کراچی میں فائرنگ سے خاتون سمیت آٹھ افراد جاں بحق اور سات زخمی         ایم کیو ایم نے دوبارہ اتنخاب کو مسترد کر دیا: فاروق ستار         زہرہ شاہد کے قتل کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا: عمران خان         پاکستان اوراسکاٹ لينڈ کے درميان دوسرا ون ڈے بارش کے باعث نہ ہوسکا         پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی سے مزید مشاورت کی جائیگی: شہباز شریف         ملک میں گرمی- سکھر میں درجہ حرارت 42 جبکہ لاڑکانہ میں 47 سیٹی گریڈ         کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ دو سو پچاس پرری پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری         عوام نے پی ٹی آئی کو اپوزیشن کا کردار ادا کرنیکا مینڈیٹ دیا،شاہ محمود         ن لیگ سےمذاکرات،جےیوآئی نےعبد الغفورحیدری کوذمہ داری دیدی         راجستھان رائلزکاکھلاڑیوں کیخلاف مقدمےکااعلان،سری سانتھ کاکنٹریکٹ ختم         بھارت کاسری سانتھ ودیگرکھلاڑیوں پرفوری پابندی عائد نہ کرنیکافیصلہ         اشمت پٹیل کی دوستی کا دم بھرنے والی اسکینڈل کوئین وینا بیان سے مکرگئیں         فرانس میں لائیو ٹی شو میں فائرنگ سے اسٹوڈیو میں بھگڈر مچ گئی         مقتول پی ٹی آئی رہنما زہرا شاہد کی نمازجنازہ آج ادا کی جائے گی         روس میں لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے کو آگ لگ گئی         شام،فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں جاری،بم حملے میں تین ہلاک         خونی پہاڑی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی سعودی خاتون         نوابشاہ،بےقابوکوچ کی موٹرسائیکل کوٹکر،میاں بیوی دوبچےجاں بحق         حیدرآباد میں ہنگامہ آرائی،گاڑیاں جلادیں،پی ٹی آئی رہنماکےگھرپرفائرنگ         پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے مابین دوسرا ون ڈے میچ آج ہوگا         سات بارپارٹیاں تبدیل کرکےریکارڈبنانےوالےشیرازی گروپ ن لیگ میں شامل         تبدیلی کا نعرہ لگانے اور دھرنوں سے کچھ نہیں ہوگا،طاہرالقادری         کانز فلم فیسٹول میں چینی فلم کی نمائش،فنکاروں کی شرکت         زہرا شاہد کے قتل کیخلاف ملک گیراحتجاج کرینگے،عمران خان         کراچی این اے250 کےپولنگ اسٹیشنزپرووٹنگ جاری،فوج تعینات،ہائی سیکیورٹی         زارا شاہد کا قتل انتخابی عمل سبوثاژکرنے کی کوشش ہے۔ الیکشن کمیشن         شاہ محمود قریشی نے زارا شاہد کےقتل کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا         نگران حکومت کا بجلی کی سبسڈی پر پچاس ملین ڈالرکٹ لگانےکا فیصلہ         بلوچستان سے جاموٹ قومی موومنٹ کا مسلم لیگ ن میں انضمام کا اعلان          نوابشاہ ميں لوگوں نےموٹرسائیکل چھننے والے دو ڈاکو پکڑکرخوب درگت بنائی         
وجہ یاترا یا کچھ اور، مزید ایک سو پندرہ یاتری بھارت چلے گئے
Share |
Updated on: 12:55:16 PM ہفتہ, 11 اگست 2012

اسٹاف رپورٹ
لاہور : مزید ایک سو دس پاکستانی ہندو واہگہ کے راستے بھارت چلے گئے۔ بیشتر خاندانوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے وطن کو نہیں چھوڑا بلکہ سرحد پار رہنے والے رشتے داروں کی شادیوں اور مذہبی رسومات کے لئے وہ بھارت جا رہے ہیں۔
 
ایک دن بعد مزید ایک سو دس ہندو اور سکھ یاتری واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہوگئے۔ جانے والے بیشتر یاتریوں نے اس تاثر کو غلط قرار دیا کہ وہ ہمیشہ کے لیئے ملک چھوڑ کر بھارت جارہے ہیں۔ اپنے اس موقف کی تائید میں یاتریوں نے پاسپورٹ پر لگا وزٹ ویزا بھی دکھایا۔ سکھ خاندانوں کا کہنا تھا کہ وہ امرتسر کی یاترا کے لیئے جارہے ہیں۔ کچھ ہندوخاندانوں کا کہنا تھا کہ وہ مذہبی میلے میں شرکت کے لیئے ہردوار جارہے ہیں۔ جب کہ کچھ نے بھارت جانے کی وجہ رشتے داروں کی شادیوں میں شرکت بتائی ہے۔

گزشتہ روز بھی ایک سو پندرہ یاتری بھارت روانہ ہوئے تھے جس کے بعد دو دن میں بھارت جانے والے یاتریوں کی تعداد دو سو پچیس ہوگئی ہے۔ سماء

سماء مقبول ترین  
سماء تازہ ترین 
کراچی میں فائرنگ سے خاتون سمیت آٹھ افراد جاں بحق اور سات زخمی
ایم کیو ایم نے دوبارہ اتنخاب کو مسترد کر دیا: فاروق ستار
زہرہ شاہد کے قتل کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا: عمران خان
پاکستان اوراسکاٹ لينڈ کے درميان دوسرا ون ڈے بارش کے باعث نہ ہوسکا
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی سے مزید مشاورت کی جائیگی: شہباز شریف
ملک میں گرمی- سکھر میں درجہ حرارت 42 جبکہ لاڑکانہ میں 47 سیٹی گریڈ
کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ دو سو پچاس پرری پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری
عوام نے پی ٹی آئی کو اپوزیشن کا کردار ادا کرنیکا مینڈیٹ دیا،شاہ محمود