بلال پر تشدد کی تصدیق ہوگئی شائع 09 مارچ 2023 11:36pm
عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کی گرفتاری سے روکا گیا،ایف آئی آر شائع 06 مارچ 2023 06:16pm
عمران خان کی درخواست ضمانت سے متعلق درخواست واپس کردی گئی ڈائری برانچ کاعملہ موجود نہیں،نمبرنہیں لگ سکتا،عملہ لاہورہائیکورٹ شائع 05 مارچ 2023 06:42pm
پی ایس ایل میچز: قذافی اسٹیڈیم کے اطراف لگے 8 سیکیورٹی کیمرے چوری روشنی کیلئے لگائے گئے جنریٹرز کی بیٹریاں بھی چوری، پولیس نے 2 مقدمات درج کرلئے شائع 25 فروری 2023 11:47pm
کالج کے طلبہ میں ڈان بننے کا جنون، نوجوان پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی تین مقدمات درج ہوچکے، کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 11:26pm
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی چیئرمین پی ٹی آئی نے دوسری درخواست ضمانت پر معذرت کرلی، عدالت نے کیس نمٹادیا اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 09:13pm
کالاباغ میں سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک فائرنگ کا تبادلہ 20 منٹ تک جاری رہا، دو حملہ آور فرار ہوگئے شائع 17 فروری 2023 12:04am
شیخ رشید احمد کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو رہا کیا گیا شائع 16 فروری 2023 06:24pm
ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، دو دہشت گرد گرفتار گرفتار دہشت گردوں سے دوران تفتیش اہم انکشافات متوقع ہے،ترجمان شائع 13 فروری 2023 06:43pm
خانیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک مارے گئے دہشت گرد کے تین ساتھی فرار ہوگئے، ترجمان شائع 08 فروری 2023 10:30pm